نعت رسول

نعت شریف: رکھ اپنے دل میں سید ابرار کا خیال

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی7856932585 رکھ اپنے دل میں سید ابرار کا خیالیعنی جہاں کے مالک و مختار کا خیال بگڑا ہوا نصیبہ اُسی وقت بن گیاجس وقت آ گیا در سرکار کا خیال عقبیٰ کی فکر جس کو ستاتی ہے وہ کبھیرکھتا نہیں ہے قلب میں سنسار کا خیال ہم کو بلا لو […]

نعت رسول

نعت رسول: لطف نبی سے شومئی قسمت کے دن گئے

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی لطفِ نبی سے شومئی قسمت کے دن گئےخوشیاں منائیے کہ مصیبت کے دن گئے میں کہہ رہا تھا ذکرِ نبی کی سجا لے بزمدیکھ ان سنی کا پھل سبھی برکت کے دن گئے سن کر اذا جا کہہ اٹھے اصحابِ مصطفٰےسرکار کی رفاقت و قربت کے دن […]

مذہبی مضامین

مسلمانوں پر قرآن مقدّس کے حقوق اور ہماری ذمہ داریاں

ازقلم:- محمد شمیم احمد نوری مصباحیدارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤشریف، باڑمیر (راجستھان) قرآن مقدّس اللّٰہ تعالیٰ کا کلام اور اس کی آخری کتاب ہے، جسے انسانیت کی ہدایت کے لئے حضور نبی کریم صلّی اللّٰہ علیہ وسلّم پر نازل کیا گیا،اس کتاب ہدایت سے انسان استفادہ اسی وقت کر سکتا ہے جب وہ اسے پڑھے گا، […]

منقبت

منقبت: ہم شبیہ نبی امام حسن

از: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ ہم شبیہِ نبی امامِ حسننورِ چشمِ علی ہیں امامِ حسنسیدہ فاطمہ کی تمناؤں کیرشکِ گلشن کلی ہیں امامِ حسنکم سنی میں ہوئی ان سے مروی حدیثشمعِ علمِ نبی ہیں امامِ حسن؛ھذا ابنی؛کہا مصطفی نے انہیںاہلِ بختِ جلی ہیں امامِ حسنصلح کروائی مسلم گروہوں کے بیچصدقِ قولِ نبی ہیں […]

علما و مشائخ

خیر الاذکیاء مفسر قرآن نبیرہ شعیب الاولیاء پیر طریقت انجم العلماء حضرت علامہ الحاج الشاہ محمد سید احمد انجم عثمانی علیہ الرحمہ

عمران علی یارعلویشہبازپور ہنومان گنج الہ آباد حضرت مولانا محمد سید احمد انجم عثمانی بن قاضی عبدالحمید عثمانی ۲جنوری سن ۱۹۵٠ء بمقام بگلہوا قاضی پوسٹ شہرت گڑھ ضلع بستی میں پیدا ہوئے درس نظامی کی تعلیم از اول تا آخر اپنے نانا جان شیخ المشائخ حضور شعیب الاولیاء سیدی الشاہ محمد یار علی صاحب قبلہ […]

منقبت

منقبت: وفا کے منارے امام حسن

نتیجہ فکر: فیصل قادری گنوری وفا کے منارے امامِ حسنتمھارے ہمارے امامِ حسن علی کے دلارے امامِ حسنہیں زہرا کے پیارے امامِ حسن خدا اس کی امداد فرمائے گاجو دل سے پکارے امامِ حسن تمھارے ہی نانا کے صدقے میں ہیںجہاں کے نظارے امامِ حسن انھیں بخش دےگا خدا حشر میںجو ہوں گے تمھارے امامِ […]

متفرقات

درگاہ اعلیٰ حضرت سے سے ضروری اعلان: کل بعد نماز جمعہ ہوگی اہم۔۔۔

بریلی شریف: 7 اکتوبرمولانا دانش رضا ازہری صاحب کی رھائی، عرس کے پانچ چھ سو زائرین کے خلاف درج مقدمات واپس لینے اور خاطی پولیس افسران کے خلاف کاروائی کے مطالبہ پر گرفتاری سے متعلق عملی جامہ پہنانے کو لے کر ایک مشاورتی اجلاس کل بعد نماز جمعہ درگاہ اعلیحضرت کے سربراہ نبیرہ اعلیٰ حضرت […]

متفرقات

سرزمینِ بندہ میں سنت مصطفیٰ کانفرنس بڑے ہی اچھوتے انداز میں ہوا

بچوں کی تعلیم و تربیت سے غفلت، لمحہ فکریہ: مولانا ابوہریرہ رضوی مصباحی َ5/اکتوبر 2021ء بروز منگل سرزمین بندہ [گولہ، رام گڑھ] میں ایک عظیم الشان جلسہبنام “سنت مصطفیٰ کانفرنس” کا انعقاد کیا گیا-جلسہ کی سرپرستی استاذ الحفاظ حضرت حافظ یوسف رضا فصیحی صاحب قبلہ نے فرمائی جبکہ صدارت کے فرائض حضرت حافظ معروف صاحب […]

خانوادۂ رضا منقبت

منقبت: نصرت امام اہل سنت کی

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی ملی ہم سب کو ہے نصرت امامِ ​اہل سنت کیاسی ہے واسطے شہرت امامِ اہل سنت کی بھٹکتا رہتا ہے وہ اور ذلیل و خار ہوتا ہےجو دل میں رکھتا ہے نفرت امام اہل سنت کی یہ اندھے نجدی کیا رتبہ سمجھ پائیں گے مرشد کانبی نے بخشی ہے […]

اصلاح معاشرہ

دولہوں کے بازار ؟؟؟

محمد ابو ایوب سیمانچل کے مشہور ہاٹوں میں سے ایک ہاٹ ہے ۔ عرف میں ہاٹ اس جگہ کو کہتے ہیں جہاں ضرورت کی چیزیں خریدی بیچی جائیں ہاٹ کا رواج زمانہ قدیم سے ہے ۔ حضرت یوسف علیہ السلام کو جہاں بیچنے لے گئے تھےوہ بھی ہاٹ تھا.( بازار مصر) مکہ کا بازار عکاظ […]