راز دارِ خدا کی آمد ہےایسے ذی مرتبہ کی آمد ہے ذاتِ رحمت نما کی آمد ہےسید الانبیاء کی آمد ہے آج ہے نور نور ساری فضاآج صلی علٰی کی آمد ہے ہر دعا ہوگی اب قبول مریپاس دارِ دعا کی آمد ہے جو ستم کے عوض دعا دےگااس کریم العلاء کی آمد ہے کیوں […]
Tag: نعت رسول
تاریخ عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی منظوم جھلکیاں
پیدائش مولا کی دھوم ازقلم: کیف الحسن قادریخادم: تنویر القران انسٹی ٹیوٹ دہلی این سی آر ========================================= عرب کی خاک پر مہر رسالت کی کرن چمکیجہان فکر چمکا، آگہی کی انجمن چمکی منور ہو گیا سارا زمانہ نور وحدت سےہمیشہ کو بدل کر رہ گئی نفرت، محبت سے متاعِ دین و ایماں مل گئی تو […]
نعت رسول: لقد جاءکم رسول
ازقلم: طفیل احمد مصباحی پھیلی ہوئی ضیا ہے ، لَقَدْ جَاءَکُمْ رَسُوْلمہکی ہوئی فضا ہے ، لَقَدْ جَاءَکُمْ رَسُوْل ماحول خوشنما ہے ، لَقَدْ جَاءَکُمْ رَسُوْلکونین مشک زا ہے ، لَقَدْ جَاءَکُمْ رَسُوْل ہر سمت نور و نکہت و وجد و سرور کاپُر کیف سلسلہ ہے ، لَقَدْ جَاءَکُمْ رَسُوْل میلادِ مصطفیٰ کی سہانی گھڑی […]