نظم

لٹتے ہوئے گھر دیکھ رہا ہوں

قوم و ملت کے حالات پر بے چین دل کی پکار۔۔۔ از: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی، مسقط عمان حسرت سے میں لُٹتے ہوئے گھر دیکھ رہا ہوںرنجیدہ و بیتاب نظر دیکھ رہا ہوں گَھٹتی ہوئ پُر امن زمینوں سے ہوں بیچینبڑھتی ہوئی نفرت کے شرر دیکھ رہا ہوں دیکھے نہیں جاتے ہیں ” تِریپورہ” […]

خانوادۂ رضا منقبت

مِدحتِ اعلی حضرت

یوم ولادت رضا پر خصوصی پیش کش ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی، مسقط عمان ہر زباں پر ہے رَواں مِدحتِ اعلی حضرتواہ کیا شان ہے ، کیا شوکتِ اعلی حضرت اونچے اونچوں کو پتہ اُن کے قدم کا نہ ملاجانے کس اَوج پہ ہے رفعتِ اعلی حضرت چودھویں کا وہ مجدد ہوا بدرِ کاملختم […]

خانوادۂ رضا منقبت

بحرِ طویل میں قصیدۂ محبت ، درشانِ مجدد اعظم ، سرکار سیدی اعلی حضرت ، امام احمد رضا علیہ الرحمہ والرضوان

رضوی رنگ میں رَنگ جا او مرے یار نتیجہ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان وہ رضا، یپارے رضا، اچھے رضا ، سچے رضا، جن کی زباں عشق بیاں ، جن کا قلم حق کا عَلَم ، جن کا جگر باغِ ہنر ، پَیکرِ ایثار وہ دل وجاں سے فدائے شہ ابرار ، وہ […]

منقبت

منقبت: احساں بریلی کا

از فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان مخالف غمزدہ ہے اور مُحِب شاداں بریلی کامسلسل تاب پر ہے جلوۂ عرفاں بریلی کا اندھیروں سے کہو ، اُن کی رسائ ہو نہیں سکتیچراغِ علم سے خالی نہیں اَیواں بریلی کا کوئ نوری ، کوئ اختر ، ہمیشہ ہے تجلی پررہے گا تا ابد چرخِ ہنر تاباں بریلی […]

نظم

وہابیوں کے سنیما گھر

از ، فریدی صدیقی مصباحی ، بارہ بنکوی، مسقط عمان 96899633908+ نجدیوں ، وہابیوں ، دیوبندیوں ، کی آنکھ پر کفر و شرک کا کالا چشمہ لگا ہوا ہے …جس میں اہل حق ، اہلسنت کے صاف و شفاف اعمال دھندلے نظر آتے ہیں …جس کی وجہ سے ایمان افروز اور جائز اعمال پر وہ […]

منقبت

نظام حق کو بچاؤ اگر حسینی ہو

سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ سے دعوئِ عقیدت کے باوجود ، بے عملی ، ضمیر فروشی ، بغض و حسد ، باہمی اختلاف ،اور فتنۂ و فساد کی راہ چلنے والوں کے نام … نظامِ حق کو بچاؤ ، اگر حسینی ہوشعورِ دیں کو جگاؤ، اگر حسینی ہو جلوس وجلسۂ و نعرہ ہی بس […]

منقبت

بے جان خنجر ہوگئے

یادِ شہداے کربلا تھک گیے ظلم و ستم ، بے جان خنجر ہوگیےایسے کوہِ استقامت وہ ” بَہَتَّر” ہوگیے نبضِ ملت میں حرارت جن کی قربانی سے ہےکر بلا والے شجاعت کے وہ پیکر ہوگیے پیاس سے ان کے لبِ ایثار کُھلتے کس لیےسر فروشی کے ارادے خود سمندر ہوگیے عشق نے سب موم کر […]

نظم

نعرۂ عشق: لبیک یا رسول اللہ

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان کفن بَدوش ، نِکلنے کا وقت آیا ہےنِظامِ ظُلم ، بدلنے کا وقت آیا ہے لہو ، جو دوڑ رہا ہے رگِ محبّت میںاُسی لہو کے اُبلنے کا وقت آیا ہے ہتھیلیوں پہ جلاؤ بہادری کے چراغجفا کی رات کے ٹلنے کا وقت آیا ہے کُھلے جو […]

نظم

نظم: احساں بریلی کا

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان مخالف غمزدہ ہے اور مُحِب شاداں بریلی کامسلسل تاب پر ہے جلوۂ عرفاں بریلی کا اندھیروں سے کہو ، اُن کی رسائ ہو نہیں سکتیرضا کا فیض ہے آٹھوں پہر نگراں بریلی کا کوئ نوری ، کوئ اختر ، ہمیشہ ہے تجلی پرچراغِ علم سے خالی نہیں […]

نظم

عزمِ تحفظِ ناموسِ رسالت

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان پروانۂ دل ، شمعِ نبوت پہ فدا ہےہستی مری ، ناموسِ رسالت پہ فدا ہے جو کچھ مجھے مولیٰ نے دیا اپنے کرم سےوہ سب مرے سرکار کی عزت پہ فدا ہے ہر ظلم گوارا ، شہِ کونین کی خاطرہر چین و سکوں ، عشق کی راحت […]