منقبت: غوث الورٰی ہمارے

نتیجۂ فکر: مولانا عبدالقدوس کیفی مصباحی صاحب قبلہ7860225070 (1) اللہ کے ہیں پیارے غوث الورٰی ہمارےآقا کے ہیں دلارے غوث الورٰی ہمارے (2) عشاق نے بھنور میں جس دم تمھیں پکاراکشتی لگی کنارے غوث الورٰی ہمارے (3) مخفی نہیں ہے اُن پر، عالَم کی کوئی شے بھیسب کے کریں نظارے غوث الورٰی ہمارے (4) تائب … Read more

آپ ہیں روشن ضمیر یا غوث اعظم دستگیر

سرکار سیدنا غوث اعظم قدس سرہ النورانی رضی اللہ تعالی عنہکے مبارک اقوال (قسط:5) ازقلم: اے۔رضویہ، ممبئیمرکز: جامعہ نظامیہ صالحات کرلا رضائے الٰہی عزوجلحضرت سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی قطب ربانی رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہٗ ارشاد فرماتے ہیں کہ جب اللہ تعالٰی اپنے بندے کی کوئی دعا قبول فرماتا ہے اور جو چیز بندے نے اللہ … Read more

مظہرِ شانِ نبوت سیدنا غوث الاعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ

تحریر: جمال احمد صدیقی اشرفی قادریبانی دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا وللہ المثل الاعلیٰ ۔ اور بلند تر صفت اللّٰہ ہی کی ہے ۔اللّٰہ کی بلندتر صفت ۔ سب سے بڑی شان سے کیا مراد ہے ؟اس کو سمجھنے کے لئے یہ بات ذہن نشین کرلیں کہ نبوت ۔ الوہیت کی دلیل ہوتی ہے … Read more

غوث اعظم کے دھوبی کے واقعہ کی تحقیق

از قلم: دانش حنفی ہلدوانی نینیتال 9917420179 خطیب حضرات بڑے جوش و خروش کے ساتھ یہ روایت بیان کرتے ہیں "غوث اعظم کا دھوبی جب مر گیا اس سے فرشتے قبر میں سوالات کرنے آئے تو بار بار یہ جواب دیتا کہ میں غوث اعظم کا دھوبی ہو تو اسے بخش دیا گیا۔”یہ روایت بھی … Read more

کون سی کشت پہ برسا نہیں جھالا تیرا

ملفوظاتِ و اقوال سرکار غوث اعظم قدس سرہ النورانی رضی اللہ تعالی عنہ (قسط:4) تحریر: اے۔ رضویہ، ممبئیمرکز: جامعہ نظامیہ صالحات کرلا ممبئی مزرعِ چِشت و بخاراو عِراق و اجمیرکون سی کشت پہ برسا نہیں جھالا تیرا اللہ عزوجل کی اطاعت کرو!حضرت سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی قطب ربانی رضی اللہ تعالٰی عنہ ارشاد فرماتے ہیں: … Read more

مفتِی شرع بھی ہے قاضی ملت بھی ہے

ملفوظاتِ و اقوال سرکار غوث اعظم قدس سرہ النورانی رضی اللہ تعالی عنہ (قسط:3) تحریر: اے۔ رضویہ، ممبئیمرکز: جامعہ نظامیہ صالحات کرلا ممبئی امام یافعی رحمۃ اللہ علیہ:امام یافعی (جن کی کتاب کی امام ابن حجر عسقلانی نے التلخیص الخبیر کے نام سے تلخیص کی) فرماتے ہیں: اجتمع عنده من العلماء والفقهاء والصلحا جماعة کثيرون … Read more

شانِ غوث اعظم

•1️⃣حضور غوث الاعظم رضی اللّٰہ عنہ ابھی اپنی والدہ کے پیٹ میں تھے اور والدہ ماجدہ کو جب چھینک آتی اور اس پر جب وہ الحمد لله کہتیں تو آپ رضی الله عنہ پیٹ ہی میں جواباً یرحمکِ الله کہتے۔ (الحقائق فی الحدائق، صفحہ ۱۳۹) •2️⃣آپ رضی الله عنہ یکم رمضان المبارک بروز پیر صبح … Read more

فخرِ اَشباہ و نظائر بھی ہے عبدالقادر

ملفوظاتِ و اقوال سرکار غوث اعظم قدس سرہ النورانی رضی اللہ تعالی عنہ (قسط:2) ازقلم: اے۔ رضویہ ممبئیمرکز: جامعہ نظامیہ صالحات کرلا ممبئی امام ابو محمد خشاب نحوی رحمۃ اللہ علیہ:امام الحافظ عبد الغنی المقدسی بیان کرتے ہیں کہ میں نے اس دور کے بغداد کے نحو کے امام ابو محمد خشاب نحوی سے کہتے … Read more