سیدنا احمد کبیر رفاعی

سلسلہ مبارکہ رفاعیہ کی انفرادی شان

پروفیسر ڈاکٹر منظور الدین احمد صاحب چئیرمین شعبہ سیاسیات رئیس کلیہ فنون جامعہ کراچی ، پاکستان اپنے مقالہ "اسلامی تصوف اور سلسلہ رفاعیہ” میں لکھتے ہیں : سلسلہ رفاعیہ کو منفرد حیثیت حاصل ہے اس لیے کہ یہ کسی مخصوص سلسلے سے براہ راست منسلک نہیں بلکہ اس کے بانی حضرت سیدنا الشیخ سید احمدالکبیر […]

سیاست و حالات حاضرہ

رقیہ بانو سے مسکان آریہ بنی: نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم

ایڈیٹر کے قلم سے اترپردیش کی بی۔جے۔پی۔ حکومت نے غیرقانونی مذہبی تبادلوں کا قانون نافذ کیا ہے۔ اس قانون کے مطابق محبت کرنے والے جوڑے کو شادی سے قبل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے اجازت لینا ضروری ہے۔ ہندوؤں کی تنظیموں کے ذریعہ اکثر مذہب تبدیل کرکے شادی کرنے پر شور وغوغہ کیا جاتا رہا ؛ہے ہندو […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: آرزو دل میں ہے کب سے کہ مدینہ دیکھیں

نتیجۂ فکر: سبطین مرتضوی آرزو دل میں ہے کب سے کہ مدینہ دیکھیںہم بھی جنت کی بہاروں کا نظارہ دیکھیں کیسے القاب سے آقا کو نوازا رب نےاحمد و حامد ویسیں کہیں طہ دیکھیں جس جگہ جاکے رکے بلبل سدرا کے قدماس سے آگے میرے سرکار کا جانا دیکھیں انگلی اٹھتےہی قمرٹکرےہوا پل بھرمیںایسا آقا […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: تم سا نہیں ہے سخا غوث اعظم

نتیجۃ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج کرو تم ہمیں بھی عطا غوث اعظمکہ تم سا نہیں ہے سخا غوث اعظم‎فقیروں کے حاجت روا غوث اعظماسیروں کے مشکل کشا غوث اعظم ‏‎ ہمیشہ کیا ہے مدد آ کے تم نےدیا ہے جہاں سے صدا غوث اعظم ‏‎ادا اِک وضو سے کرو تم نمازیںخدا نے وہ […]

شعر و شاعری

غزل: ہجر میں جینا ہے دسمبر میں

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان کچھ نہیں لینا ہے دسمبر میںکچھ نہیں کہنا ہے دسمبر میں سرد راتیں یاد ہیں سب سردی کییار نے ملنا ہے دسمبر میں دینی بیوی نے نہیں ہے اب لسیچائے ہی پینا ہے دسمبر میں دن خوشی کے سب گئے ہیں اب چلےکرب بس سہنا ہے دسمبر میں سب […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: درودوں کو لب پر سجا کر تو دیکھو

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج درودوں کو لب پر سجا کر تو دیکھونصیبہ تم اپنا جگا کر تو دیکھو حسد دل سے اپنے مٹاکر تو دیکھوعدو کو گلے تم لگا کر تو دیکھو غریبوں کو کھانا کھلاکر تو دیکھویتیموں کو اپنا بناکر تو دیکھو سنور جائے گی دل کی دنیا تمہاریمدینے […]

تاریخ کے دریچوں سے سیاست و حالات حاضرہ

عہد مغلیہ میں مراٹھا راشٹر کے قیام کوششیں

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ عہدمغلیہ میں مرہٹوں نے شیواجی (1627-1680) کی قیادت میں ملک میں افراتفری مچائی،اس کے بعدبھی جنگ آزمائی کرتے رہے۔یہ خانہ جنگیاں انگریزوں کے لیے آسانی پیدا کررہی تھیں،یہاں تک کہ انگریزوں نے بھارتی حاکموں اور راجاؤں کوایک دوسرے سے لڑا کر ملک پر قبضہ کرلیا ۔ مرہٹوں کی تاریخ سے […]

سیرت و شخصیات مذہبی مضامین

حضور خطیب البراہین اور ڈاڑھی والوں پر طنز کسنے والے

داڑھی رکھنے والوں پر طنز کرنے والوں کے بارے میں حضور خطیب البراہین محدث بستوی قدس سرہ کی سنہری تحریر ملاحظہ فرمائیں:"چوری اور سینہ زوری والوں سے خدا کی پناہ کہ وہ داڑھی رکھنے والوں پر قہقہہ اڑاتے ہیں اور اگر کوئی رکھے تو اس کو سفیہ اور بے وقوف گردانتے ہیں، شعائر اسلام کے […]