اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

بہن: رحم دلی کی اعلیٰ مثال

بہن کی شادی کو چھے سال ہو گئے ہیں ۔میں کبھی اس کے گھر نہیں گیا ، عید اور شب برات پر کبھی ابو یا امی ہو آتے ہیں ۔ میری بیوی ایک دن مجھے کہنے لگی: آپ کی بہن جب بھی ہمارے ہاں آتی ہے اس کے بچے گھر کا حلیہ بگاڑ کر رکھ […]

تاریخ کے دریچوں سے مذہبی مضامین

ہجرت مدینہ شوکت اسلام کا آغاز

از:محمد رضوان قادریاستاذ: مدرسہ نثارالعلوم شہزاد پور اکبر پور ضلع امبیڈ کر نگر یو۔پی۔ پیغمبر اسلام نبی آخر الزماں حضور رحمت عالم ﷺ اعلان نبوت سے تیرہ سال تک مکہ مکرمہ میں بے پناہ اذیتوں اور تکلیفوں کو برداشت کرتے ہوۓ دعوت وتبلیغ کا فریضہ انجام دیتے رہے۔اہل مکہ کو اللہ تعالٰی کی وحدانیت کا […]

مذہبی مضامین

موت کیا ہے؟

پیش کش: ہماری آواز جابر بن حیان (فادر آف کیمسٹری) نے امام جعفر و صادقؑ سے پوچھا” استاد مُکرم ، یہ تو بتائیے کے موت کیا ہے ؟امام ؑ نے فرمایا: جابر سمجھ سکتا ہے ؟جابر نے کہا جی مولا اگر اپ اہل سمجھیں تو سمجھائیں ،امام ؑ نے فرمایا :"جابر غور سے سُن اور […]

مذہبی مضامین

بہترین حسن ظن کے اعلیٰ نمونے

پیش کش: ہماری آواز ۞ایک عربی کو کہا گیا کہ تم مر جاؤ گے اس نے کہاں پھر کہاں جائیں گے ؟کہا گیا کہ اللہ کے پاس !!عربی کہنے لگا آج تک جو خیر بھی پائی ہے اللہ کے یہاں سے پائی ہے پھر اس سے ملاقات سے کیا ڈرنا۔کس قدر بہترین حسنِ ظن ہے […]

مضامین و مقالات

کفرفقہی کے اقسام واحکام (قسط ششم)

تحریر : طارق انور مصباحی مبادی صفات الٰہی کا انکار ضروریات دین وہ دینی امور ہیں جو حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے تواتر کے ساتھ مروی ہوں۔تواتر کے ساتھ مروی امور قطعی بالمعنی الاخص ہوتے ہیں۔ان میں احتمال بعید کی بھی گنجائش نہیں ہوتی۔ ضروریات دین کا ثبوت اجماع شرعی سے نہیں […]

مضامین و مقالات

خلوتِ محرم الحرام اور سلسلہ مبارکہ رفاعیہ

تحریر : مدثر جمال رفاعی تونسوی اہل سنت و الجماعت کے سلاسلِ تصوف میں سے ہر سلسلے میں خلفاء و مریدین کی روحانی ترقی اور یکسوئی کے لیے کچھ ریاضتیں مجرب اور معمول ہیں ۔اسی طرح سلسلہ مبارکہ رفاعیہ جو سلطان الاولیاء و العارفین ، غوثِ اکبر سیدی امام ابو العباس احمد الرفاعی الحسینی الانصاری […]

مضامین و مقالات

تجارت کا اسلامی تصور (قسط اول)

تحریر : محمد سلمان صدیقیرکن تحریک فروغ اسلام مال انسان کی ریڑھ کی ہڈی سی حیثیت رکھتا ہےاللہ تعالیٰ نے جب انسان کو پیدا فرمایا تو اس کے ساتھ ہی انسان کی ضروریات پیدا فرماکر اس کے اسباب بھی پیدا فرمادیا۔ جب انسان اس مادی دنیا میں آیا تو اس کا مادی اشیاء سے واسطہ […]

مضامین و مقالات

فتنہ اِرتداد اور امت مسلمہ کی بے بسی۔

تحریر : حمزہ اجمل جونپوری موجودہ وقت میں مسلمان دینی سیاسی تعلیمی دعوتی اور معاشرتی نظام سے بری طرح سے شکست کھا رہا ہے.دین کے معاملے میں مغرب زدہ سوچ اور فکر نے اسلامی تعلیمات سے اس قدر دور کر دیا کہ وہ بس یہی سوچتے ہیں اگر دینی میدان میں قدم رکھا تو معاشرتی […]

مضامین و مقالات

سہارن پور میں سنیت۔

ازقلم : محمد سلیم انصاری قادری ادروی سہارن پور مغربی اتر پردیش کا ایک مشہور و معروف ضلع ہے۔ دیوبند، گنگوہ، نانوتہ، رام پور، جھنجھانہ، رائے پور اور انبہٹہ وغیرہ جیسی تاریخی بستیاں اسی ضلع میں موجود ہیں۔ ولئ کامل شیخ علاء الدین علی احمد صابر کلیری علیہ الرحمہ (کلیر شریف) اور قطب عالم شیخ […]

مضامین و مقالات

ایک چالاک عورت کی قسم

تحریر : محمد ریاض اختر بنی اسرائیل کے یہاں ایک پہاڑ تھا جسے وہ بڑی عظمت والا سمجھتے تھے ۔ اور اس کی بڑی تعظیم و تو قیر کرتے تھے ۔ اور اگرکسی بات کا فیصلہ کرتے وقت قسم کھانے کی بات آتی تو اس پہاڑ پر چڑھ کر قسم کھاتے تھے جو اس پہاڑ […]