الوداع الوداع ماہِ رمضاں

وقتِ رخصت ترا ہو چلا ہےالوداع الوداع ماہِ رمضاںدل یہ کہتے ہوئے رو رہا ہےالوداع الوداع ماہِ رمضاں تیری قربت سے رحمت ملی تھیہر سو بزمِ مسرت سجی تھیتیری فرقت سے غم چھا گیا ہےالوداع الوداع ماہِ رمضاں وہ تراویح پڑھنا پڑھانااور افطار کرنا کرانارونقیں سب لیے جا رہا ہےالوداع الوداع ماہِ رمضاں صبح سحری … Read more

الوداع اے مہ رمضاں

از: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی بارہ بنکوی، مسقط عمان0096899633908 اے رمضاں کے ماہ ونجوم الوداعبہشتِ کرم کی رُسوم الوداع ابھی کس طرح تجھکو رخصت کروںابھی تو ہوا تھا قدوم ، الوداع نگاہِ عقیدت ہے اشکوں سے ترغموں کا ہے دل میں ہجوم الوداع کشادہ ہے دروازۂ جان و دلبھرے جارہے ہیں ہُموم الوداع سکھایا … Read more

ہماری روح ہمارا نشان ہے قرآن

قرار قلب ہے مومن کی جان ہے قرآنہماری روح ہمارا نشان ہے قرآن ہر ایک شئ کی حقیقت کا ذکر ہے اس میںنہ سمجھو تم کہ فقط داستان ہے قرآن ہے کائنات کا ہر علم اس میں ہی پنہاںخدا کے فضل کا بین نشان ہے قرآن ہر ایک دور میں ہر قوم کے لیے ہے … Read more

شانِ حفاظِ قرآن کریم

ماہ رمضاں دیتا ہے اک تازگی حفاظ کوسب سے بڑھ کر ملتی ہے اس میں خوشی حفاظ کو پختگی آ جاتی ہے حفظ کلامِ پاک میںملتی ہے قرآں کی تازہ روشنی حفاظ کو پوچھیے مت ، وہ تراویح و تلاوت کا سُرورہر گھڑی ملتی ہے اک لذت نئ حفاظ کو مسجدوں کی رونقیں پوری نہیں … Read more

الوداع اےماہِ رمضان الوداع

ازقلم: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج بارہ بنکی، یوپی۔بھارت تقویٰ و ایمان کی جان الوداعالوداع اے ماہِ رمضان الوداعالوداع اے ماہِ رمضان الوداعنام سے تیرے تھیں آئیں رحمتیںاے حسیں انعامِ رحمان الوداعالوداع اے ماہِ رمضان الوداعزندگی تجھ سے جو رونق بار ہےاب یہ ہو جائے گی سنسان الوداعالوداع اے ماہِ رمضان الوداعتیس دن کا اک … Read more

نظم: خوب روشن ہوا لیلۃالقدر میں

برکتوں کا دیا لیلۃالقدر میںخوب روشن ہوا لیلۃالقدر میں رحمت عالمیں کا ہے یہ فیض خاصگل فرحت ملا لیلۃالقدر میں ہو مبارک مسلمان عالم تمھیںقول رب آگیا لیلۃالقدر میں ہوگیا ملک آزاد انگریز سےرب کی ہے یہ عطا لیلۃالقدر میں امت مسلمہ ہو سدا خیر سےیا خدا دے جزا لیلۃالقدر میں پھر سے ہندوستاں میں … Read more

شبِ قدر آئی

فضا جگمگائ ، شبِ قدر آئیہے روشن خدائی ، شبِ قدر آئی عزیز و اقارب گلے مل رہے ہیںمبارک ہو بھائی ، شب قدر آئی خداکی عنایت کےبکھرے ہیں جلوےخوشی سب پہ چھائ شب قدر آئی فرشتوں کو روح الامیں لیکے اترےصدا یہ لگائی ، شب قدر آئی معافی کےگُل دےکے رشتے نبھاؤبُھلادو لڑائی ، … Read more

نظم: شب قدر

براءے مسلماں ہے نعمت شب قدررضاے خدا کی بشارت شب قدر مسلمان کرتے ہیں مل کر عبادتبڑھاتی ہے آپس میں ملت شب قدر نزول کرم صبح تک ہورہا ہےہے اعلان امن و صیانت شب قدر بڑے فخر اور ناز سے قدسیوں کودکھاتی ہے عابد کی عظمت شب قدر کءی درجہ نیکی کا ہے اجر اس … Read more

ابھی اور ٹھہر اے مہ رمضاں

نتیجہ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان تو ہم میں ابھی اور ٹھہر، اے مَـہِ رمضاںاتنی بھی نہ جلدی سے گُزر اے مَـہِ رمضاں حسرت سے تجھے چشمِ وفا دیکھ رہی ہےخَم ہے ترے اعزاز میں سَر ، اے مہ رمضاں ہم کر نہ سکے کچھ بھی تری شان کے لائقروتا ہے جدائ سے … Read more

معراج مومنوں کے لئے کی گئی نماز

جو بھی عمیقِ دل سےپڑھے واقعی نمازکر کے ہی چھوڑتی ہے اُسے متقی نماز بے رغبتی سے پڑھتا ہو جو سرسری نمازکیسے عطا کرے گی اسے چاشنی نماز شبیر آپ نے جو پڑھی آخری نمازایسی نہیں کسی سے ادا ہو سکی نماز بس اہمیت نماز کی آپ ان سے پوچھئےجنکی قضا ہوئی نہیں اک وقت … Read more