اصلاح معاشرہ تنقید و تبصرہ

اعتراضات کی آنکھ مچولی !!!

سب سے پہلے یہ ویڈیو دیکھیں ! یکم آپ اعتراض کے معنی کو اچھے سے جاکر دیکھیں کہ لغت میں اعتراض کہتے کسے ہیں، اور یہ اردو میں کہاں سے ماخوذ ہے۔ دوم آپ کو حق اعتراض ہے تو ثابت کریں اور نہیں تو اعتراض کیسا ؟ سوم میں کہتا ہوں کہ آپ کو بالکل […]

اصلاح معاشرہ

اسٹیجوں پر ہونے والی لڑائیاں، معاشرے کے لیے فساد

حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ناخوشگوار واقعہ سامنے آیا جس میں ایک نامور خطیب نے ایک معروف نعت خواں کی اصلاح کرنے کے لئے سخت لہجہ اپنائے، اگرچہ نیت اصلاح ہی تھی اور یہ عمل اسلامی نقطۂ نظر سے درست بھی ہے، مگر اس طرز عمل کے اثرات معاشرتی اعتبار سے نہایت منفی ثابت […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

نعت خوانی: معاشرتی شعور کے لیے ایک فکری جائزہ

معاشرے میں نعت خوانی کا رجحان دن بدن بڑھتا جا رہا ہے اور یہ بلاشبہ ایک مستحسن عمل ہے۔ نعت خوانی کا مقصد عشقِ رسول ﷺ کو فروغ دینا اور لوگوں کے دلوں میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی محبت کو اجاگر کرنا ہے۔ آج کل مختلف جلسوں اور محافل میں لوگوں کی […]

اصلاح معاشرہ

جادہ اعتدال سے ہٹتے مذہبی القابات: ایک لمحۂ فکریہ

استاذ گرامی،حضرت مولانا حافظ سعید صاحب قبلہ اشرفی، بانی و مہتمم دارالعلوم فیضان اشرف باسنی نے آج دور حاضر میں عام ہوتے بے جا القابات پر حیف جتایا ،ایک مضمون کی اصلاح بھی فرمائی۔ اسی سے اثر پذیر ہوتے ہوۓ راقم نے یہ مضمون ترتیب دیا ہے۔ تحریر: خلیل احمد فیضانی استاذ: دارالعلوم فیضان اشرف […]

اصلاح معاشرہ

جو راہِ حق و صداقت سے منحرف ہوا بحرِ ہلاکت میں غرق ہوگیا

مشاہدات و تجربات کے ساتھ ساتھ تاریخ کے اوراق بھی اس بات پر شاہد عدل ہیں کہ خواہ دور ماضی کی بات کریں یا دور حاضر کی بہر حال جس کسی نے حق و صداقت پر پردہ ڈال کر دروغ گوئی کو بڑھاوا دیا اس کا انجام بد سے بد تر ہوا ہےمگر یہ بات […]

اصلاح معاشرہ

مکافات عمل کیا ہے ؟

ہر عمل کا ایک ردِّ عمل، ہر زرع کی ایک فصل، ہر کام کا انجام، ہر خیر پر انعام و اکرام اور شر پر جزاء اور سزا، ہوا کرتے ہیں، الغرض ہر عمل کی پاداش بھی ہوتی ہے۔ اسی کو "مکافاتِ عمل” کہا جاتا ہے۔ اگر محاورے کی دنیا میں کہوں تو۔۔۔۔۔ !!!(اردو)"جیسی کرنی ویسی […]

اصلاح معاشرہ سماجی مضامین

برائیوں کے انسداد میں علما کا کردار

ڈی جے اور ناچ گانوں کے تناظر میں ایک چشم کشا تحریر اِس میں کوئی شک نہیں کہ ہر دور میں علماے اسلام نے برائیوں کے انسداد میں اپنا اہم اور کلیدی کردار ادا کیا ہے اور سماج و معاشرہ کو آئینہ حق دکھایا ہے۔ تاریخ علماے کرام کے ایسے بے شمار کارناموں سے بھری […]

اصلاح معاشرہ کالم

چار اندھے اور انگور !

بغداد کے ایک بازار میں چار اندھے بھیک مانگ رہے تھے۔ ایک اندھا عرب کا تھا، دوسرا ایران کا، تیسرا ترکی کا، چوتھا ہندی تھا۔ ایک شخص نے ان چاروں اندھوں کو کچھ پیسے دیے اور کہا: اس سے کوئی چیز لے کر چاروں آپس میں بانٹ لوں۔پیسے لے کر چاروں مشورہ کرنے لگے کہ […]

اصلاح معاشرہ

اصلاح امت میں حیات جاودانی کا راز

تحریر : مزمل حسین علیمی آسامی ہم اگر عالم ہیں تو اصلاح امت کا فریضہ انجام دے رہے ہیں ؟یہ ایک ایسا سوال ہے، جسے ہم نے شاید ہی کبھی اپنی ذات سے کیا ہو۔ یہ سوال خود سے کرنا ہے، ہر ایک کو کرنا ہے اور یوں کرنا ہے۔ میں کون ہوں، کیا ہوں، […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

جہیز کا وبال اور شرعی احکام (قسط دوم)

از قلم: محمد توصیف رضا قادری علیمی (بانی الغزالی اکیڈمی و اعلیٰحضرت مشن، آبادپور تھانہ (پرمانیک ٹولہ) ضلع کٹیہار بہار، الھند : متعلم دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی،بستی۔ یوپی) سب سے بری اور گھناؤنی بات یہ کہ یہ ہندوانہ رسم ہے جو شرعی لحاظ سے ناجائز و حرام، نیز جہیز کی دو قسمیں ہیں ؛ (1): […]