نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی وہی معبود برحق پر فداہےنظرمیں جس کے شاہ کربلا ہے سعودیت یہودیت ہے یکساںحکومت دونوں صیہونی بلا ہے ہے جس کی فوج میں ہمت نہ جراتوہی بزدل سپر پاور بنا ہے ہوا افغان اس کے شر سے نالاںوہ جوتا کھاکے بھی شاداں ہوا ہے ہمارا ملک ھندوساں ہے یاروکہ منھ میں […]
Tag: ناطق مصباحی
نعت رسول:گلاب و نسترن میں احمد مختار کی خوشبو
نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی گلاب ونسترن میں احمد مختار کی خوشبوھےباغ خلدمیں بھی سیدابرارکی خوشبو عقیدت سے محبت سے درودپاک پڑھتاھوںمدینہ سے ہمیں آتی ھے زلف یار کی خوشبو ہوئ بطحاسےجب محبوبِ رب کی جلوہ فرمائیہوئ محسوس ہرجانب درودیوار کی خوشبو یقیناً انبیاء یک ساتھ اقصیٰ میں تھے جلوہ گروہاں بھی منفرد تھی سیدابرارکی خوشبو […]
نظم: ملک دشمن کی رنگینیاں
نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی ملک دشمن کی رنگینیاں بےمثالاسکی ہمت وبےباکیاں بےمثال خودفریبی کے جنگل میں چلتا رہاخودحماقت کے چنگل میں پھنستارہا اچھے شعبوں کو نیلام اس نے کیاقائدوں کو بھی بدنام اس نے کیا سارےشعبوں کومقروض کرتارہاقرض خوروں کومفرورکرتارہا وہ تو انجان ھےوہ تو نادان ھےغورسےدیکھئےوہ تو بےجان ھے ملک دشمن کی سب سازشیں […]
منقبت:نظام الدین محبوبِ الٰہی
نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی تمہیں ہوعلم وفن میں سب پہ حاوی نظام الدین محبوبِ الٰہیتمہارے نام کا سکہ ھےجاری نظام الدین محبوبِ الٰہی بلاشبہ ولی ابن ولی ھوفریدگنج کے تم جانشیں ھوتمہارے درکےھیں سلطان بھیکھاری نظام الدین محبوبِ الٰہی تمہاراعشق رب دوجہاں سے کروں کیسے بیاں اپنی زباں سےتمہاری شان ولیوں میں نرالی نظام الدین […]