غزل: صیہونی بلا
نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی وہی معبود برحق پر فداہےنظرمیں جس کے شاہ کربلا ہے سعودیت یہودیت ہے یکساںحکومت دونوں صیہونی بلا ہے ہے جس کی فوج میں ہمت نہ جراتوہی بزدل سپر پاور بنا ہے ہوا افغان اس کے شر سے نالاںوہ جوتا کھاکے بھی شاداں ہوا ہے ہمارا ملک ھندوساں ہے یاروکہ منھ میں … Read more