خانوادۂ رضا منقبت

منقبت در شان اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ

اسلام و سنیت کے اے حامی تجھے سلامبدعات و منکرات کے ماحی تجھے سلام مداح مصطفائے گرامی تجھے سلامحسان ہند ، وقت کے جامی تجھے سلام علم حدیث و فقہ میں ہے لاجواب تواے وقت کے بخاری و شامی تجھے سلام تجھ کو کہوں‌ مفکر اعظم زمانے کااے وقت کے امام غزالی تجھے سلام تیرے […]

خانوادۂ رضا منقبت

میں کرنے دل کو منور بریلی جا پہنچا

بفضل خالقِ اکبر بریلی جا پہنچامیں کرنے دل کو منور بریلی جا پہنچا جہاں بھی ذکر ہوا میرے اعلیٰ حضرت کاپرندہ فکر کا اُڑکر بریلی جا پہنچا شبیہِ مفتیٔ اعظم کا فیض لینے کوکرم کی آس لگا کر بریلی جا پہنچا میں اپنے محسن و مرشد کا دیکھنے روضہادب کا سُرمہ لگاکر بریلی جا پہنچا […]

خانوادۂ رضا خواجہ غریب نواز

اعلی حضرت اور عظمت خواجہ غریب نواز رحمة اللہ علیہ

ازقلم: محمد حسن فیضی مبلغ تحریک اصلاح معاشرہ اینڈ ویلفیئر سوسائٹی محترم قارئین کرام یہ ایک المیہ ہے کہ ہندوستان کی اکثر خانقاہوں کے موجودہ پیر صاحبان کو اعلی حضرت اور بریلی شریف کیشہرت و مقبولیت ایک آنکھ نہیں بھا رہی ہے حالانکہ سرکار اعلی حضرت فاضل بریلوی کا ان سب کو احسان مند ہونا […]

خانوادۂ رضا منقبت

منقبت: کتاب حکمت رضا علی خاں

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت کتابِ حکمت رضا علی خاںمعینِ ملت رضا علی خاں علومِ نقلی میں تھی مہارتفقیہِ امت رضا علی خاں شبِ ضلالت میں بن کے چمکےچراغِ سنت رضا علی خاں ہمیشہ انگریزوں سے لڑے ہونصیرِ امت رضا علی خاں نقی علی خاں تھے ان کے بیٹےرضا […]

خانوادۂ رضا

اعلٰی حضرت امام احمد رضا کون؟

ازقلم: اے رضویہ، ممبئی سرکار اعلٰی حضرت الشاہ امام احمد رضا فاضل بریلوی رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ وہ ہیں جو حضورسراپا نور مجسم ﷺ کا سچا وارث بن کر اپنی نورانی کرنوں سے بد مذھبی کی کالی گھٹا کو تتر بتر کردے۔ سرکار اعلٰی حضرت رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ وہ ہیں جو حضور اقدس ﷺ […]

خانوادۂ رضا

امام احمد رضا کی بے مثال نعتیہ شاعری (قسط دوم)

تحریر: محمد اشرف رضا قادری کسی بھی شاعر کے شعر و سخن اور فکر و فن کی خوبی ، زبان و بیان کے حسن و دلکشی پر موقوف ہے۔ شاعری محض الفاظ کی نشست و برخواست ، ردائف و قوافی کے التزام اور مروجہ اوزان و بحور کی پابندی کرتے ہوئے صرف اشعار موزوں کرنے […]

خانوادۂ رضا

امام احمد رضا کی بے مثال نعتیہ شاعری (قسط اول)

تحریر: محمد اشرف رضا قادری ملکِ سخن کی شاہی تم کو رضا مسلمجس سمت آگئے ہو سکے بٹھا دئے ہیںاعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان محدث بریلوی علیہ الرحمہ کی نعتیہ شاعری پر اب تک ہند و پاک میں سینکڑوں مضامین و مقالات قلم بند کیے جا چکے ہیں ، لیکن اس بحرِ ذخار کی […]

خانوادۂ رضا

امام احمد رضا کی بے مثال نعتیہ شاعری (قسط چہارم)

تحریر: محمد اشرف رضا قادری صنعتِ ترصیع: ’’صنعتِ ترصیع ایسی صنعت کو کہتے ہیں جس میں پہلے مصرعے کے تمام الفاظ دوسرے مصرعے کے تمام الفاظ کے ہم قافیہ ہوں ۔‘‘ اس تعریف کے بعد اعلیٰ حضرت کے مندرجہ ذیل اشعار دیکھیں اور ان کی شاعری کا معجزانہ کمال دیکھیں : دھارے چلتے ہیں عطا […]