رمضان المبارک

رمضان المبارک اور نظام زندگی

قومی وقار کے لیے ماضی کی شاندار روایات تازہ کریں تحریر: غلام مصطفی رضوی[نوری مشن مالیگاؤں]     بہاروں کی صبحِ تازہ پیش نظر ہے۔موسمِ بہار ’رمضان‘ ہم میں موجود ہے۔ ماہِ رمضان المبارک ہر سال آتا ہے۔ایمان کو تازگی عطا کرتا ہے۔قلب کو نور اور نگاہ کو سُرور عطا کرتا ہے۔ اسلام سے رشتہ و […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

روزے کے مسائل اور ان کا حل (قسط سوم)

ازقلم: ابواسید عبید رضا مدنی، رئیس مرکزی دارالافتاء اہلسنّت عیسیٰ خیل ضلع میانوالی سوال 21:اگر دمے کا مریض سانس کو بحال کرنے کیلئے روزے کی حالت میں انہیلر استعمال کرے تو کیا حکم ہوگا ؟جواب:انہلیر کے استعمال سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے کیونکہ اس کے ذریعے گیس اور باریک بوندوں کی شکل میں پانی اور […]

رمضان المبارک

رمضان المبارک احادیث مصطفی کی روشنی میں

تحریر: محمد مجیب احمد فیضی بلرام پوریاستاذ/دارالعلوم محبوبیہ رموا پور کلاں اترولہ بلرام پور۔رابطہ: ۸۱۱۵۷۷۵۹۳۲email:faizimujeeb@mail.com رمضان الکریم یہ اسلامی سال کا نوواں مہینہ ہے،جو شعبان اور شوال کے بیچ میں واقع ہے۔اس ماہ مبارک میں نیکیوں کا ثواب ستر گنا بڑھ جاتا ہے۔ غیر رمضان میں قرآن مجید کے ایک حرف پڑھنے پر دس نیکی […]

رمضان المبارک نظم

نظم: آ گیا رمضان ہے

از قلم: ناصر منیریڈائریکٹر ریسرچ سینٹر خانقاہ منیر شریفرابطہ نمبر:9905763238 دوستو! کر لو عبادت آ گیا رمضان ہےمانگ لو تم رب سے رحمت آگیا رمضان ہے بند ابواب جہنم جس میں ہو جاتے سبھیہے یہی وہ ماہ رحمت آ گیا رمضان ہے سارے شیطاں ہو گئے ہیں بند زنجیروں میں ابکھل گئے ہیں باب جنت […]

رمضان المبارک

انسانوں کو انسان بناتاہے رمضان

ازقلم: فیاض احمدبرکاتی مصباحیجامعہ اہلسنت نورالعلوم عتیقیہ، مہراج گنج بازار ترائی ضلع بلرامپور رمضان المبارک کی آمد ہوچکی ہے ، مساجدیں آباد ہیں ، بازار سج گئے ہیں ، حفاظ تراویح سنانے پر متعین ہیں ، علماء اور سفراءحضرات یا تو اپنے کام کے لیے نکل چکے ہیں یا نکلنے کی تیاری میں لگے ہیں […]

رمضان المبارک

رمضان کا پیغام: برائی کی طرف دوڑنے والوں ٹھہرو!!

تحریر: جاوید اختر بھارتیسابق سکریٹری یو پی بنکر یونین، محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو۔پی۔ روز وشب کی گردش اپنی ہمیشہ کی رفتار کے مطابق چلتے ہوئے پھر رمضان المبارک کے مقدس مہینہ تک آپہونچی ہے ۔ اللہ تعالی نے اس مہینہ کو اور اس مہینہ کے دن اور اس کی راتوں کو دوسرے دنوں اور […]

رمضان المبارک نظم

چاندنی رمضان میں

محمد عاصم القادری رضوی مرادآبادیرابطہ نمبر: 9927278436 جس طرف بھی دیکھتا ہوں ہے خوشی رمضان میںمسکراٸی ہر کسی کی زندگی رمضان میں اللہ اللہ سحری و افطار کی وہ رونقیںکررہا ہے شکر رب کا ہر کوٸی رمضان میں وہ اذانوں کی صدا اور نعت کے نغمے حسیںہر طرف چھاٸی ہوٸی ہےچاندنی رمضان میں مغفرت ہوتی […]

رمضان المبارک

رمضان المبارک، اور آج کا مسلمان

محمد مجیب احمد فیضی بلرام پوریاستاذ/دارالعلوم محبوبیہ رمواپور کلاں اترولہ بلرام پور۔رابطہ:۸۱۱۵۷۷۵۹۳۲email:faizimujeeb46@gmail.com اللہ رب العزت کا بے پایاں کرم اور اس کا بڑا احسان ہے کہ اس نے ہمیں ان بارہ مہینوں میں ایک مہینہ رمضان المبارک کا عطا کیا ہے،ماہ رمضان المبارک آگیا،یہ بڑا مبارک مہینہ ہے،اس ماہ کاروزہ ہم لوگوں پر فرض کیا […]

رمضان المبارک

رمضان المبارک کی فضیلت

تحریر: فاروق احمد برکاتیناظم تعلیمات: دارالعلوم رضویہ بڑا تلپہ چوک چھپرہ بہار رمضان: یہ قمری مہینوں سے نواں مہینہ ہے اس کی وجہ تسمیہ حدیث میں یہ آئی ہے ( فانھا ترمض الذنوب ) یہ رمض سے مشتق ہے اور رمض کے معنی لغت عربیہ میں جلا دینے کے ہیں۔ چونکہ اس مہینہ میں یہ […]

رمضان المبارک

رمضان المبارک کے اسرار و رموز اور نزول برکات

تحریر: محمد دانش رضا منظری، دھنیگا پورن پوراستاذ: جامعہ احسن البرکات، للولی، فتح پور یوپی۔رابطہ نمبر: 8887506175 ماہ رمضان المبارک بہت ہی برکت و خیر کا مہینہ ہے ماہ رمضان میں اللّٰہ رب العالمین خاص الخاص رحمتوں برکتوں کا نزول فرماتا ہے اور بے حساب بندوں کی مغفرت فرماتا، جہنمیوں کو جہنم سے نجات دیتا […]