مومنو! ہو کے ودع اب مہِ رمضان چلا

کلام: مولانا محمد یونس ؔ مالیگ علیہ الرحمہترسیل: نوری مشن مالیگاؤں مومنو! ہو کے ودع اب مہِ رمضان چلارہ کے اِک ماہ مسلمانوں کا مہمان چلاجس پہ سب کرتے تھے قربان دل و جان چلااب یہی کہتے ہیں رو رو کے مسلمان چلارونقِ دین چلا، رونقِ ایمان چلا بعد اِک سال کے پھر لوٹ کے … Read more

کرم ہے رب کا نہایت زکوٰۃ دیتے رہو

کرو سماج کی خدمت زکوٰۃ دیتے رہوہے یہ اصول جماعت زکوٰۃ دیتے رہو تمھیں غریب نوازیں گے سب دعاؤں سےبڑھے گا نفع تجارت زکوٰة دیتے رہو کتاب رب میں ملا حکم رب کا کتنی بارملےگی گھر میں بھی برکت زکوٰۃ دیتے رہو جو مستحق ہیں انھیں ڈھونڈو اور مدد بھی کروگھٹے گی ملک سے غربت … Read more

اشکِ توبہ

اشکِ توبہ سے ہر اک آنکھ کو دھویا جائےدامنِ دل کو نَدامَت سے بھِگویا جائے چشمِ ہستی پہ نہ ہو کوئ حجابِ غفلتکرکے احساس ، ہر اک جُرم پہ رویا جائے اِنقِلاب آئے طبیعت میں ہمیشہ کے لیےجوشِ رمضان کو فطرت میں سَمویا جائے مسجدِ دل میں ہوں بیدار اذاں کے نغمےبندگی چھوڑ کے غفلت … Read more

نظم: کتاب

[عالمی یوم کتاب کےحسین موقع پر] مجھے ہے کتابوں سے الفت بڑیانہیں پڑھ کے ملتی ہے راحت بڑی ہمیں سیدھا راستہ دکھاتی ہیں یہبڑی پیاری باتیں سکھاتی ہیں یہ اگر کوئی ان کو پڑھے چاہ سےتو یہ روک لیں گی بری راہ سے چراغ ذہانت جلاتی ہیں یہجہالت کی ظلمت مٹاتی ہیں یہ جو اپناۓ … Read more

سرزمینِ ہند

کاوش فکر: ناصر منیری کتنی اچھی، خوب صورت، سرزمینِ ہند ہےفیضِ خواجہ سے سلامت، سرزمینِ ہند ہے جس زمینِ پاک سے حضرت رسولِ پاک کوآ رہی تھی بوے جنت، سرزمینِ ہند ہے جس زمیں پر والدِ انسانیت آدم کے بھیپڑ چکے ہیں قدمِ برکت، سرزمینِ ہند ہے ابنِ آدم شیث کے برکات ہیں پنہاں جہاںہاں … Read more

یاد فتح مکہ

20 رمضان المبارک یومِ فتح مبین ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی، مسقط عمان ملت کے ماتھے کا سہرا ، فتحِ مکہاہلِ حق کا عزت نامہ ، فتحِ مکّہ آؤ ہم سب، اُسکو جانیں، اسکوسمجھیںاپنا ورثہ ، اپنا شجرہ ، فتح مکہ "اِنّا فَتَحْنَا” کہکر رب نے بخشا یہ دنمولیٰ کی نُصرت کا جلوہ ، … Read more

ماہ رمضان کی برکت شب قدر ہے

کرعبادت تلاوت شب قدر ہےامتحان عقیدت شب قدر ہے اس میں قرآن نازل ہوا مومنویہ بھی ہے اک حقیقت شب قدر ہے ہاتھ اٹھاکر دعا دل سے نادان کرسر سے ٹلتی ہے آفت شب قدر ہے کر لے نیت تو دے گا یقیناً خداحوصلہ اور ہمت شب قدر ہے ختم ہونے نہ پائے گی یہ … Read more

نظم: رمضان

رمضاں کا مہینہ مبارک ہوغفراں کا مہینہ مبارک ہوہاں!قرآں کا مہینہ مبارک ہوفرحاں کا مہینہ مبارک ہونعمتیں برکتیں الفتیں بے شماریعنی!سحر و افطار روزہ کی رونقیںمومنو! لوٹ لو یہ ہے موسم رحمتاںرمضاں کا مہینہ مبارک ہوغفراں کا مہینہ مبارک ہواماں کا مہینہ مبارک ہواس ماہ کی عظمت یہ ہےمرنے پہ اجر بے شمارہر اک لمحہ … Read more

نظم: حافظِ قرآں

ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی، بارہ بنکوی، مسقط عمان اسلام کے خورشیدِ مُبیں ، حافظِ قرآںاعزازِ فلک ، شانِ زمیں حافظِ قرآں سینےمیں ہےقرآن کی دولت کا خزانہہیں رب کی امانت کےامیں حافظ قرآں انکے لیے دارین میں ہے تاجِ کرامتہیں قصرِ فضیلت کے مکیں حافظ قرآں قرآں کا جمال ایسا ہے کردار کے … Read more

صداے بدر

یوم بدر 17 رمضان المبارک؛ اہل حق کے لیے امیدوں اور حوصلوں کا ایک عظیم نشاں ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی، مسقط عمان ستم ہو لاکھ مگر خوف و یاس تھوڑی ہےبھروسہ رب پہ ہے ، دنیا سے آس تھوڑی ہے ہم اہل حق کو ہے لاتقنطوا کا پروانہکہیں شکستہ دلی آس پاس تھوڑی … Read more