متفرقات

الوداع فادر اسٹان سوامی الوداع: ممبئی کی انصاف پسند عوام کی جانب سے خراج عقیدت

     ممبئی کے عوام نے بڑی تعداد میں سینٹ جوزف چرچ باندرہ کے باہر معروف جہد کار فادر اسٹان سوامی کے آخری رسومات میں شرکت کی۔ مختلف مذاہب کے ماننے والے بہت ساری تنظیموں کے لوگ وہاں اظہار تعزیت کررہے تھے ۔ ان کے لبوں حکومت کی سفاکی کے خلاف غم و غصہ بھی […]

غزل

غزل: تسلی دے کے بہلایا گیا ہے

نتیجہ فکر: ناطق مصباحی تسلی دے کے بہلایا گیا ہےوہ گنگا جل میں نہلایا گیا ہے غریبی کے سبب وہ پڑھ نہ پایااسےدھوکہ سے بہلایا گیا ھے غریبوں کی حمایت سے قیادتغریبوں کو ہی تڑپایا گیا ھے وہ روزی روٹی کا طالب ہوکیسےحقیقت میں وہ بہلایا گیا ھے کسانوں کے لئے سازش کا پھنداوہ بچتاکیسےالجھا […]

صحت و طب

ناف سے متعلق دلچسپ معلومات

ناف اللہ سبحان و تعالیٰ کی طرف سے ایک خاص تحفہ ھے ـ 62 سال کی عمر کے ایک بوڑھے آدمی کو بائیں آنکھ سے صحیح نظر نہیں آ رہا تھا ، خاص طور پر رات کو تو نظر زیادہ خراب ھو جاتی تھی۔ ڈاکٹروں نے انہیں بتایا کہ آپ کی آنکھیں تو ٹھیک ہیں- […]

مذہبی مضامین

سکھایا کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی

ازقلم: مجیب الرحٰمن، جھارکھنڈ7061674542 ذیقعدہ کی آخری تاریخ جب سورج دن بھر کی روشنی سمیٹ رہا تھا، اور دھیرے دھیرے غروب کی اور بڑھ رہا، تھا افق پر زردی چھا چکی تھی، اندھیرے دھیرے دھیرے اپنا سایہ ڈال رہے تھے، ستارے اپنی جگمگاہٹ لۓ نکلنے کو بیتاب تھے، ادھر لوگ اپنے اپنے کاموں سے فارغ […]

غزل

غزل: پیار کا حق ادا کیا کس نے

نتیجہ فکر: سراج احمد آرزو حبیبی پیار کا حق ادا کیا کس نےزخم دل کر دیا ہرا کس نے بس اسی فکر میں میں رہتا ہوںمجھکو آخر دیا دغا کس نے عشق دل میں ابھی بھی زندہ ہےیہ خبر عام کر دیا کس نے ڈال کرپھوٹ دو دلوں کے بیچراستے کر دیئے جدا کس نے […]

مذہبی مضامین

غیبت، چغلخوری اور بدگوئی

ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی القادری ہمارے معاشرے میں غیبت ۔ چغلخوری اور بدگوئی بھی ایک محبوب مشغلہ بن گیا ہے ۔ جہاں دو چار افراد اکٹھا ہوئے کہ بس ایک دوسرے کی برائی شروع ہوگئی اور ذرہ برابر احساس نہیں ہوتا کہ زبان کی اس برق رفتاری اور شعلہ افشانی پر کوئی باز پرس […]

سیاست و حالات حاضرہ مضامین و مقالات

'کامیابی' کا کوئی راز نہیں،یہ منصوبہ بندی،سخت محنت اور ناکامی سےسیکھنے کا نتیجہ ہے

ازقلم: حسین قریشی، بلڈانہ مہاراشٹرا دنیا کا ہر انسان اپنے شعبے میں ، اپنے کام میں اور تعلیم میں کامیاب ہونا چاہتا ہیں۔ کامیابی کے حصول کے لئے ہی وہ محنت اورجدوجہد کرتے ہیں۔ لیکن کامیابی انھیں ملتی ہے جو صحیح راستے پر محنت کرتے ہیں۔ جو لوگ صد فیصد درست علم حاصل کرتے ہیں […]

علما و مشائخ

رئیس المتکلمین نائب حافظ ملت حضرت علامہ مولانا حافظ عبد الرؤف بلیاوی علیہ الرحمتہ والرضوان اور آپ کی خدمات

ازقلم: محمد معاذ قادری مبارک پوریمتعلم: جامعہ اشرفیہ مبارک پور رئیس المتکلمین حضرت علامہ مولانا حافظ عبد الرؤف بلیاوی علیہ الرحمہ کی ولادت باسعادت 1912ء میں موضع بھوج پور پوسٹ سکھ پور ضلع بلیا میں ہوئ۔آپ کے والد ماجد کا نام اسلام تھا۔آپ نے دین متین کی بے لوث خدمات انجام دیں جنہیں کبھی بھولایا […]

مذہبی مضامین

شکریہ ادا کرنا کیسا ہے؟: قرآن وحدیث کی روشنی میں

از قلم: خبیب القادری مدناپوریبانی: غریب نواز اکیڈمی مدناپور شیش گڑھ بہیڑی بریلی شریف یوپی بھارت 7247863786 کیا شکریہ ادا کرنا واجب ہے؟اگر شکریہ ادا نہ کریں تو کوئی شرعی گرفت ہے؟جس نے بندے کا شکریہ ادا نہ کیا تو اس نے اللہ تعالیٰ کا شکریہ ادا نہ کیا ایسا کہنا کیسا ہے ؟کیا شکریہ […]

سائنس و فلسفہ مذہبی مضامین

مذہبیات کی سائنسی توجیہ ایک فکری تجزیہ

✍️ پٹیل عبد الرحمن مصباحی ،گجرات (انڈیا) انگریزی کی ایک کہاوت ہے،The theology, that marries the science of today, will be the widow of tomorrow.“آج اگر مذہبیات کی شادی سائنس سے کرائی گئی تو کل وہ(مذہبیات) بیوہ ہو جائے گی.” کم نصیبی سے آج کل یہ کام بڑے پیمانے پر دینی علوم کی تشریح میں […]