تم ہرگز قرآن کریم میں تحریف نہیں کر سکتے ہو!

تحریر: انوار الحق قاسمی نیپالی معروف اسلام دشمن وسیم رضوی نے عدالت عظمی میں قرآن کریم کی چند آیات کےخلاف رٹ پٹیشن دائرکرکے دنیامیں بسنے والےکروڑوں مسلمانوں کےقلوب کوسخت اذیت پہنچایاہے۔آخری نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر اللہ کی نازل کردہ قرآن کریم ایک ناقابل تحریف کتاب ہے،جس وقت سے قرآن حکیم … Read more

مردود و ملعون میں عقل و خرد کہاں

ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی "ھماز مشآء بنمیم عتل بعد ذلک زنیم” کا ثبوت یہ خود دے رہا ہے، اس کے اس ویڈیوز سے یہ خود ہی فرمان مصطفیٰ کریم علیہ الصلوۃ والتسلیم کی تردید کرتے ہوئے حضرتِ سیدنا مولا علی کرم اللّٰہ تعالیٰ وجہ الکریم پر بہتان والزام لگارہا ہے ۔فرمان حضور نبی کریم … Read more

وسیم رضوی ملک کی گنگا جمنی تہذیب کے لیے خطرہ: حافظ عطاءالرحمن

سپریم کورٹ ملعون وسیم رضوی کی دائر پٹیشن خارج کرے سعادت گنج بارہ بنکی: 14 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز)اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے اکثر اپنے بیانوں سےسرخیوں میں رہنے والے ملعون وسیم رضوی گزشتہ دنوں سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل کر قرآن کریم کی چھبیس آیتوں کو ہٹانے کی بات کی جو ناقابل … Read more

جمعیۃ علماء ضلع فرخ آباد کا انتخابی اجلاس منعقد، مفتی ظفر احمد قاسمی آٹھویں مرتبہ صدر منتخب، وسیم رضوی کی قرآن مخالف حرکت پر علما کا شدید رد عمل

خدمت خلق اللہ کی معرفت اور رضا کے حصول کا بہترین ذریعہ: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمیحکومت اگر ملک میں امن و امان چاہتی ہے تو وسیم رضوی کو فورا گرفتار کرے: مفتی ظفر احمد قاسمی فرخ آباد: 14 مارچ، ہماری آواز(یاسرعبدالقیوم قاسمی) اللہ رب العزت نے انسانوں کو اپنی بندگی کیلئے اس دنیا میں … Read more

وسیم رضوی کا قرآن کریم کی 26آیتوں پر اعتراض گھنونا جرم :سید ناظم الدین

بنگلور: 14مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) شیعہ وقف بورڈکے سابق چئیرمین،دریدہ دہن،بدبخت،ملعون ”وسیم رضوی“کے ذریعے قرآن مجیدسے متعلق دائرکی گئی انتہائی مذموم عرضی کی ہرچہارسوشدیدمذمت اور مخالفت ہورہی ہے اس سلسلہ میں آج شہربنگلور کی مشہورومعروف دینی واقامتی درسگاہ ”مدرسہ عربیہ نورالعلوم ،روشن مسجدودرگاہ حضرت سید صادق علی شاہ حسینی،میسورروڈ“کے صدرالحاج سیدناظم الدین صاحب نے بھی … Read more

وسیم رضوی کا جرم ناقابل برداشت: مجلس علماے جھارکھنڈ

وسیم رضوی کی سخت مذمت کرتے ہیں: ضلع ادارۂ شرعیہ رام گڑھ رام گڑھ/جھارکھنڈ: 14 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) وسیم رضوی نے قرآن کریم میں تحریف کی مانگ کی ہے، اور اس کے لیے ایک پی آئی ایل سپریم کورٹ میں داخل کی ہے، اس معاملے کو لے کر علماے رام گڑھ نے شدید غم … Read more

وسیم رضوی کی مذموم حرکت سے پوری امت مسلمہ برہم: شہر قاضی بانگر مؤ

قرآن کریم قیامت تک باقی رہنے والا مکمل دستور حیات ہے۔ :قاضی سید ضیاءالعارفین 14/ مارچ بانگرمئو/اناؤامام عیدگاہ و قاضی شہرقاضی سیدضیاءالعارفین بانگرمٸو نے وسیم رضوی نامی مردود وملعون شیطان کے قابل نفریں و مذموم مطالبے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خبیث الفطرت کا یہ نازیبہ مطالبہ کہ قرآن کریم میں کچھ … Read more

راکھ ہو جائے گا سورج کو بجھانے والا

تحریر: مجیب الرحمٰن، جھارکھنڈ اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی رشد و ہدایت کیلئے انبیاء کرام علیہم السلام کا سلسلہ شروع کیا اور کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار علیہم السلام مبعوث کئے گئے، سب سے آخر میں ۔۔ جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بھیجا گیا اور یہیں پر نبوت کا … Read more

مجہول النسب وسیم رضوی کا پروپیگنڈہ

تحریر: غلام وارث شاہدی عبیدیپورنیہ (بہار) تری حریف ہے یارب سیاست افرنگمگر ہیں اس کے پجاری فقط امیر و رئیسبنایا ایک ہی ابلیس آگ سے تونےبنائے خاک سے اس نے دو صد ہزارابلیس اللہ عزوجل نے انسان اور انسانیت کے تحفظ کے لیے دائمی قوانین و ضوابط نازل فرمایا،قوانین اسلام کا اصل دستاویز اور منبع … Read more

ممبئی: وسیم رضوی کے حالیہ جاہلانہ بیان پر ممبئی کے تمام مکتبہ فکر کی ملاقات، گستاخیوں کے خلاف لائحۂ عمل پر تبادلۂ خیال

وسیم رضوی کی مذموم حرکت نا قابلِ معافی ہے،اس گستاخ کو سزا دلانے کے لیے سپریم کورٹ جائیں گے: ممبئی کے تمام مکتبہ فکر کے علماء کا متفقہ اظہارِ خیال ممبئی: 13مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) آج دوپہر میں مولانا سید اطہر علی( ممبر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ) کی طرف سے ایک نشست بلائی … Read more