غزل گوشہ خواتین

غزل: ڈوبنے کے بعد پھر کشتی نہیں ملی

خیال آرائی: خوشنما حیات ایڈوکیٹبلندشہر اُتر پردیش بھارت اس طرح سے مٹ گٸ ہستی نہیں ملیڈوبنے کے بعد پھر کشتی نہیں ملی درد و غم تقدیر نے دی ہے بہت مگرزندگی میں دو گھڑی مستی نہیں ملی نفرتوں کا شہر ہم نے ہر جگہ دیکھا مگرچاہتوں کی ایک بھی بستی نہیں ملی آرزو جس کی […]

غزل

غزل: رات بھر بولتا رہا ہے کوئی

خیال آرائی: ظفر پرواز گڑھواوی، جھارکھنڈ کون ہے اسکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نام لے لے کررات بھر بولتا رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے کوئی وہ خطا کرکے بھی مجھکو ڈانٹےالٹی گنگا بہا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی اسکی قدموں کی ۔۔۔آرہی ہے صدالگ رہا ہے کہ جا رہا ہے۔۔۔۔۔ کوئی رات بھر نیند کیوں۔۔۔۔۔ نہیں آئیجام الفت پلا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی اب تو […]

غزل

غزل: وہ دیتے ہیں سوالوں کا جواب آہستہ آہستہ

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاک وہ دیتے ہیں سوالوں کا جواب آہستہ آہستہبنا کے دوں تو پیتے ہیں شراب آہستہ آہستہ نہیں کہتے کبھی کھل کے تمنا کیا چھپی دل میںسناتے ہیں مجھے وہ جھوٹے خواب آہستہ آہستہ نہیں رہتا ہے قابو دل پہ اپنے جب وہ آتے ہیںہٹاتے ہیں وہ جب رخ سے […]

غزل

غزل: یورش درد کی کوئی تسخیر ڈھونڈھ

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیو یارک امریکہ یورش درد کی کوئی تسخیر ڈھونڈامن کے کارواں کے لئے میر ڈھونڈ کر گزرنے کی تجھ میں ہے قدرت اگرتیرگی کے محل میں تو تنویر ڈھونڈ کاٹ کر رکھ دے جو گردن کذب کوصدق و اخلاص کی ایسی شمشیر ڈھونڈ تلخ باتوں میں تیری رہے چاشنییوں […]

غزل

غزل: کسی سے عداوت کریں گے نہیں

نتیجۂ فکر: ظفر پرواز گڑھواوی جھارکھنڈ کسی سے عداوت کریں گے۔۔۔۔ نہیںہم ملکر رہینگے۔۔۔ لڑیں گے ۔۔۔۔۔۔نہیں یہیں پہ مریں گے جءیں۔۔۔۔ گے یہیںتیرے دھمکیوں سے۔۔ ڈریں گے نہیں آوازیں اٹھاءیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔ حق کیلیےمگر ظالموں سے ڈریں گے۔۔۔۔۔۔ نہیں خدا کیلیے سر کٹا یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے جوخدا کی قسم وہ۔۔۔۔۔ مریں گے نہیں تمہیں ظلم کرنا […]

غزل

غزل: تیری بیماری کی دوا کیا ہے

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان تیری الجھن مجھے بتا کیا ہےتیری بیماری کی دوا کیا ہے پوچھو فرہاد اور مجنوں سےدل سے دل تک کا راستہ کیا ہے فتنہ پھیلا کے بن گیا معصومواہ قاتل تیری ادا کیا ہے کوئی جانا نہ جان پاۓ گامیری تقدیر میں لکھا کیا ہے عیب اوروں کے آپ […]

غزل

غزل: محقق کا موبائل ہی ہے رہبر

نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی لباس خضرمیں لگتا ہے خوشترصلح کلی منافق سے ہے بدتر اسی کے نام کا سکہ ھےجاریفریب ودجل میں جسکا ہے بستر سیہ روکاناکھوٹاکی ہےقسمتدیارحسن میں سب سے ہےبہتر مطالعہ کی نہیں فرصت ہے اسکومحقق کا موبائل ہی ہے رہبر فریب ودجل میں یکتا ہواھےوہی تو آج اکثر کاہے لیڈر پڑھالکھانہ سمجھا […]

غزل

غزل: اس کی محفل میں وہ گمنام ہوا

خیال آرائی: ناطق مصباحی اپنی کاوش میں وہ ناکام ہوااپنے کرتوت سے بدنام ہوا جس نے سینچا ہے خون سے گلشناس کی محفل میں وہ گمنام ہوا جو تباہی کاسبب نہ سمجھےاسکی نظروں میں وہ خوشنام ہوا آج اسکے بھی ہوگئے نالاںدیکھ صیاد زیر دام ہوا اچھے شعبوں سے خوشنوائی تھیمنفعت بخش ہی نیلام ہوا […]

غزل گوشہ خواتین

غزل: خود ہی خود کو ستاتی ہوں

خیال آرائی: گل گلشن، ممبئی کبھی خود کو بناتی ہوں کبھی پھر ٹوٹ جاتی ہوںمیرے دل کی جو حالت ہے وہ میں رب کو سناتی ہوں وہ جو ہر شۓ میں شامل ہے وہ ہے ہر راز سے واقفمیں اس کو یاد کرتی ہوں تو ہر غم بھول جاتی ہوں سمجھ میں کچھ نہیں آتا […]

غزل

غزل: نیند بھی ہو گئی خفا اب تو

نتیجۂ فکر: ظفر پرواز گڑھواوی جھارکھنڈ اس کی یادو میں اسط رح کھویانیند بھی ہو گئی۔۔ خفا اب تو میری ماں کی دعا کا ہے صدقہٹل گئی میری۔۔۔۔۔۔ ہر بلا اب تو کب تلک راز تم۔۔۔۔ ۔۔چھپاءوگےہو گیا دیکھیے۔۔۔۔ عیاں اب تو وہ گیا ہے تو آءےگا۔۔۔ ہی نہیںہاتھ سے تیرے وہ گیا ۔۔۔۔اب تو […]