نظم: خوفناک لہر
ازقلم: شیبا کوثربرہ بترہ آرہ (بہار) انڈیا ساحل پر کھڑا کوئی ملاحآندھیوں کے تھمنے کے انتظار میںکھڑا ہے کب سےدعا مانگ رہا ہے رب سےیہ آندھی ہے یا ہے کوئی عذاب الہیآندھی تو ضروری ہےیہ تو بارش کا پیش خیمہ ہےجس کا انتظار دہقانکرتے ہیں روز و شبسمندر سے اگر نا اٹھے یہ آندھیا ںہو … Read more