اے کرم کے آسماں تیرے ستاروں کو سلامرخصت اے رمضاں ترے پاکیزہ جلوؤں کو سلام چشمِ حسرت، رو رہی ہے تجھ کو جاتا دیکھ کربے بہا دن اور تری انمول راتوں کو سلام اے بہار باغ جنت ، ماہِ رمضاں الوداعتیری خوشبو دار صُبحوں اور شاموں کو سلام رب سے بندوں کا ہوا جن میں […]
رمضان المبارک
رمضان المبارک
جمعۃ الوداع کی فضیلت و اہمیت
تحریر: عبدالرشیدامجدی ارشدی دیناجپوریمسکونہ : کھوچہ باری رام گنج اسلام پور بنگالخادم: تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگال ماہ رمضان المبارک کا آخری جمعہ جمعۃ الوداع بہت افضل جمعہ ہے بہت زیادہ فضیلت والا جمعہ ہے جس طرح ماہ رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عبادت کثرت سے کی جاتی ہے بلکہجمعۃ الوداع کو جس قدر […]