غزل

غزل: نظر جو نظر سے ملے تو اچھا ہے

خیلا آرائی: فرید عالم اشرفی فریدی تمہارے رخ سے یہ پردہ ہٹے تو اچھا ہےاے جاں نظر جو نظر سے ملے تو اچھا ہے ہمارے ساتھ صنم تو چلے تو اچھا ہےچراغ عشق جو دل میں جلے تو اچھا ہے شراب عشق پلاتے ہیں آنکھوں سے ہمدمیہی نظارہ نظر میں رہے تو اچھا ہے تو […]

منقبت

منقبت: ہو خیرات تیری عطا غوث اعظم

کرم مجھ پہ کر دے تو یا غوث اعظممجھے باغ جنت دلا غوث اعظم معطر میں ہوجاؤں ذکر نبی سےمجھے راہ حق پر چلا غوث اعظم ہے خالی مری جھولی بھر دے خدا راہو خیرات تیری عطا غوث اعظم ہوا مردہ زندہ خدا کے کرم سےاشارہ ہوا جب ترا غوث اعظم کبھی خواب میں آکے […]

نعت رسول

نعت رسول: کرم کی بھیک دینے کو شہ جود و سخا آئے

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی ہماری لاج رکھنے خود ہمارے اشرفا آئےکرم کی بھیک دینے کوشہ جود و سخا آئے پکارا جس گھڑی میں نے اغثنی یا رسول اللہمری امداد کو فورا مرے مشکل کشا آئے فرشتے با ادب بھیجو درود پاک کا نغمہزمیں پر عرش سے سب کے امام الانبیاء آئے درود پاک […]

غزل

غزل: کیسی بیمار ہے زندگی آج کل

خیال آرائی: فرید عالم اشرفی فریدی تیری لاچار ہے زندگی آج کلکیسی بیمار ہے زندگی آج کل عشق میں زخم کھاۓ ہے میں نے سداپھر بھی بیدار ہے زندگی آج کل چل دیا چھوڑکرمجھکوتنہاصنممیری بیکار ہے زندگی آج کل تیری فرقت نے اتنارُلایامجھےاب بھی آزار ہے زندگی آج کل غم ہیں تنہائیاں اور بیچینیاںکتنی دشوار […]

نعت رسول

جو بھی نعت نبی سناتے ہیں

فرید عالم اشرفی فریدی نور سے دل کو جگمگاتے ہیںجو بھی نعت نبی سناتے ہیں جو بھی عشاق مکہ جاتے ہیںآب زمزم نبی پلاتے ہیں شہر طیبہ میں جو بھی جاتے ہیںدید شربت نبی پلاتے ہیں جو چلے سنت شہہ دیں پرباغ جنت میں گھر بناتے ہیں راہ حق پر جو جاں نثار کریںسر پہ […]

نعت رسول

نعت رسول: کل جہاں کا رہنما ہے آمنہ کا لاڈلا

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی صاحب جود و سخا ہے آمنہ کا لاڈلاکل جہاں کا رہنما ہے آمنہ کا لاڈلا بارش رحمت میں جم کر اب نہاؤ مومنوبن کے رحمت آگیا ہے آمنہ کا لاڈلا چل در سرکار پر چھولی کو بھر کے لاتے ہیںکل جہاں کا آسرا ہے آمنہ کا لاڈلا مرتبہ سب […]

غزل

غزل: اب شربت دیدار پلا دو مجھ کو

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی عشق کی جام سے سیراب کرا دو مجھ کواے مری جاں رخِ زیبہ تو دکھا دو مجھ کو قربتِ قلب صنم آج دلا دو مجھ کویعنی اب شربت دیدار پلا دو مجھ کو پیار میں لغزشیں طرفین سے ہوتی ہیں مگریہ تو اچــھا نـہیں تم صرف پھنسا دو مجھ […]

نعت رسول

نعت رسول: ہر چیز کے ہیں مالک و مختار مدینہ

فرید عالم اشرفی فریدی نبیوں کے سبھی آپ ہیں سردار مدینہہر چیز کے ہیں مالک و مختار مدینہ تجھ میں ہےبسی خوشبوۓ عشق شہہ بطحاہے تیری عجب شان اے گلزار مدینہ ایسے بھی دن آجائیں جو تقدیر میں اپنیاےکاش میں بھی دیکھ لوں دربارمدینہ نقشہ وہی آنکھوں میں رہے آخری دم تکدیکھے جو اگر کوئی […]

نعت رسول

نعت رسول: پڑھتی ہر اک زبان ہے میلاد مصطفی ٰ

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی کس درجہ مہربان ہے میلاد مصطفٰیدنیا کا پاسبان ہے میلاد مصطفٰی مہمان بن کے آئے ہیں دنیا میں ہم سبھیاور سب کا میزبان ہے میلاد مصطفٰی ہے فخر ہم سبھی کو شہہ دیں کی شان پرہم سب کا سائبان ہے میلاد مصطفٰی خوشیاں مناؤں مومنو عشقِ رسول میںمومن کے […]