نظم

کیا بتاؤں عشق نے کیا-کیا کیا

عشق حقیقی محمد شریف نواز قادری تسلیمی خانقاہ تسلیمیہ ایسولی شریف سلطان پور (انڈیا)7521982015 کیا بتاؤں میں تمہیں کہ عشق نےکیا-کیا کیاہاں مگر جو کچھ کیا اچھا کیا عمدہ کیا عشق ہی نےجانےکتنوں کو ہے بخشی زندگیعشق ہی نے زندگی کا کتنوں سے سودا کیا عشق ہی کودا تھا جاکر آتشِ نمرود میںعشق ہی نے […]

نظم

سخنِ قَوِیم در مذمتِ وسیمِ لئیم

از فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان سب یہ کہتے ہیں کہ اسلام کو وہ چھوڑ گیاکفر و باطل کے لیے رشتۂ حق توڑ گیاپر یہ سچ ہے کہ وہ اسلام میں آیا ہی نہ تھااُس کے کردار میں ایمان سمایا ہی نہ تھاوہ کبھی دل سے نہ تھا قومِ مسلماں کا رفیقاُس نے اِس واسطے […]

نظم

عظمت قلم

موج فکر: خلیل احمد فیضانی بتا,قلم!تو کتنا عظیم ہےہر جا ہے تیرا چرچاہر پل ہیں تیری یادیںخلوت کا ساتھی ہے توجلوت میں وقار ہے تواپنے شیدائیوں کا ہے تُو آسرااپنے قدردانوں کا محافظ.بتا,قلم! تو کتنا عظیم ہے…تیرا محب کامران ہےدوستی تیری پرخلوصبرستا ہے فیضان تیرا جھماجھمتیری سنگت دیتی ہے ایک نیا دم خمبتا,قلم !تو کتنا […]

نظم

نعرۂ مستانہ

نتیجہ فکر: فاضل میسوری یہ کام کریں گے علی الاعلان کرینگےگستاخ کو فی النار بصد شان کرینگے گستاخ کا سر تن سے جدا ہو کے رہے گاتجدیدِ وفا سارے مسلمان کرینگے ہر قطرۂ خوں دے گا محمد کو سلامیہم زیست کے صحرا کو گلستان کرینگے جویانِ شہادت ہیں ہمیں موت سے کیا ڈرجاں فخر سے […]

زبان و ادب نظم

نظم بموقع یوم اردو: اردو زبان ہوں

نتیجہ فکر : محمد اشرفؔ رضا قادریبلودا بازار چھتیس گڑھ علم و ادب کی جان ہوں ، اردو زبان ہوںتہذیب کا نشان ہوں ، اردو زبان ہوں کہتے ہیں جس کو ‘ میر تقی میر ‘ اہلِ فنمیں ان کی شان بان ہوں ، اردو زبان ہوں غالب نے میرے باغ کو سینچا ہے خون […]

سیاست و حالات حاضرہ نظم

جلتے ہوئے آشیانے

تریپورہ کے حالات از قلم: محمد امیر حسن امجدی رضویاستاذومفتی: الجامعة الصابریہ الرضویہ پریم نگر، نگرہ جھانسی یوپی موجودہ حکومت بی جے پی جب سے اقتدار میں آئی ہے اقلیتوں پر ظلم و زیادتی یہ کوئی نئی بات نہیں، آئے دن کہیں نہ کہیں سے ہندوتوا کے شر پسند عناصر کے ذریعے اہل اسلام پر […]

نظم

منظوم تاثر: اعلیٰ رنگ ہے تطہیر کا

پیکر علم و فن ، گوہر خطابت ، ناشر فکر رضا حضرت علامہ تطہیر رضا پر مولانا نازش مرادآبادی دام اقبالہ کی مرتب کردہ سوانح حیات کے لیے منظوم تاثر ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان ہر نظر بہرِ ترقی ، ہر قدم تعمیر کافکر و فن میں کیسا اعلی رنگ ہے تطہیر […]

نظم

لٹتے ہوئے گھر دیکھ رہا ہوں

قوم و ملت کے حالات پر بے چین دل کی پکار۔۔۔ از: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی، مسقط عمان حسرت سے میں لُٹتے ہوئے گھر دیکھ رہا ہوںرنجیدہ و بیتاب نظر دیکھ رہا ہوں گَھٹتی ہوئ پُر امن زمینوں سے ہوں بیچینبڑھتی ہوئی نفرت کے شرر دیکھ رہا ہوں دیکھے نہیں جاتے ہیں ” تِریپورہ” […]

نظم

زمیں کی گود سے اٹھ اور آسماں بن جا

محمد ادیب رضا بدایونی حبیبِ خالقِ اکبر کا مدح خواں بن جازمیں کی گود سے اٹھ اور آسماں بن جا زمانے بھر میں مہک تیری پھیل جاۓگیتو شہرِ پاکِ مدینہ کا‌ گلستاں بن جا نبی کی عزت و عظمت پہ جاں فدا کرکےزمانہ یاد رکھے ایسی داستاں بن جا عمل میں تیرے ہمیشہ ہو سیرتِ […]

نظم

ہجوِ گستاخِ رضا معتزلئِ ہند انتساب قدیری

ہِند کے ایک سُوَر نے ہے کیا دعوئ پِیریلاحقہ نام کے ساتھ اپنے لگاتا ہے قدیریانتساب آج تری ہجو لکھوں گا ایسیپڑھ کے حیران جسے ہوں گے بدیل اور نظیری ازقلم: میرزا امجد رازی اے سگِ خارش زدہ اے نطفۂ ناپاک آببَول نوشِ کوزۂ ابلیس نقشِ نجسِ ناب اے خمیرِ خونِ حیض اے رشحۂ فرجِ […]