سرزمین مالیگاؤں علم وادب کا سرچشمہ ہے…جہاں علمی ادبی گلستان آباد ہیں…اردو ادب کا فروغ خوب ہے…جگہ جگہ دار المطالعہ اور لائبریریاں قائم ہیں…نشر واشاعت کا کام زود تر ہے…سالہا سال اکابر اہل سنت کی کتب ورسائل جدید طرز پر شائع ہوتی رہتی ہیں ۔انہیں اشاعتی اداروں میں ایک اہم ادارہ ماتریدی ریسرچ سینٹر بھی […]
Tag: مالیگاؤں
سنّی جمعیةالعلماء کی جانب سے رمضان کٹ کی تقسیم
مالیگاؤں: (پریس ریلیز)الحمدللّٰہ بتاریخ 18 اپریل 2021ء بروز اتوار فلاحی فنڈ آل انڈیا سنّی جمعیة العلماء مالیگاؤں کی جانب سے سالہائے گزشتہ کی طرح امسال بھی مستحقین میں سنّی جمعیةالعلماء کے زیرِ اہتمام ائمہ مساجد اور ذمّہ دارانِ جمعیت کے توسّط سے ماہ رمضان کی مناسبت سے راشن کٹ کی تقسیم عمل میں آئی.شہر میں […]
نوری مشن کے چند اہم اعلانات برائے مالیگاؤں
مالیگاؤں: 18جنوری، ہماری آواز(پریس ریلیز)[۱] نوری مشن کے توسط سے مالیگاؤں کی تمام مساجد اہلسنّت کے ائمۂ کرام کی خدمت میں مولانا تطہیر احمد بریلوی کی کتاب ’’امام اور مقتدی‘‘ تحفتاً پیش کی جا رہی ہے؛ اب تک جن ائمۂ کرام نے کتاب حاصل نہیں کی وہ ضرور حاصل فرمائیں۔[۲] دائمی تقویم برائے مالیگاؤں کا […]
مالیگاؤں: نوری مشن سے کتاب ’’امام اور مقتدی‘‘ اور ’’دائمی تقویم‘‘ کی تقسیم
مالیگاؤں: 1اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) [۱] دائمی تقویم: ایک مدت قبل مولانا تفویض احمد رضوی نے مالیگاؤں کے لیے اوقاتِ صلوٰۃ کی دائمی تقویم تیار فرمائی تھی؛ جس کی اشاعت نوری مشن نے کی۔ الحمدللہ! ۲؍ ایڈیشن شائع ہوئے۔ بِلاقیمت مساجد میں پہنچائی گئی- مالیگاؤں کے اطراف کی مساجد میں بھی یہی تقویم آویزاں ہے۔ […]