جسے دعا کرنے کی توفیق دی گئی اُس کے لئے رحمت کے دروازے کھول دئیے گئے۔

قرآنِ کریم میں فرمایا گیا ہے، ترجمہ: اور تمہارے رب نے فرمایا مجھ سے دعا کرو میں قبول کروں گا۔ دُعا عظیم عبادت ہے جس کی عظمت و فضیلت پر بکثرت آیاتِ کریمہ اور احادیثِ طیبہ وارِد ہیں۔ چنانچہ ”دُعا“ کے فضائل کے متعلّق چند احادیثِ کریمہ ملاحظہ کریں: اللہ تعالیٰ کے نزدیک کوئی چیز … Read more

مسلم نمائندگی ختم ہونے کے قریب، آر۔ایس۔ایس۔ کا منصوبہ کامیاب؟

بھارت کی تقسیم کے بعد سے ہی آر ایس ایس کی کوشش رہی ہے کہ اس ملک کے مسلمانوں کو طاقت کے مراکز سے علاحدہ رکھا جائے۔دوسرے الفاظ میں یہ کہا جاسکتا ہے کہ اس ملک کے مسلمانوں کو ملک کے اہم فیصلوں کو لینے میں کوئی کردار نہیں ہو۔آزادی کے بعد سے ہی یعنی … Read more

جھارکھنڈ الیکشن 2024 اور مسلمان

جھارکھنڈ معدنیات سے بھرپور، ہرے بھرے جنگلوں، جھیلوں، جھرنوں اور ندی، نالوں والا نیچر سے بھرپور ایک خوبصورت صوبہ ہے۔بی جے پی اور آر ایس ایس کے لوگ موجودہ الیکشن کے ذریعہ اس خوبصورت گلدستہ نما صوبہ کو آسام، مدھیہ پردیش اور یو پی جیسا ہندوتوادی فرقہ وارانہ اور ظالمانہ و جابرانہ طرز کی حکومت … Read more

بھارت کے سپریم کورٹ کا تنقیدی جائزہ

بھارت کا سپریم کورٹ آئین کا محافظ اور سب سے اعلیٰ عدالتی ادارہ ہے۔ یہ عدالت نہ صرف آئینی معاملات پر فیصلہ سناتی ہے بلکہ مختلف سماجی، اقتصادی اور سیاسی مسائل پر بھی حکم صادر کرتی ہے۔ سپریم کورٹ کی اہمیت اور کارکردگی کا تنقیدی جائزہ درج ذیل نکات میں کیا جا سکتا ہے۔ آئینی … Read more

منتشر ہو تو مرو، شور مچاتے کیوں ہو ؟

تابناک ماضی و درخشندہ روایات کی حامل امت مسلمہ اس وقت تاریخ کے بد ترین دور سے گزر رہی ہے۔ 17 ویں صدی عیسوی تک تین تین بر اعظموں پر حکومت کرنے والے مسلمان آج جس زوال و انحطاط اور باطل طاغوتی قوتوں کے جبر و استبداد کا شکار ہیں وہ بڑا ہی عبرت انگیز … Read more

اپنے گریبان میں بھی جھانکنے کی ضرورت ہے!

عجیب حال ہے انسانوں کا مفاد پرستی کا شامیانہ وسیع کرتا جارہا ہے ، خائن مشورہ بھی دیتاہے ، اپنے دکھ سے زیادہ دوسروں کے سکھ سے پریشان رہتا ہے دوسروں کی خامیوں اور غلطیوں کی نشاندہی بھی کرتاہے اور اس کا پرچار بھی کرتاہے رشتوں میں دراڑیں پیدا کرتا اور کراتا ہے خوب جھوٹ … Read more

18 کروڑ غریب اور کمزور مسلمان سسٹم بدلنے کی لڑائی لڑیں

اللہ رزق دیتا ہے اور جس کے نصیب میں جتنا رزق ہے اُسے مل کر رہیگا۔کیا بنا ترتیب اور ترکیب کے رزق یا پیسے حاصل کیے جا سکتے ہیں ۔کیا اللہ ترتیب اور ترکیب کرنے کا حکم نہیں دیتا ہے۔دراصل آج بھارت کے مسلمانوں کا سب سے بڑا مسئلہ معاشی پسماندگی ہے۔سچر کمیٹی کی رپورٹ … Read more

"لیگل سیل” کا قیام وقت کا اہم تقاضہ

اس وقت کے حالات مسلمانوں کے لیے نہایت تشویشناک اور تکلیف دہ ہیں، ہزاروں بے قصور مسلم نوجوانوں کو بنا کسی جرم کے جیلوں میں قید رکھا جا رہا ہے۔ یہ نوجوان اپنے خاندان کی کفالت اور معاشی ذمہ داریاں نبھاتے تھے، لیکن ان کی قید نے ان کے اہل خانہ کو بے یار و … Read more

سب مسلمانوں کی بے راہ روی اور گھناؤنی کرتوت کا نتیجہ ہے

دور رواں میں مصائب و آلام اور ظلم وستم کی جو تیز وتند آندھیاں چل رہی ہیں، جس کی زد سے مسلمان کہیں بھی محفوظ وپرسکون نہیں ہیں۔اور آج یہ ابتلاء کا جو کالا دن دیکھنے میں آرہا ہےیہ سب مسلمانوں کی ہی اوچھی حرکتوں اور گھناؤنی کرتوتوں کا نتیجہ ہے۔"کیونکہ آج کے مسلمان نصف … Read more

ایمانی قوت سے کفار پر غلبہ حاصل کریں

حیف در حیف ہم نے کھو دیا اقتدار بھی منصب بھی وقار بھی جاہ و حشمت بھی وہ الگ دور تھا جب کفار و مشرکین ہماری دبدبۂ وسطوت سے تھر تھر کانپتے تھے ہماری قوتِ جہاد کو دیکھ انگشت بدنداں رہتے تھے وجہ صرف یہی تھی جس کی عکاسی ڈاکٹر اقبال نے اپنے سنہرے اشعار … Read more