نظم

نعرۂ مستانہ

نتیجہ فکر: فاضل میسوری یہ کام کریں گے علی الاعلان کرینگےگستاخ کو فی النار بصد شان کرینگے گستاخ کا سر تن سے جدا ہو کے رہے گاتجدیدِ وفا سارے مسلمان کرینگے ہر قطرۂ خوں دے گا محمد کو سلامیہم زیست کے صحرا کو گلستان کرینگے جویانِ شہادت ہیں ہمیں موت سے کیا ڈرجاں فخر سے […]

زبان و ادب نظم

نظم بموقع یوم اردو: اردو زبان ہوں

نتیجہ فکر : محمد اشرفؔ رضا قادریبلودا بازار چھتیس گڑھ علم و ادب کی جان ہوں ، اردو زبان ہوںتہذیب کا نشان ہوں ، اردو زبان ہوں کہتے ہیں جس کو ‘ میر تقی میر ‘ اہلِ فنمیں ان کی شان بان ہوں ، اردو زبان ہوں غالب نے میرے باغ کو سینچا ہے خون […]

سیاست و حالات حاضرہ نظم

جلتے ہوئے آشیانے

تریپورہ کے حالات از قلم: محمد امیر حسن امجدی رضویاستاذومفتی: الجامعة الصابریہ الرضویہ پریم نگر، نگرہ جھانسی یوپی موجودہ حکومت بی جے پی جب سے اقتدار میں آئی ہے اقلیتوں پر ظلم و زیادتی یہ کوئی نئی بات نہیں، آئے دن کہیں نہ کہیں سے ہندوتوا کے شر پسند عناصر کے ذریعے اہل اسلام پر […]

نظم

لٹتے ہوئے گھر دیکھ رہا ہوں

قوم و ملت کے حالات پر بے چین دل کی پکار۔۔۔ از: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی، مسقط عمان حسرت سے میں لُٹتے ہوئے گھر دیکھ رہا ہوںرنجیدہ و بیتاب نظر دیکھ رہا ہوں گَھٹتی ہوئ پُر امن زمینوں سے ہوں بیچینبڑھتی ہوئی نفرت کے شرر دیکھ رہا ہوں دیکھے نہیں جاتے ہیں ” تِریپورہ” […]

نظم

"لا الہ الا ھو” کی بس صدائیں آئیں گی

نتیجہ فکر: محمد وثیق الفت نظامی مصباحیاگیا، چھاتا، ضلع سنت کبیر نگر، یوپی9648786541 جب شعور و آگہی سے ہوگی دنیا بہرہ ورنعرہء تکبیر سے گونج اٹھیں گے دیوار و در علم کی برسات سے شاداب ہوگا ہر چمنجھوم اٹھیں گے خوشی سے تشنگانِ علم و فن ظلم کا سر عدل کی تلوار سے ہوگا قلمظالموں […]

تعلیم نظم

نظم: روح کی تابندگی ہے علم دیں

نتیجہ فکر: سید اولاد رسول قدسی نیویارک امریکہ ذہن و دل کی روشنی ہے علم دیںروح کی تابندگی ہے علمِ دیںزندہ لاش انسان ہے اس کے بغیرزندگی ہی زندگی ہے علمِ دیںغیر ممکن ہے بہک جائے کوئیایسا نورِ رہبری ہے علمِ دیںاس میں ہے مضمر خدا کی معرفتشمعِ بزمِ بندگی ہے علمِ دیںمصطفی کی ہے […]

نظم

اک دن بنے گی جنتی مہمان میری ماں

فرید عالم اشرفی فریدی رب کی عطا سے ہو گئ ذیشان میری ماںہے میری زندگانی کا مسکان میری ماں جنت ہے ماں کے قدموں تلے سن لو مؤمنوںسرکار کی عطا سے ہے انعام میری ماں دیتی رہی دعا تو بلائیں رہی ہیں دورتا عمر کرتی رہتی ہیں احسان میری ماں اپنی خوشی مٹا دی فقط […]

شوال المکرم نظم

نظم: عید کا پیغام

فرید عالم اشرفی فریدی دل سے سب خوشیاں مناؤ عید کا پیغام ہےجھوم کر نغمہ سناؤ عید کا پیغام ہے ستھڑے پانی سے نہاؤ عید کا پیغام ہےخوشبو سب مل کر لگاؤ عید کا پیغام بغض و کینہ دور کردو اپنے دل سے مؤمنوںبعدہ الفت بساؤ عید کا پیغام ہے عاصیو عصیاں شعاری چھوڑ دو […]

نظم

وہابیوں کے سنیما گھر

از ، فریدی صدیقی مصباحی ، بارہ بنکوی، مسقط عمان 96899633908+ نجدیوں ، وہابیوں ، دیوبندیوں ، کی آنکھ پر کفر و شرک کا کالا چشمہ لگا ہوا ہے …جس میں اہل حق ، اہلسنت کے صاف و شفاف اعمال دھندلے نظر آتے ہیں …جس کی وجہ سے ایمان افروز اور جائز اعمال پر وہ […]

گوشہ خواتین نظم

نظم: کتاب ہستی

از قلم: شیبا کوثربرہ بترہ آرہ (بہار)انڈیا وقت سے کوئی شکوہ نہیں ہےکسی سے کچھ بھی گلہ نہیں ہےمیں خود آج اپنیکتابِ ہستی میں گم ہوںورق ورق پڑھ رہی ہوںکہیں انا ہے ،کہیں جفا ہےکہیں بے وفائی ،کہیں بے حیائیکہیں غر ور کا ہے کالا بادلکہیں مستی میں ہو رہے ہیں پاگلکہیں بے معنی گفتگو […]