سیرت و شخصیات

ڈاکٹر سید وحید کوثر کرنولی ، منفرد لہجے کا شاعر

ازقلم: سید خادم رسول عینی ڈاکٹر سید وحید کوثر دکن کے ایک کہنہ مشق شاعر ہیں ۔آپ کا مجموعہء کلام عکس شفق نظر نواز ہوا۔عکس شفق کے مطالعہ سے یہ پتہ چلتا ہے کہ ڈاکٹر کوثر اردو شاعری کی کئی اصناف میں مہارت رکھتے ہیں۔حمد، نعت، غزل، آزاد نظم ، معری’ نظم وغیرہ ۔ تبصرہ […]

علما و مشائخ منقبت

منقبت در شان استاد زمن علامہ حسن رضا بریلوی علیہ الرحمہ

عشق آقا میں گرفتار تھے استاد زمنواصفِ سیدِ ابرار تھے استاد زمن ان کے اشعار سنا کرتے تھے اعلی حضرتسوچئے کتنے طرح دار تھے استاد زمن داغ کہتے تھے جنہیں پیار سے پیارے شاگردہاں وہی صاحبِ معیار تھے استاد زمن جو شریعت کے اصولوں پہ چلا کرتا تھااس کے تا عمر طرف دار تھے استاد […]

علما و مشائخ منقبت

غمِ رحلتِ شرر

جماعتِ اہل سنت کے عظیم ادیب و نقّاد و شاعرحضرت علامہ ڈاکٹر فضل الرحمٰن شرر مصباحی کی رحلت پر اشک تعزیت،وصال، شبِ یکشنبہ29 رمضان المبارک 1443ھجیکم مئی 2022ع راہِ سخن پہ کر گیے ایسا سفر شررچمکے ادب کے چرخ پہ مثلِ قمر شرر انتسویں شبِ مہِ رمضاں کو پا گیےعفو و کرم کا دائمی نورِ […]

سیرت و شخصیات

29 اپریل: سید خادم رسول عینی کا یومِ ولادت

پیش کش: ڈاکٹر شفیق جے ایچ سید خادم رسول عینی کی ولادت ٢٩ اپریل ١٩٦٨ میں بھدرک اڈیشا میں ہوئی۔ آپ امیر مینائی کے سلسلے کے مشہور شاعر علامہ سید اولاد رسول قدسی کے شاگرد رشید ہیں ۔آپ نعت ، غزل، منقبت، سلام، سہرا ، نظم وغیرہ اصناف میں شاعری کرتے ہیں ۔آپ کا ایک […]

علما و مشائخ

سلطان الوعظین حضرت علامہ شاہ سید محمد ہدایت رسول رامپوری

ازقلم: اے۔ رضویہ، ممبئیمدرسہ جامعہ نظامیہ صالحات کرلا اگر ہے بلبل شیراز سعدیہدایت بلبل ہندستان ہے سر زمین پاک وہند کے افق پر انیسویں صدی عیسویں کے آواخر اور بیسویں صدی کے اوائل میں جو عظیم علمی و دینی اور سیاسی شخصیات ابھری ہیں ان میں علامہ مولانا ہدایت رسول صاحب قادری برکاتی علیہ الرحمة […]

علما و مشائخ

میں نزہت ہوں مشہور اہل ہنر میں !!

والد صدرالافاضل، مولانا سید معین الدین نزہت کے یوم وصال پر نیاز مندانہ خراج عقیدت ازقلم: غلام مصطفیٰ نعیمیمدیر اعلیٰ سواد اعظم دہلی کسی بھی شخصیت کے خد وخال سمجھنے کے لیے اس کے ذاتی اوصاف، خاندانی پس منظر، حلقہ احباب اور اس کے اساتذہ وشیوخ کو دیکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔کیوں کہ کوئی بھی […]

شاہان و شہسوران اسلام منقبت

میرے عالم گیر کا

کس قدر اونچا ہے رتبہ میرے عالم گیر کافیضِ خواجہ سے ہے شہرہ میرے عالم گیر کا عدل اور انصاف کی گر چاہتے ہو تم مثالپڑھ لو تم کاشی کا قصہ میرے عالم گیر کا نام تم جتنا بدل دو فرق کچھ پڑتا نہیںآج بھی گھر گھر ہے چرچا میرے عالم گیر کا دو گے […]

شاہان و شہسوران اسلام

22 رمضان المبارک: یوم شہادت مجاہد جنگ آزادی 1857ء

حضرت مولانا سید کفایت علی کافی مرادآبادی رحمۃ اللہ علیہ مولانا سید کفایت علی کافی مرادآبادی مجاہدِ جنگِ آزادی 1857ء نگینہ ضلع بجنور کے سادات گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ کو انگریزحکومت نے 16 رمضان المبارک 1274ھ کو گرفتار کرلیا۔ دورانِ اسیری آپ کے جسم پر گرم گرم استری پھیری گئی اور زخموں پر […]

اہل بیت صحابہ کرام منقبت

مشکل کو حل کرو مِرے مشکل کشا علی

یوم وصال 21 رمضان المبارک مولائے کائنات، فاتح خیبر ،داماد رسول، شوہر فاطمہ ،شیر خدا ، والد حسنین ،حضرت ابن ابی طالب،حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ فراز تخیل: محمد ارشد خان رضوی فیروزآبادی کردو نہ ہم فقیروں پہ ایسی عطا علیمشکل کو حل کرو مِرے مشکل کشا علی اندازہ کیا کرےگا کوئی ان […]