نعت رسول

نعت رسول: لب پہ بس صلِّ علیٰ، صلِّ علیٰ کافی ہے

نتیجۂ فکر: محمد شکیل قادری بلرام پوری قلبِ مضطر کے لیے ایک دَوا کافیلب پہ بس صلِّ علیٰ، صلِّ علیٰ کافی ہے مالکِ کون و مکاں قاسمِ نعمت ہیں جوہم فقیروں کے لیے ان کی عَطا کافی ہے آتے ہی ساری بلائیں مری ٹل جاتی ہیںاِن بلاؤں کے لیے ماں کی دُعا کافی ہے حدت […]

نعت رسول

نعت رسول: خوب رو حسن سراپا آپ ہیں

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج شرح مزمل ہیں طہٰ آپ  ہیںخوب رو حسن سراپا آپ ہیں بے بسوں کے بس سہارا آپ ہیںخلق میں بے مثل و یکتا آپ ہیں جن سے پھیلی ہے ضیا اس دہر میںبالیقیں وہ نور والا آپ ہیں ہے زباں پر سب کے چرچا بس یہیانبیاء میں […]

نعت رسول

نعت رسول: ہر جگہ اہل ایمان غالب رہے

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ ہر جگہ اہل ایمان غالب رہےفتح جاں اور اس کے یہ قالب رہے وار پہ وار کرتا رہا غم مگران کے فیض و کرم میری جانب رہے شرعِ کی روشنی میں جو چلتا رہااس کے اقدام سارے مناسب رہے جو عمل مصطفے سے نہ چھوٹے کبھیتا قیامت […]

نعت رسول

نعت رسول: تیری محفل سجانا مرا کام ہے

نتیجۂ فکر: محمد نفیس مصباحی، بلرام پور تیری محفل سجانا مرا کام ہے، اس میں تشریف لانا ترا کام ہےنعت سننا، سنانا مرا کام ہے بخشنا، بخشوانا ترا کام ہے دین و ایمان کی اور قرآن کی، الفتِ جانِ جاں، جانِ ایمان کیدل میں شمع جلانا مرا کام ہے آندھیوں سے بچانا ترا کام ہے […]

نعت رسول

نعت رسول: اغنیا کے درمیاں سب سے تونگر ہوگیا

نتیجۂ فکر: امیر حسن امجدی، جھانسی ان کے در کا جس گھڑی سے میں گداگر ہوگیااغنیا کے درمیاں سب سے تونگر ہوگیا مل گیا جس روز سے ان کی غلامی کا شرفاوج پر اس روز سے میرا مقدر ہوگیا ہوگئی جس پر کرم کی اک نظر واللہ وہگر وہ قطرہ تھا تو پھر بڑھکر سمندر […]

نعت رسول

نعت رسول مقبولﷺ

       نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی جو  نبی  کے ہوا  نہیں  کرتے           ان  سے  رشتہ رکھا  نہیں کرتے                       جو بھی آقاکے سچے عاشق ہیں            موت  سے  وہ  ڈرا  نہیں  کرتے                     جو نمازوں سے رہتے ہیں غافل            کیوں وہ خوف خدا نہیں  کرتے             نار دوزخ میں جائیں گے وہ سب           جو  نبی  سے  […]

نعت رسول

نعت رسول: نبی پر جان و دل اپنا لٹانا ہم نہ چھوڑیں گے

نتیجۂ فکر: سرتاج احمد شحنہ مؤ سکندرپور امبیڈکر نگر یو پی مدینے پاک کا منظر سہانا ہم نہ چھوڑیں گےوہاں رہنے کو مل جائے ٹھکانا ہم نہ چھوڑیں گے نہ آنے دیں گے ہرگز آنچ ناموس رسالت پرنبی پر جان و دل اپنا لٹانا ہم نہ چھوڑیں گے یہ سر رہ جائےیاکٹ جائےپھر بھی اےجہاں […]

نعت رسول

نعت رسول: دیکھوں گا میں بھی روضۂ خیر البشر کبھی

نتیجۂ فکر: عالمگیر عاصم فیضی، مہراج گنج مجھ کو یقیں ہے آئے گی امید بر کبھیدیکھوں گا میں بھی روضۂ خیر البشر کبھی ہٹتی نہ مجھ سے چاند کی رشکی نظر کبھیبن جاتا سنگ راہ میں ان کا اگر کبھی بن جاؤں رشک مہر و مہ و نجم آسماں"ہوجائے مصطفیٰ کی زیارت اگر کبھی” آقا […]

نعت رسول

نعت رسول: پڑھو نعت اس کی جو نور خدا ہے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج پڑھو نعت اس کی جو نور خدا ہےیہی لب پہ میرے تو صبح و مساء ہے ملےگی اسے کیسے عزت جہاں میںجسے ماں سے اب تک ملی بد دعا ہے جو شہرت ملی ہے مجھے اس جہاں میںیہ ماں کی دعا ہے یہ ماں کی دعا […]

نعت رسول

نعت رسول: آنکھ گنبد پہ جب جمی ہوگی

نتیجۂ فکر:شمس الحق علیمی، مہراج گنج آنکھ گنبد پہ جب جمی ہوگیدل کی دنیا بدل گئی ہوگی لب پہ ڈالی درود کی رکھناجب مدینہ روانگی ہوگی لو لگاؤ گے جب مدینے سےرشک مہتاب زندگی ہوگی جامِ کوثر ہی پینے کی خاطردَورِ محشر میں تشنگی ہوگی جو مرا بغض مصطفیٰ لے کررد سبھی اس کی بندگی […]