رمضان المبارک نظم

الوداع اے مہ رمضاں

از: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی بارہ بنکوی، مسقط عمان0096899633908 اے رمضاں کے ماہ ونجوم الوداعبہشتِ کرم کی رُسوم الوداع ابھی کس طرح تجھکو رخصت کروںابھی تو ہوا تھا قدوم ، الوداع نگاہِ عقیدت ہے اشکوں سے ترغموں کا ہے دل میں ہجوم الوداع کشادہ ہے دروازۂ جان و دلبھرے جارہے ہیں ہُموم الوداع سکھایا […]

نظم

ہماری روح ہمارا نشان ہے قرآن

قرار قلب ہے مومن کی جان ہے قرآنہماری روح ہمارا نشان ہے قرآن ہر ایک شئ کی حقیقت کا ذکر ہے اس میںنہ سمجھو تم کہ فقط داستان ہے قرآن ہے کائنات کا ہر علم اس میں ہی پنہاںخدا کے فضل کا بین نشان ہے قرآن ہر ایک دور میں ہر قوم کے لیے ہے […]

نظم

شانِ حفاظِ قرآن کریم

ماہ رمضاں دیتا ہے اک تازگی حفاظ کوسب سے بڑھ کر ملتی ہے اس میں خوشی حفاظ کو پختگی آ جاتی ہے حفظ کلامِ پاک میںملتی ہے قرآں کی تازہ روشنی حفاظ کو پوچھیے مت ، وہ تراویح و تلاوت کا سُرورہر گھڑی ملتی ہے اک لذت نئ حفاظ کو مسجدوں کی رونقیں پوری نہیں […]

رمضان المبارک نظم

الوداع اےماہِ رمضان الوداع

ازقلم: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج بارہ بنکی، یوپی۔بھارت تقویٰ و ایمان کی جان الوداعالوداع اے ماہِ رمضان الوداعالوداع اے ماہِ رمضان الوداعنام سے تیرے تھیں آئیں رحمتیںاے حسیں انعامِ رحمان الوداعالوداع اے ماہِ رمضان الوداعزندگی تجھ سے جو رونق بار ہےاب یہ ہو جائے گی سنسان الوداعالوداع اے ماہِ رمضان الوداعتیس دن کا اک […]

رمضان المبارک نظم

نظم: خوب روشن ہوا لیلۃالقدر میں

برکتوں کا دیا لیلۃالقدر میںخوب روشن ہوا لیلۃالقدر میں رحمت عالمیں کا ہے یہ فیض خاصگل فرحت ملا لیلۃالقدر میں ہو مبارک مسلمان عالم تمھیںقول رب آگیا لیلۃالقدر میں ہوگیا ملک آزاد انگریز سےرب کی ہے یہ عطا لیلۃالقدر میں امت مسلمہ ہو سدا خیر سےیا خدا دے جزا لیلۃالقدر میں پھر سے ہندوستاں میں […]

رمضان المبارک نظم

شبِ قدر آئی

فضا جگمگائ ، شبِ قدر آئیہے روشن خدائی ، شبِ قدر آئی عزیز و اقارب گلے مل رہے ہیںمبارک ہو بھائی ، شب قدر آئی خداکی عنایت کےبکھرے ہیں جلوےخوشی سب پہ چھائ شب قدر آئی فرشتوں کو روح الامیں لیکے اترےصدا یہ لگائی ، شب قدر آئی معافی کےگُل دےکے رشتے نبھاؤبُھلادو لڑائی ، […]

رمضان المبارک نظم

نظم: شب قدر

براءے مسلماں ہے نعمت شب قدررضاے خدا کی بشارت شب قدر مسلمان کرتے ہیں مل کر عبادتبڑھاتی ہے آپس میں ملت شب قدر نزول کرم صبح تک ہورہا ہےہے اعلان امن و صیانت شب قدر بڑے فخر اور ناز سے قدسیوں کودکھاتی ہے عابد کی عظمت شب قدر کءی درجہ نیکی کا ہے اجر اس […]

رمضان المبارک نظم

ابھی اور ٹھہر اے مہ رمضاں

نتیجہ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان تو ہم میں ابھی اور ٹھہر، اے مَـہِ رمضاںاتنی بھی نہ جلدی سے گُزر اے مَـہِ رمضاں حسرت سے تجھے چشمِ وفا دیکھ رہی ہےخَم ہے ترے اعزاز میں سَر ، اے مہ رمضاں ہم کر نہ سکے کچھ بھی تری شان کے لائقروتا ہے جدائ سے […]

نظم

معراج مومنوں کے لئے کی گئی نماز

جو بھی عمیقِ دل سےپڑھے واقعی نمازکر کے ہی چھوڑتی ہے اُسے متقی نماز بے رغبتی سے پڑھتا ہو جو سرسری نمازکیسے عطا کرے گی اسے چاشنی نماز شبیر آپ نے جو پڑھی آخری نمازایسی نہیں کسی سے ادا ہو سکی نماز بس اہمیت نماز کی آپ ان سے پوچھئےجنکی قضا ہوئی نہیں اک وقت […]

رمضان المبارک نظم

مومنو! ہو کے ودع اب مہِ رمضان چلا

کلام: مولانا محمد یونس ؔ مالیگ علیہ الرحمہترسیل: نوری مشن مالیگاؤں مومنو! ہو کے ودع اب مہِ رمضان چلارہ کے اِک ماہ مسلمانوں کا مہمان چلاجس پہ سب کرتے تھے قربان دل و جان چلااب یہی کہتے ہیں رو رو کے مسلمان چلارونقِ دین چلا، رونقِ ایمان چلا بعد اِک سال کے پھر لوٹ کے […]