ہجوِ گستاخِ رضا معتزلئِ ہند انتساب قدیری

ہِند کے ایک سُوَر نے ہے کیا دعوئ پِیریلاحقہ نام کے ساتھ اپنے لگاتا ہے قدیریانتساب آج تری ہجو لکھوں گا ایسیپڑھ کے حیران جسے ہوں گے بدیل اور نظیری ازقلم: میرزا امجد رازی اے سگِ خارش زدہ اے نطفۂ ناپاک آببَول نوشِ کوزۂ ابلیس نقشِ نجسِ ناب اے خمیرِ خونِ حیض اے رشحۂ فرجِ … Read more

"لا الہ الا ھو” کی بس صدائیں آئیں گی

نتیجہ فکر: محمد وثیق الفت نظامی مصباحیاگیا، چھاتا، ضلع سنت کبیر نگر، یوپی9648786541 جب شعور و آگہی سے ہوگی دنیا بہرہ ورنعرہء تکبیر سے گونج اٹھیں گے دیوار و در علم کی برسات سے شاداب ہوگا ہر چمنجھوم اٹھیں گے خوشی سے تشنگانِ علم و فن ظلم کا سر عدل کی تلوار سے ہوگا قلمظالموں … Read more

نظم: روح کی تابندگی ہے علم دیں

نتیجہ فکر: سید اولاد رسول قدسی نیویارک امریکہ ذہن و دل کی روشنی ہے علم دیںروح کی تابندگی ہے علمِ دیںزندہ لاش انسان ہے اس کے بغیرزندگی ہی زندگی ہے علمِ دیںغیر ممکن ہے بہک جائے کوئیایسا نورِ رہبری ہے علمِ دیںاس میں ہے مضمر خدا کی معرفتشمعِ بزمِ بندگی ہے علمِ دیںمصطفی کی ہے … Read more

اک دن بنے گی جنتی مہمان میری ماں

فرید عالم اشرفی فریدی رب کی عطا سے ہو گئ ذیشان میری ماںہے میری زندگانی کا مسکان میری ماں جنت ہے ماں کے قدموں تلے سن لو مؤمنوںسرکار کی عطا سے ہے انعام میری ماں دیتی رہی دعا تو بلائیں رہی ہیں دورتا عمر کرتی رہتی ہیں احسان میری ماں اپنی خوشی مٹا دی فقط … Read more

نظم: عید کا پیغام

فرید عالم اشرفی فریدی دل سے سب خوشیاں مناؤ عید کا پیغام ہےجھوم کر نغمہ سناؤ عید کا پیغام ہے ستھڑے پانی سے نہاؤ عید کا پیغام ہےخوشبو سب مل کر لگاؤ عید کا پیغام بغض و کینہ دور کردو اپنے دل سے مؤمنوںبعدہ الفت بساؤ عید کا پیغام ہے عاصیو عصیاں شعاری چھوڑ دو … Read more

وہابیوں کے سنیما گھر

از ، فریدی صدیقی مصباحی ، بارہ بنکوی، مسقط عمان 96899633908+ نجدیوں ، وہابیوں ، دیوبندیوں ، کی آنکھ پر کفر و شرک کا کالا چشمہ لگا ہوا ہے …جس میں اہل حق ، اہلسنت کے صاف و شفاف اعمال دھندلے نظر آتے ہیں …جس کی وجہ سے ایمان افروز اور جائز اعمال پر وہ … Read more

نظم : میں کیوں نہ کہوں کہ محبت خدا ہے

از قلم جنت رمشا یاسین میں کیوں نہ کہوں کہ محبت خدا ہے۔جو سجدے میں روئے وہ محوبِ خدا ہے۔ کون کہتا ہے محبت ماردیتی ہے۔جو خلیلِ خدا ہو اسے سنواردیتی ہے۔ میں کیوں نہ کہوں کہ محبت خدا ہے۔جو سجدے میں روئے وہ محبوبِ خدا ہے۔ ہر سو مجھے کہیں سے یہ آتی ہے … Read more

نظم : یومِ شہادت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔

از قلم : رمشا یاسین وہ کہ جب کافر تھاتو نماز پڑھ نہیں سکتے تھے۔وہ کہ جب مسلم ہواکھلے عام اذان دی گئ۔وہ جس کے ہونے سےانصاف مکمل تھا۔وہ جس کے دور میںکوئ بھوکا نہیں سویا۔وہ جو طاقت تھا اسلام کیدشمن بھی جس سے ڈرتا تھا۔وہ کہ جو کہتا تھاخدا وحی کرتا تھا۔وہ سارے عالم … Read more

نظم : محراب و در کے ماتھے کا سہرا امام ہے

رشحات قلم : پیر محمد اللہ بیلی نوری ایوانِ بندگی کا اجالا امام ہیںمحراب و در کے ماتھےکا سہرا امام ہیں اے لوگو انکےساتھ محبت میں ہے نجاتاللہ کی رضا کا سفینہ امام ہیں سرکارنےبڑھائ،اماموں کی عزّ و شانبیشک حبیبِ شاہِ مدینہ امام ہیں ہےخانۂ خدا کی بہار ان سے برقرارمسجدکےحرفِ جیم کا نقطہ امام … Read more

نظم : تم بھی ماری جاوگی

ازقلم : فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان فتنۂ ارتداد میں مبتلا ہوتی اور غیروں کے ساتھ شادی رچاتی ملت کی بیٹیوں کے لیے درد بھرا پیغام،،، پہلے چاہت ، پھر نگاہوں سے اُتاری جاؤگیآبرو بھی جائے گی اور تم بھی ماری جاؤگی تم پھروگی دَر بَدَر ، رسوائ اور ذلت کے ساتھبیٹیو ! جب چھوڑ … Read more