اعلیٰ حضرت

مشرکین کی سازشیں اور امام احمد رضا کی تاباں فکریں

انگریزوں نے حکومت مسلمانوں سے چھینی تھی، وہ چاہتا تھا کہ مسلمان دوبارہ اقتدار حاصل کرنے کے لائق نہ رہیں۔ اس نے مسلمانوں کے مقابل ہندوؤں کی مدد کی؛ اس لیے مسلمان دونوں طرف سے سازش کا شکار تھے، ایسے میں تحریک آزادی کی آڑ میں مسلمانوں کی اسلامی شناخت ختم کرنے اور ایمان کو […]

اولیا و صوفیا

حضرت سید شاہ علی محمد المعروف شاہ علی جیوگاؤں دھنی رفاعی رحمتہ اللہ علیہ

ازقلم : سید حسام الدین ابن سید جمال الدین رفاعیخانقاہ رفاعیہ ، بڑودہ ، گجرات9978344822 حضرت سید شاہ علی محمد المعروف شاہ علی جیوگاؤں دھنی رفاعی رحمتہ اللہ علیہ سلسلہ رفاعیہ کے فرد فرید ، عالم ارواح طیبہ کی روح سعید ، رفاعی گھرانے کے چشم و چراغ اور اہل گجرات کی آبرو تھے ، […]

جہان مخدوم سمناں زبان و ادب

شیخ صفی الدین حنفی ردولوی کے نام حضرت مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی کے دو گراں قدر مکتوب

از قلم : طفیل احمدؔ مصباحی غوث العالم ٬ تارک السلطنت ٬ محبوبِ یزدانی حضرت سید مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی قدس ( متوفیٰ : ۸۰۸ ھ ) کی تہہ دار فکر و شخصیت میں بڑی کشش اور جامعیت پائی جاتی ہے ۔ آپ کی ذاتِ گرامی مجمع البحرین کی حیثیت رکھتی ہے ۔ آپ اپنے […]

تحقیق و ترجمہ خواتین اسلام صحابہ کرام

شادی کے وقت ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک ایک  تنقیدی جائزہ

ازقلم: فیاض احمد برکاتی مصباحیجامعہ اہلسنت نورالعلوم عتیقیہمہراج گنج ترائی ضلع بلرامپور اعلان نبوت کے بعد رحمہ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے شب وروز جس پریشانی اور کٹھنائی کے عالم میں گزرے وہ ہر صاحب علم وفضل پر آشکارا ہے ۔ زندگی کا ہر لمحہ دعوتی و تبلیغی کاموں میں صرف ہوتا […]

خانوادۂ رضا

حضور مفتی اعظم، تعظیمِ نسبت اور ہمارا کردار

ولایت و بزرگی کی پہچان یہ بھی ہے کہ آدمی شریعت مطہرہ کا پابند ہو،آداب شریعت کو ملحوظ اور ان کے خلاف سے محفوظ رہے جو قرآن و حدیث کے موافق ہو اسے کلیجہ سے لگائے اور اس کے خلاف سے دور بھاگے ۔حضور مفتی اعظم نائب رسول اعظم ہم شبیہ غوث اعظم سیدنا سرکار […]

علما و مشائخ

مفتی اعظم راجستھان کی حیات کے نادر ونایاب پہلو!

ازقلم: نازش مدنی مرادآبادیاستاد: جامعۃ المدینہ، بنگلور کرناٹک کس کو معلوم تھا کہ امروہہ کے ایک چھوٹے سے گاؤں (شیونالی) سے نکلنے والا یہ مردِ درویش راجستھان جیسی سنگلاخ اور چٹیل زمین کو سبزہ زار بنادے گا۔ اور جس کے فیضانِ علمی سے ایک عالم مستفیض ہوگا۔ بس یہ قدرت کا فیصلہ ہے کہ وہ […]

حضور حافظ ملت

حضور حافظ ملت علیہ الرحمۃ کا ایک مختصر تعارف

ازقلم: محمد چاند رضا مصباحیمتعلم: درجۂ سابعہ, جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھسکونت: بہرائچ شریف یو۔پی۔ اللہ رب العزت نے اس خاکدان گیتی پر ایک مقررہ میعاد کے ساتھ لوگوں کی تخلیق فرما کر تمام انسانوں پر اپنا احسان عظیم فرمایا تاکہ سب اس کی عبادت و ریاضت میں مشغول رہیں. مگر ان میں سے […]

علما و مشائخ

مختصر سوانح حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ القوی

از قلم: محمد توصیف رضا قادری علیمی (بانی الغزالی اکیڈمی واعلیٰحضرت مشن،، آبادپور تھانہ (پرمانیک ٹولہ) ضلع کٹیہار بہار، الھند : متعلم دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی، بستی۔ یوپی) حضرت حکیم الامت مفتی احمد یار خان علیہ الرحمتہ ان شہسواران اسلام میں ہیں جن پر قوم مسلم کو ہمیشہ فخر رہا۔ آپ کی ذات والا صفات […]

علما و مشائخ

حضرت مفتی کرامت رسول ازہری: پیکر علم وعمل

ازقلم: نازش مدنی مرادآبادیاستاد: جامعۃ المدینہ، بنگلور کرناٹک سرزمین پیلی بھیت بڑی زرخیز ثابت ہوئی ہے۔ہمیشہ ہی سے علوم وفنون کا مرکز اور رشد وہدایت کا سرچشمہ رہی ہے۔ علم وفضل اور تصوف وروحانیت کی ایسی قدر آور اور نابغہ روزگار شخصیات کا یہاں سے تعلق رہا ہے جن کی علم و حکمت کی عطربیزیوں […]

علما و مشائخ

محدث گھوسوی علامہ غلام یزدانی علیہ الرحمہ

محدث گھوسوی ، رئيس الاذکیاء علامہ غلام یزدانی علیہ الرحمۃ والرضوان کی دینی خدمات کا مختصر تعارف اور آپ کی قبر انور پر فقیر کی حاضری کے وقت رونما ہونے والے ایک حیرت انگیز واقعے کی تفصیل وصال: ٤ ذی الحجہ ١٣٧٤ھ مطابق ٤ اگست ١٩٥٤ء ازقلم: شمیم رضا اویسی امجدیخادم التدريس: طیبۃ العلماء جامعہ […]