حضور غوث اعظم
سلطان الاولیاء حضور غوث اعظم رحمہ اللہ کی سیرت و سوانح پر مشتمل مضامین و مقالات
منقبت پیر پیراں غوث اعظم شیخ محی الدین عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ
از قلم : محمدشوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار (انڈیا) بہت اعلیٰ ہے رتبہ آپ کا یا غوثِ صمدانیہیں شیدا آپ کے سب اولیاء یا غوثِ صمدانی کبھی کوٸی بھی جس دہلیز سے خالی نہیں لوٹاہے وہ دربار اعلی آپ کا یا غوث صمدانی علی کے لاڈلے اور فاطمہ بی کے دلارے … Read more
منقبت: نہایت شان والی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ
از۔ محمد رمضان امجدی مہراجگنجوی بہت ذیشان عالی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹدلوں کو خوب بھاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ معطر ہے نورانی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹنہایت شان والی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ ضلالت کے اندھیرے میں گم ہے جو چلاجائےرہ وحدت دیکھاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ بھری جاتی ہے پل … Read more
کرامات حضور غوث اعظم رضی اللہ عنہ
ترتیب و پیش کش: شوقین نواز شوق فریدی حضرت سیدنا غوث اعظم علیہ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کا ایک مرید ایک ہی رات میں نئی نئی عورت کے سبب ستر بار محتلم ہوا۔ صبح غسل سے فارغ ہوکر اپنی پریشانی کی فریاد لیکر اپنے مرشد کریم حضور غوث اعظم رضی اللہ تعالٰی عنہ کی خدمت … Read more
منقبت: عظمت میرے غوث کی
خراج عقیدت در بارگاہ غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ ازقلم: محمد عاصم القادری رضوی مرادآبادی (انڈیا)متعلم جامعہ رضویہ برکات العلوم سہسوان بدایوں شریفرابطہ نمبر9927278436 سیِد الاولیاء جیِد الاصفیا ٕاللہ اللہ یہ عظمت مرے غوث کیقطب ربانی وہ غو ث صمدانی وہکون جانے گا رفعت مرے غوث کی نجدیوں کیا کبھی تم سے ایسا ہوابکھری … Read more
جلوۂ شان قدرت ہیں غوث الوریٰ
محمد نوشاد احمد نظامیبھٹگائیں تریاں چھپرہ بہارانڈیا ۔۔……..۔(9546590490) جلوۂ شان قدرت ہیں غوث الوریٰمصطفیٰ کی عنایت ہیں غوث الوریٰ کیوں نہ ہو گردن اولیاء پر قدمتاجدار ولایت ہیں غوث الوریٰ وقت مشکل میں جو بھی پکارے انہیںاس کی کرتے حمایت ہیں غوث الوریٰ خاص اللّٰہ کا ہے یہ فضل وکرمجو غلاموں کی چاہت غوث الوریٰ … Read more
بول بالا غوث کا ذکر اونچا غوث کا
سیدی سرکار غوث اعظم قدس سرہ النورانی رضی اللہ تعالی عنہ کے مبارک اقوال (قسط:6) ازقلم: اے۔رضویہ، ممبئیمرکز: جامعہ نظامیہ صالحات کرلا، ممبئی دنیا کو دل سے نکال دوحضور سیدنا غوث اعظم شیخ عبدالقادر رَضی اللّٰہ تعالٰی عنہٗ سے دنیا کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ رَضی اللّٰہ تعالٰی عنہٗ نے فرمایا کہ “دنیا … Read more
منقبت: ہیں واصف آپ کے کل اولیاء محبوب سبحانی
از۔ محمد رمضان امجدی مہراج گنج ہو گر فیض کرم مجھکو عطا محبوب سبحانیسناؤں آپ کا میں تذکرہ محبوب سبحانی کہاں جاؤں زمانے میں نہیں کوئی مرا والیمیرے ہیں آپ ہی حاجت روا محبوب سبحانی نہیں اوقات ہے میری کروں میں آپ کی مدحتہیں واصف آپ کے کل اولیا محبوب سبحانی کبھی در پہ بلاکر … Read more
آپ ہیں محبوب سرور غوث پاک
ازقلم: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج آپ ہیں محبوب سرور غوث پاکفاطمہ زہرا کے دلبر غوث پاک راہ حق سے وہ بہک سکتا نہیںآپ ہیں جس کے بھی رہبر غوث پاک وہ کبھی محتاج ہوتا ہی نہیںآپ کا جو ہے گداگر غوث پاک ہو کرم مجھ پر کبھی میں دیکھ لوںآپ کا روئے منور … Read more
تیری شان سب سے جدا غوثِ اعظم
کلام ۔پیر سیّد نصیر الدین نصیرؔ گیلانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ گولڑہ شریف تیری شان سب سے جدا غوثِ اعظمنہ پہنچے تجھے اولیا غوثِ اعظم جمالِ رسولِ خدا غوثِ اعظمجلالِ علی مرتضیٰ غوثِ اعظم نہ کیوں حل ہوں مُشکل سے مُشکل مسائلکہ ہیں اِبنِ مشکل کُشا غوثِ اعظم رسولوں کے انداز نبیوں کے تیورودیعت ہوۓ … Read more