عظمت قلم

موج فکر: خلیل احمد فیضانی بتا,قلم!تو کتنا عظیم ہےہر جا ہے تیرا چرچاہر پل ہیں تیری یادیںخلوت کا ساتھی ہے توجلوت میں وقار ہے تواپنے شیدائیوں کا ہے تُو آسرااپنے قدردانوں کا محافظ.بتا,قلم! تو کتنا عظیم ہے…تیرا محب کامران ہےدوستی تیری پرخلوصبرستا ہے فیضان تیرا جھماجھمتیری سنگت دیتی ہے ایک نیا دم خمبتا,قلم !تو کتنا … Read more

نعرۂ مستانہ

نتیجہ فکر: فاضل میسوری یہ کام کریں گے علی الاعلان کرینگےگستاخ کو فی النار بصد شان کرینگے گستاخ کا سر تن سے جدا ہو کے رہے گاتجدیدِ وفا سارے مسلمان کرینگے ہر قطرۂ خوں دے گا محمد کو سلامیہم زیست کے صحرا کو گلستان کرینگے جویانِ شہادت ہیں ہمیں موت سے کیا ڈرجاں فخر سے … Read more

نظم بموقع یوم اردو: اردو زبان ہوں

نتیجہ فکر : محمد اشرفؔ رضا قادریبلودا بازار چھتیس گڑھ علم و ادب کی جان ہوں ، اردو زبان ہوںتہذیب کا نشان ہوں ، اردو زبان ہوں کہتے ہیں جس کو ‘ میر تقی میر ‘ اہلِ فنمیں ان کی شان بان ہوں ، اردو زبان ہوں غالب نے میرے باغ کو سینچا ہے خون … Read more

جلتے ہوئے آشیانے

تریپورہ کے حالات از قلم: محمد امیر حسن امجدی رضویاستاذومفتی: الجامعة الصابریہ الرضویہ پریم نگر، نگرہ جھانسی یوپی موجودہ حکومت بی جے پی جب سے اقتدار میں آئی ہے اقلیتوں پر ظلم و زیادتی یہ کوئی نئی بات نہیں، آئے دن کہیں نہ کہیں سے ہندوتوا کے شر پسند عناصر کے ذریعے اہل اسلام پر … Read more

لٹتے ہوئے گھر دیکھ رہا ہوں

قوم و ملت کے حالات پر بے چین دل کی پکار۔۔۔ از: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی، مسقط عمان حسرت سے میں لُٹتے ہوئے گھر دیکھ رہا ہوںرنجیدہ و بیتاب نظر دیکھ رہا ہوں گَھٹتی ہوئ پُر امن زمینوں سے ہوں بیچینبڑھتی ہوئی نفرت کے شرر دیکھ رہا ہوں دیکھے نہیں جاتے ہیں ” تِریپورہ” … Read more

"لا الہ الا ھو” کی بس صدائیں آئیں گی

نتیجہ فکر: محمد وثیق الفت نظامی مصباحیاگیا، چھاتا، ضلع سنت کبیر نگر، یوپی9648786541 جب شعور و آگہی سے ہوگی دنیا بہرہ ورنعرہء تکبیر سے گونج اٹھیں گے دیوار و در علم کی برسات سے شاداب ہوگا ہر چمنجھوم اٹھیں گے خوشی سے تشنگانِ علم و فن ظلم کا سر عدل کی تلوار سے ہوگا قلمظالموں … Read more

نظم: روح کی تابندگی ہے علم دیں

نتیجہ فکر: سید اولاد رسول قدسی نیویارک امریکہ ذہن و دل کی روشنی ہے علم دیںروح کی تابندگی ہے علمِ دیںزندہ لاش انسان ہے اس کے بغیرزندگی ہی زندگی ہے علمِ دیںغیر ممکن ہے بہک جائے کوئیایسا نورِ رہبری ہے علمِ دیںاس میں ہے مضمر خدا کی معرفتشمعِ بزمِ بندگی ہے علمِ دیںمصطفی کی ہے … Read more

اک دن بنے گی جنتی مہمان میری ماں

فرید عالم اشرفی فریدی رب کی عطا سے ہو گئ ذیشان میری ماںہے میری زندگانی کا مسکان میری ماں جنت ہے ماں کے قدموں تلے سن لو مؤمنوںسرکار کی عطا سے ہے انعام میری ماں دیتی رہی دعا تو بلائیں رہی ہیں دورتا عمر کرتی رہتی ہیں احسان میری ماں اپنی خوشی مٹا دی فقط … Read more

نظم: عید کا پیغام

فرید عالم اشرفی فریدی دل سے سب خوشیاں مناؤ عید کا پیغام ہےجھوم کر نغمہ سناؤ عید کا پیغام ہے ستھڑے پانی سے نہاؤ عید کا پیغام ہےخوشبو سب مل کر لگاؤ عید کا پیغام بغض و کینہ دور کردو اپنے دل سے مؤمنوںبعدہ الفت بساؤ عید کا پیغام ہے عاصیو عصیاں شعاری چھوڑ دو … Read more

وہابیوں کے سنیما گھر

از ، فریدی صدیقی مصباحی ، بارہ بنکوی، مسقط عمان 96899633908+ نجدیوں ، وہابیوں ، دیوبندیوں ، کی آنکھ پر کفر و شرک کا کالا چشمہ لگا ہوا ہے …جس میں اہل حق ، اہلسنت کے صاف و شفاف اعمال دھندلے نظر آتے ہیں …جس کی وجہ سے ایمان افروز اور جائز اعمال پر وہ … Read more