قومی ترانہ یوم آزادی و یوم جمہوریہ

قومی گیت: ہماری جان ہے بھارت

محمد زاہد رضابنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج بھدوہی۔یو۔بھارت ہمارے دل کی دھڑکن ہے ہماری جان ہے بھارتہمارے خواجہ کے صدقے عظیم الشان ہے بھارت لہو اپنا پلایا ہے اسے ان جانثاروں نےکہ گاندھی نہرو اور اشفاق کا ارمان ہے بھارت یہاں پر اپنے دشمن کو بھی سینے سے لگاتے ہیںجہاں میں عشق و الفت کی […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

تحریک جنگ آزادی اور مسلم علما کا کردار ( قسط اول )

تحریر ۔ محمد ندیم اخترقادری غفرلہ چھ مٹیا (مدرس شمس العلماء عربک کالج توڈار منگلور) سنہ عیسوی 1600 میں جہانگیر بادشاہ کا دور تھا جہانگیر بادشاہ کےدور سے ہی انگریزوں کا دخول ہندوستان کی سرحدوں میں شروع ہوگیا تھا یہ لوگ بغرض تجارت ہندوستان آیا کرتےتھے مگر کس کو کیا معلوم تھا ؟ کہ حیلہ […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

فقط احساس آزادی سے آزادی عبارت ہے

ازقلم: ساجد محمود شیخ، میراروڈ ہمارے ملک کو انگریزوں کی غلامی سے نجات حاصل کرکے آزاد ہوئے پچھتر سال ہوگئے ہیں۔ اس آزادی کے حصول کے لئے باشندگان وطن نے بڑی قربانیاں دیں اور ان مسلمانوں کا حصہ نمایاں ہے ۔ سب سے زیادہ شہادتیں مسلمانوں کی ہوئیں ۔ زندان کی تاریکیوں میں سب سے […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

انگریز کی مخالفت میں اعلیٰ حضرت کے افکار

تحریر : غلام مصطفیٰ رضوی انگریز تاجر کی حیثیت سے آئے۔ اندرونی کمزوریوں سے فائدہ اٹھایا۔ ہندوستان پر قبضہ جمایا۔ مکر و فریب اور اپنے خفیہ ایجنٹوں کے ذریعے حکومت وامارت کو ہتھیایا۔ ملک کو انگریز کے دامِ فریب سے آزاد کرانے میں اولین قائدینِ جنگِ آزادی ۱۸۵۷ء کا کردار نمایاں ہے۔ جن کی اکثریت […]

سیاست و حالات حاضرہ یوم آزادی و یوم جمہوریہ

یوم جمہوریہ، ملک کی جمہوریت اور ہندو راشٹر کا شور

تحریر: انصار احمد مصباحی ، پونہ ، مہاراشٹرaarmisbahi@gmail.com / 9860664476 جمہوری حکومت کا مطلب ہے ، ملک کی اکثریت کی راے اور ترجیح پر کام کرنے والی حکومت ، جسے سابق امریکی صدر ابراہم لنکن نے مختصر لفظوں میں یوں بیان کیا ہے:"Goverment of the people, by the people and for the people”یعنی جمہوری حکومت […]

قومی ترانہ یوم آزادی و یوم جمہوریہ

قومی نظم: ہندوستان ہمارا ہے

ہم اس کے باعزت شہری ہندوستان ہمارا ہےہم نے دلائی ہے آزادی یہ احسان ہمارا ہے ملک کی خاطر سب سے پہلے جان کی اپنی دی قربانیہاں میسور کا شیر ہے ٹیپو جو سلطان ہمارا ہے جس نے پہلے فتویٰ دیا ہے انگریزوں سے لڑنے کاوہ علامہ فضل حق قائد، ذیشان ہمارا ہے سب سے […]

تاریخ کے دریچوں سے سیاست و حالات حاضرہ یوم آزادی و یوم جمہوریہ

جرأتِ اظہار: وہ انتظار تھا جس کا، وہ سحر تو نہیں

تحریر: نعیم الدین فیضی برکاتیاعزازی ایڈیٹر: ہماری آواز، مہراج گنج9792642810 یوم جمہوریہ یعنی 26 جنوری بھارت کی تاریخ میں نہایت اہمیت کی حامل ہے۔تقریبا ڈھائی سوسال کی مسلسل کوششوں اور جانفشانیوں کے بعد 15اگست1947کو ہمارے ملک میں آزادی کا سورج طلوع ہوا ،جس نے انگریزی ظالمانہ اور عیارانہ حکومت کے کھٹا ٹوپ اندھیروں کو مٹا […]