نعت رسول

نعت رسول: لطف نبی سے شومئی قسمت کے دن گئے

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی لطفِ نبی سے شومئی قسمت کے دن گئےخوشیاں منائیے کہ مصیبت کے دن گئے میں کہہ رہا تھا ذکرِ نبی کی سجا لے بزمدیکھ ان سنی کا پھل سبھی برکت کے دن گئے سن کر اذا جا کہہ اٹھے اصحابِ مصطفٰےسرکار کی رفاقت و قربت کے دن […]

نعت رسول

نعت لکھنے سے ہوا کیسا منور کاغذ

محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت نعت لکھنے سے ہوا کیسا منور کاغذتم نے دیکھا ہے کہیں ایسا حسیں تر کاغذ غیر معمولی بنا دیتی ہیں اس کو نعتیںیوں تو بازار سے لاتا ہے سخنور کاغذ وصفِ سرکار رقم کرنا ہے جبریل امیںاپنے دفتر سے عطا کیجے اٹھاکر کاغذ کرتا وصفِ کفِ […]

نعت رسول

نعتِ رسول ﷺ

تحریر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج،بھدوہی۔یوپی۔بھارت مرے سرکار کی دریا دلی کینہیں تمثیل شانِ رحمتی کی پہنچ جاؤں گا سر کے بل مدینہاجازت جب بھی ہوگی حاضری کی اسے دنیا سے ہوگا کچھ نہ مطلبیہی پہچان ہے اک جنّتی کی غلامِ احمدِ مختار ہے جوضرورت کیا ہے اس کو سروری کی بڑھی […]

نعت رسول

نعت پاک: جب آپ اشارہ کرتے ہیں

از قلم: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت جو نام محمد پر اپنےتن من کو نثارا کرتےہیںمولی کی قسم وہ آنکھوں سےجنت کا نظارا کرتے ہیں جو لوگ سجاتے ہیں محفلمیلاد رسول اکرم کیوہ اپنے اپنے گھر بھر کیتقدیر سنوارا کرتے ہیں دربار نبی کو چھوڑ کے ہمکیوں جائیں کہیں منظور نہیںہم […]

نعت رسول

نعت رسول: بر لب آقا دعا یا گریہ و زاری رہی

نتیجۂ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی بر لبِ آقا دعا یا گریہ و زاری رہیوجہہ اس کی ہم سبھی کی بس گنہ گاری رہی کیا بتاؤں کے مئے حبِ نبی پی کر مجھےکیسی سر مستی رہی اور کیسی سرشاری رہی یا نبی ہم عاصیوں سے اس قدر شدت سے پیارکے ہماری فکر ہی […]

نعت رسول

نعت رسول: بخش دیں نور بصیرت مصطفیٰ

نتیجہ فکر: محمد نثار نظامی، مہراج گنج پاک طینت پاک خصلت مصطفیصاحب عز و شرافت مصطفی کوزۂ امید لے کر ہوں کھڑاکیجیے نظر عنایت مصطفی دور ہے مجھ سے غزل گوئی کا شوقآپ کی کرتاہوں مدحت مصطفی جنت الفردوس میں جاے گا وہجس کی لے لیں گے ضمانت مصطفی بخش دیں سب کو کرونا سے […]

نعت رسول

نعت رسول مقبولﷺ: میری بخشش کا سر حشر ذریعہ ہوجائے

از : عبدالمبین حاتم فیضی روضۂ شاہ کا گر مجھ کو نظارہ ہوجائےمیری بخشش کا سر حشر ذریعہ ہوجائے ان کے چہرے کی چمک ایسی کہ! اللہ اللہمسکرا دیں تو اندھیرے میں اجالا ہوجائے اپنی مرقد سے اگر آج بھی ایما وہ کریںچاند دوٹکڑے میں پھر آج دوبارہ ہوجائے مجھ سا عاصی بھی چلا جائے […]

نعت رسول

نعت رسول: ہم کو اے کاش ہو سرکار نظارہ تیرا

نتیجۂ فکر: عبدالقدوس کیفی مصباحی7860225070 (1) کیا گھٹا پائے کوئی رتبۂ اعلیٰ تیراجب بڑھائے تجھے اللہ تعالیٰ تیرا (2) آئے جب موت تو ہو لب پہ ترانا تیرابس یہی کہتا ہے ہر ایک دیوانہ تیرا (3) کیوں نہ فرمائیں نکیرین کہ سو مثل دلھنگر وہ پا جائیں فقط ایک اشارہ تیرا (4) کوئی ہاتھوں پہ […]

نعت رسول

نعت رسول: شاہ دیں کے نام کا جلسہ سجایا جائے گا

محمد رمضان امجدی مہراجگنجوی شاہ دیں کے نام کا جلسہ سجایا جائے گاان کارتبہ کیا ہے دنیا کو بتایا جائے گا بخت خفتہ کو ہمارے بھی جگایا جائے گاہے یقیں طیبہ میں ہم کو بھی بلایا جائے گا منعقد کرکے محافل آمد سرکار پرنغمہء صل علی سب کو سنایا جائے گا جس گھڑی آئیں گے […]

نعت رسول

نعت رسول مقبولﷺ: ان کی قربت کے مزے

از قلم: عبدالمبین حاتم فیضی لَو لگا کر اُن سے ! لِے شمعِ محبت کے مزےچاہیے تجھ کو اگر مرقد میں طلعت کے مزے اُن کے دربارِ محبت میں جبیں اپنی جھُکاچاہتا ہے گر ملیں تجھ کوبھی رفعت کے مزے وہ درودِ پاک اُن پر روز و شب پڑھتا رہےچاہیےجنت میں جس کوان کی قربت […]