سیاست و حالات حاضرہ

ساکنان مبارک پور کی سیاسی بصیرت کا امتحان !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی یوپی اسمبلی الیکشن اب آخری دور میں ہے۔سات مارچ کو آخری دور کی ووٹنگ ہے۔اسی مرحلے میں اعظم گڑھ ضلع کی مبارک پور سیٹ بھی شامل ہے۔یہ سیٹ کئی وجہوں سے بڑی خاص اور اہمیت کی حامل مانی جارہی ہے۔جس کی وجہ سے اس سیٹ پر سبھی سیاسی پارٹیاں […]

سیاست و حالات حاضرہ

الیکشن 2022: کیا ہماری مجبوری ختم ہوگی؟

تحریر: غلام مصطفی نعیمی روشن مستقبل دہلی یوپی الیکشن سر پر آن پہنچا ہے، کل 10 فروری کو پہلے مرحلے کی ووٹنگ ہوگی۔جس میں گیارہ ضلعوں کی 58 سیٹوں پر سیاسی پارٹیوں کی زور آزمائش ہوگی۔اس بار الیکشن کی شروعات مغربی یوپی سے ہورہی ہے جہاں تعداد کے لحاظ سے مسلمان سب سے زیادہ ہیں […]

عقائد و نظریات

کافرانہ مسلک !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی ناگپور سے ہمارے عزیز مولانا مصطفیٰ رضا صاحب نے بہ غرض استفسار ایک قوالی کا ویڈیو لنک بھیجا۔اوپن کیا تو قوال صاحب کی خاصی بے سُری آواز کانوں سے ٹکرائی۔آواز کو کسی طور برداشت کیا مگر قوال کے منہ سے نکلنے والا کلام کسی طور برداشت کرنے کے قابل […]

سیاست و حالات حاضرہ

حبیب گنج اسٹیشن : حبیب میاں سے نظام شاہ کی بیوہ تک !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی مسلمانوں سے اپنی "دیرینہ محبت” کا ثبوت دیتے ہوئے بی جے پی نے ایک بار پھر مسلم نام سے منسوب جگہ کو ہندو نام سے بدل دیا۔اس بار زعفرانی پارٹی کے نشانے پر بھوپال کا حبیب گنج ریلوے اسٹیشن آیا۔جسے ایک ہندو خاتون رانی کملا پتی کے نام سے […]

مضامین و مقالات

غریب نواز کی مہمانی اور شبِ مالوہ

سفر مالوہ قسط 2 تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیمدیر اعلیٰ: سوادِ اعظم دہلی قیام گاہ تک پہنچے ہی تھے کہ مسجدوں سے اذان مغرب کی صدائیں گونجنے لگیں۔نماز سے فارغ ہوئے کہ صاحب خانہ نے دستر خوان سجا دیا۔شاید اس علاقے میں بھی بعد مغرب ہی کھانا کھانے کا رواج ہے۔یوں تو ہمارے آبائی وطن میں […]

متفرقات

تفریح کے نام پر آوارگی کب تک؟

سفر مالوہ (قسط 1) ازقلم: غلام مصطفےٰ نعیمیمدیر اعلیٰ سوادِ اعظم دہلی سفر مالوہ (12 تا 15 اکتوبر) کے درمیان سات ربیع الاول کو شہر مندسور میں خطاب کرنا تھا۔سورج اپنی کرنوں کو سمیٹ کر دوسری دنیا کو روشن کرنے کے لیے رخت سفر باندھ رہا تھا اور میں اپنی منزل کی طرف رواں دواں […]

سیاست و حالات حاضرہ

انصاف کے دوہرے پیمانے

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیمدیر اعلیٰ سوادِ اعظم دہلی آنکھوں پر پٹی اور ہاتھ میں ترازو! یہ ہمارے نظام انصاف کی وہ تصویر ہے جو اس ملک میں رہنے والوں کو اس بات کی یقین دہانی کراتی ہے کہ انصاف کے ترازو میں سب ایک ہیں۔کسی کا چہرہ نہیں دیکھا جائے گا۔سب کے ساتھ غیر جانب […]

ربیع الاول مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

عید میلاد النبی کی سماجی اہمیت

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی پچھلے ہفتے (12 تا 15 اکتوبر) تقریر کرنے کے لیے علاقہ مالوہ کے رتلام اور مندسور میں جانا ہوا۔ چار دنوں کے اس سفر میں چار الگ الگ مقامات پر خطاب کرنے کا موقع ملا۔اس درمیان رتلام اور مندسور کے مابین کئی دیہاتوں اور شہر کے اہم مقامات سے […]

تاریخ کے دریچوں سے مذہبی مضامین

کیا ہم مکی دور کی طرف بڑھ رہے ہیں؟

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی اسلام کا مکی دور نہایت آزمائشوں اور مشکلات سے بھرا ہوا تھا۔شاید اسی لیے اللہ تعالیٰ نے مکی دور میں عقیدہ توحید ورسالت قبول کرنے اور اس کی حفاظت وتبلیغ کی ذمہ داری ہی مسلمانوں کے سپرد فرمائی۔دیگر عبادات اس زمانے میں فرض نہیں کی گئیں۔نماز کی فرضیت بھی […]

عقائد و نظریات

کیا ادب ایمان سے بڑھ کر ہے؟

تحریر: غلام مصطفیٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی پچھلے دنوں ایک معروف خانقاہی شیخ کی ایک ویڈیو نگاہ سے گزری جس میں موصوف خانقاہ ومدرسے کے مابین غیر ضروری تقابل کرتے ہوئے یوں فرماتے نظر آئے:"مدرسہ سے پوچھا جائے کہ ارکان اسلام کتنے ہیں تو جواب ملے گا پانچ، لیکن خانقاہ سے پوچھا جائے تو جواب ملے […]