حضور مفتی اعظم، تعظیمِ نسبت اور ہمارا کردار

ولایت و بزرگی کی پہچان یہ بھی ہے کہ آدمی شریعت مطہرہ کا پابند ہو،آداب شریعت کو ملحوظ اور ان کے خلاف سے محفوظ رہے جو قرآن و حدیث کے موافق ہو اسے کلیجہ سے لگائے اور اس کے خلاف سے دور بھاگے ۔حضور مفتی اعظم نائب رسول اعظم ہم شبیہ غوث اعظم سیدنا سرکار … Read more

اعلم العلما تھے اعلی حضرت

ازقلم: محمد فیضان رضا علیمیمدیر اعلی:- سہ ماہی پیامِ بصیرت سیتامڑھی۔ امامِ اہل سنت سیدی سرکار امام احمد رضا خان قادری بریلوی قدس سرہ کی ذات ستودہ صفات مختلف الجہات تھی، آپ کو جس طور پر بھی دیکھا یا پڑھا جائے اس میں آپ ماہر اور اعلی نظر آتے ہیں، آپ کے علم کی گہرائی … Read more

منقبت بموقع یومِ رضا

اعلیٰ حضرت ٬ عظیم البرکت ٬ عظیم المرتبت ٬ امامِ اہلِ سنت ٬ مجدّدِ دین و ملت ٬ پروانۂ شمع ِرسالت ٬ عالَمِ شریعت ٬ واقفِ اَسرارِ حقیقت ٬ پیرِ طریقت ٬ رہبرِ شریعت ٬ مخزنِ علم و حکمت ٬ پیکرِ رُشد و ہدایت ٬ عارفِ شریعت و طریقت ٬ غواصِ بحرِحقیقت و معرفت ٬ … Read more

شمشیرِ برق بار بریلی کے تاجدار

مشیرِ برق بار بریلی کے تاجداراحسانِ کردگار بریلی کے تاجدار ہو کیوں نہ باوقار بریلی کے تاجدارآقا پہ ہیں نثار بریلی کے تاجدار عشق نبی کی شمع جلائ ہے قلب میںامت کا افتخار بریلی کے تاجدار نام رضا کو سن کے وہابی کو آج بھیآجاتا ہے بخار بریلی کے تاجدار جی چاہتا ہے دیکھ لوں … Read more

سنیوں کی جان: امام احمد رضا خان

ازقلم: آصف جمیل امجدی ہمہ وقت خوف خدا کا لبادہ زیب تن کئے عشق مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وسلم) میں مستغرق رہنے والے بندگان خدا نیز فہرست مجددیت میں ایک نمایاں نام امام احمد رضا خاں قادری بریلوی علیہ الرحمہ کا بھی ہے۔آپ کی ذات و شخصیت کسی زبان کی محتاج تعریف و تعارف نہیں،زمانے … Read more

منقبت در شان اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ

اسلام و سنیت کے اے حامی تجھے سلامبدعات و منکرات کے ماحی تجھے سلام مداح مصطفائے گرامی تجھے سلامحسان ہند ، وقت کے جامی تجھے سلام علم حدیث و فقہ میں ہے لاجواب تواے وقت کے بخاری و شامی تجھے سلام تجھ کو کہوں‌ مفکر اعظم زمانے کااے وقت کے امام غزالی تجھے سلام تیرے … Read more

میں کرنے دل کو منور بریلی جا پہنچا

بفضل خالقِ اکبر بریلی جا پہنچامیں کرنے دل کو منور بریلی جا پہنچا جہاں بھی ذکر ہوا میرے اعلیٰ حضرت کاپرندہ فکر کا اُڑکر بریلی جا پہنچا شبیہِ مفتیٔ اعظم کا فیض لینے کوکرم کی آس لگا کر بریلی جا پہنچا میں اپنے محسن و مرشد کا دیکھنے روضہادب کا سُرمہ لگاکر بریلی جا پہنچا … Read more

اعلی حضرت اور عظمت خواجہ غریب نواز رحمة اللہ علیہ

ازقلم: محمد حسن فیضی مبلغ تحریک اصلاح معاشرہ اینڈ ویلفیئر سوسائٹی محترم قارئین کرام یہ ایک المیہ ہے کہ ہندوستان کی اکثر خانقاہوں کے موجودہ پیر صاحبان کو اعلی حضرت اور بریلی شریف کیشہرت و مقبولیت ایک آنکھ نہیں بھا رہی ہے حالانکہ سرکار اعلی حضرت فاضل بریلوی کا ان سب کو احسان مند ہونا … Read more

منقبت: کتاب حکمت رضا علی خاں

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت کتابِ حکمت رضا علی خاںمعینِ ملت رضا علی خاں علومِ نقلی میں تھی مہارتفقیہِ امت رضا علی خاں شبِ ضلالت میں بن کے چمکےچراغِ سنت رضا علی خاں ہمیشہ انگریزوں سے لڑے ہونصیرِ امت رضا علی خاں نقی علی خاں تھے ان کے بیٹےرضا … Read more