مضامین و مقالات

مزاج میں ترے خاموشیاں ایسی تو نہ تھیں

راشٹریہ علما کونسل نیپال ماضی قریب کی ایک عظیم فعال اور متحرک تنظیم ہے۔ اس تنظیم کو وجود میں آئے دو تین سال کا عرصہ ہوا اور اس مختصر سی مدت میں اس نے ملک و ملت کے لیے عظیم کارہائے نمایاں انجام دیے۔اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ اس تنظیم کو کچھ ایسے […]

مذہبی مضامین

یوم حساب

میرے واجب الاحترام پڑھنے والوں کو میرا ادابقران مجید فرقان حمید کی سورہ الابراہیم کی ایت نمبر 41 میں ارشاد باری تعالی ہے کہرَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ(41)ترجمعہ کنزالایمان:"اے ہمارے رب مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو اور سب مسلمانوں کو جس دن حساب قائم ہوگا”قیامت ، روز […]

امت مسلمہ کے حالات

"خانقاہوں کے سجادہ نشینو! وقت آگیا ہے جاگنے کا، وقف ترمیمی بل مذہبِ اسلام کی امانت پر حملہ ہے”

تحریرْ: آصف جمیل امجدی، گونڈہ خانقاہیں، اسلامی معاشرت میں ہمیشہ ایک اہم مقام رکھتی آئی ہیں۔ یہ وہ مراکز ہیں جہاں روحانیت کے چشمے بہتے ہیں، دین کی روشنی پھیلتی ہے اور قوم کی رہنمائی کی جاتی ہے۔ سجادہ نشین وہ محافظ ہیں جو اس نورانی ورثے کو زندہ رکھتے ہیں، لیکن آج اس ورثے […]

ربیع الاول

آمد بہار

تحریر: خلیل فیضانیاستاذ: دارالعلوم فیضان اشرف باسنی جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چانداس مبارک ساعت پہ لاکھوں سلام(رضا بریلوی) ماہ نور کی آمد سے فضاے بسیط معطر ومشک بار ہوگئی ہے…حل وحرم ،صحرا وکہسار،وادی وجبل اور بام ودر سب کے سب مہبط انوار الہیہ کے مراکز بن چکے ہیں ۔ذکر مصطفی کے نغمات کی […]

ربیع الاول نبی کریمﷺ

ربیع الاول شریف ولادت محسن انسانیتﷺ کا مقدس مہینہ

تحریر: محمد جہانگیر عالم مہجور القادری، نوادہ بہار ربیع الاول اسلامی کیلنڈر کا تیسرا مہینہ ہے اور اس کی اہمیت و فضیلت دین اسلام میں بہت زیادہ ہے، کیونکہ اس ماہ کی سب سے بڑی خصوصیت نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کی ولادت مبارکہ ہے۔ اسی وجہ سے یہ مہینہ مسلمانوں کے لیے خصوصی […]

مذہبی مضامین

افسوس صد ہزار افسوس

از قلم: محمد طاہرالقادری کلیم فیضی بستویسربراہ اعلیٰ مدرسہ انوار الاسلام قصبہ سکندر پور ضلع بستی یوپی جس ذات عظیم کے صدقے میں اللہ رب العزت نے کائنات عالم کو وجود بخشا اور فرمایا:لولا ک لما خلقت الافلاک والارضینیعنی ائے محبوب اگر آپ کو پیدا کرنا مقصود نہ ہوتا تو میں زمین وآسمان کو نہ […]

مذہبی مضامین

قرآن مجید اتحاد کو نعمت اور اختلاف کو دوزخ میں لیجانے والا عمل بتاتا ہے

ازقلم : پروفیسر ابوزاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانیکامل الحدیث جامعہ نظامیہ ، M.A., M.Com., Ph.D (Osm) قرآن کریم مسلمانوں کو اپنی صفوں میں اتحاد و اتفاق پیدا کرنے کا حکم فرماتا ہے اور ہر اس کارروائی سے اجتناب کرنے کی تاکید و تلقین کرتا ہے جس سے امت مسلمہ کا شیرازہ بکھر […]

امت مسلمہ کے حالات

تم کو اسلاف سے کیا نسبتِ روحانی ہے؟

تحریر: خلیل فیضانیاستاذ: دارالعلوم فیضان اشرف باسنی ہرکوئی مستِ مئے ذوقِ تن آسانی ہےتم مسلماں ہو! یہ اندازِ مسلمانی ہے! حیدری فقر ہے نے دولتِ عثمانی ہےتم کو اسلاف سے کیا نسبتِ روحانی ہے وہ زمانے میں معزّز تھے مسلماں ہو کراور تم خوار ہوئے تارکِ قُرآں ہو کر آج کل درگاہیں اور خانقاہیں اپنے […]

مذہبی مضامین

ناموسِ رسالت

اللہ تعالیٰ نے ہزاروں مخلوقات کو پیدا کیا ہے، اور ان میں انسانوں کو اشرف المخلوقات بنایا، اور پھر تمام انسانوں میں جو ہستیاں اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب و معظم ہیں۔ وہ انبیائے کرام علیہم السلام کی ذوات مقدسہ ہیں، اور پھر سید الانبیاء رحمۃ اللعالمین ، سید المرسلین خاتم النبیین محبوبِ […]

مذہبی مضامین

عاشق حزیں

ایک ترک مسلمان مسجد نبوی شریف کے احاطے میں کھڑے ہو کر اپنی آنکھوں دیکھا واقعہ یوں بیان کرتا ہے: "میں مسجد نبوی میں کھڑا تھا کہ چار پولیس والے کسی کا انتظار کر رہے تھے۔ تھوڑی دیر بعد ایک شخص نمودار ہوا، جسے پولیس والوں نے فوراً قابو کر لیا اور اس کے ہاتھ […]