رسول اللہﷺ سے نسبت و تعلق کے تقاضے اور تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں عہدِ رواں میں ناموسِ رسالت ﷺ میں بے ادبی و توہین روز مرّہ کا معمول بن چکی ہے، مقتضائے وقت ہے کہ سیرتِ نبوی ﷺ سے مسلمانوں کو قریب کیا جائے۔ ہم دیکھتے ہیں کہ […]
نبی کریمﷺ
نبی کریمﷺ کی سیرت طیبہ پر مشتمل مختلف النوع مضامین و مقالات
تحفظ ناموس رسالت میں جانوروں کا کردار
تحریر: ظفرالدین رضویصدر رضا اکیڈمی بھانڈوپ ملنڈ ممبئی۔9821439971 عزیزان گرامی ہزار بار بشویم دہن زمشک و گلابہنوز نام توگفتن کمال بے ادبی است ترجمہ:یارسول اللہﷺ!ہزار بار بھی اگر میں اپنا منہ مشک وگلاب سے دھو لوں تو پھر بھی آپ کاپاکیزہ نام کمالِ ادب کے ساتھ نہیں لے سکتا ۔ سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ […]
دیدار مصطفیٰ کا اشتیاق اور فاضل بریلوی کا یہ شعر
مرسل مشتاقِ حق ہیں اور حقمشتاق وصال مصطفائی از قلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) مشکل الفاظ کے معنی:مرسل:- رسولمشتاق:- شوق رکھنے والاحق-:- اللہ پاکوصال:- ملاقات مطلبِ شعر:تمام انبیاء کرام و مرسلینِ عظام اللہ پاک کی ملاقات کے خواہش مند ہیں اور اللہ پاک اپنے حبیب ﷺ کی ملاقات کا مشتاق ہے۔ حضرت موسی علیہ السلام […]