ذی الحجہ مذہبی مضامین

اسلام اور قربانی

ازقلم: محمد چاند رضا مصباحیمتعلم :درجۂ سابعہ ، جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھسکونت :بہرائچ شریف، یو۔پی۔ انسانی زندگی عقیدت و محبت اور پرستش و عبدیت سے عبارت ہے۔وہ اپنے انہیں جذبات کی تسکین اور رضائے الہی کے لیے طرح طرح کی جتن کرتا ہے۔ اور اپنا سب کچھ قربان کرنے کے لیے ہمہ وقت […]

مذہبی مضامین

کیا یہ سب مسلمان تھے؟

ازقلم: خلیل احمد فیضانی مسلمان کبھی دہشت گرد نہیں ہوتا…مسلمان ہمیشہ امن پسند ہوتا ہے…لفظ اسلام خود ہی سلامتی و شانتی کا ضامن ہے..سلامتی کے معانی اسلام و ایمان کی گہرائیوں میں پنہاں ہیں…لہذا مسلمان کے معنی ہوۓ صلح و سلامتی والا….شانتی و پریم والا..-آج اگر کوئی ایک مسلمان اپنی جہالت سے کسی کا مالی […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

ایثار و وَفا کے والہانہ نظارے اور درس ابراہیمی

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں ایفائے عہد کی صبح طلوع ہوئی… بیت المقدس کی باغ و بہار وادیوں سے مشیت ایزدی کے تحت تین رکنی قافلہ سوئے حجاز روانہ ہوا… صحراے حرم کی پاکیزہ لیکن بے آب و گیا وادی میں پہنچا… پہاڑیوں کے سلسلے دراز تھے… حضرت ابراہیم علیہ السلام کی بصیرت نے […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

سفرِ عشق ہے حج بیت اللہ شریف

ازقلم: خلیل احمد فیضانی دیں سراپا سوختن اندر طلبانتہایش عشق وآغازش ادب (اقبال) ایک مومن کے دل میں ہمیشہ یہ آرزو مچلتی رہتی ہے کہ کاش وہ زندگی میں کبھی حرمین طیبین کی زیارت سے مشرف ہوجاۓ……….اور پھروہاں پہنچ کر خانۂ کعبہ کا طواف کرے….روضہ رسول کی زیارت سے قلب و نگہ کو شاد شاد […]

تصوف

علامت سعادت نفس کی مخالفت

ازقلم: محمد شاھنواز اشرفی میرانی(درجہ عالمیت) متعلم جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا اے غافل وناتواں انسان تو یہ اچھی طرح سے سمجھ لے کہ تجھے برائ کی طرف لے جانے والا تیرا نفس تیرے کھلے دشمن شیطان سے بھی بڑھ کر خونخوار دشمن ہےاور شیطان لعین کو تجھ پر […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

حج کے پانچ دن

ازقلم: محمد چاند رضا مصباحیمتعلم :درجۂ سابعہ ، جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ یو پیسکونت : بہرائچ شریف زیارت حرمین شریفین ہر قلب مومن کی آرزو ہے. جس سے وہ اپنی روح کی تسکین کا سامان کرتا ہے اور مال کے ساتھ ساتھ جسمانی صعوبتیں برداشت کرکے رب کے حضور اپنی بندگی کا اظہار […]

مذہبی مضامین

اپنے ایمان پر ثابت قدم رہیں

ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا)بنت عبد الحمید اشرفی ایمان کسے کہتے ہیں؟ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ایک دن لوگوں کے سامنےتشریف فرما تھے اتنے میں ایک آدمی نے حاضر ہو کر عرض کیا اے اللہ کے رسول ﷺ ایمان کیا چیز ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا […]

تنقید و تبصرہ

وزیر احمد مصباحی کی "تبصرہ نگاری” پر ایک نظر

از قلم: فیروز عالم علائیشعبۂ اردو، ویسٹ بنگال اسٹیٹ یونیورسٹی، کولکاتہ اردو زبان و ادب کے لیے یہ ایک خوش آئند بات ہے کہ ادھر کچھ عرصے سے اردو کے نئے ادیب اور قلم کار اپنی تحریروں سے ادب کی دنیا میں شناخت بنارہے ہیں ۔ اردو کے زوال کا نوحہ پڑھنے والے تو بہت […]

مذہبی مضامین

علمائے کرام کی توہین اور شرعی احکام: ایک لمحہ فکر

ازقلم: محمد توصیف رضا قادری علیمی (متعلم دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی،بستی۔ یوپی) اعلٰی حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خاں فاضلِ بریلوی قدس سرہ تحریر فرماتے ہیں: فقہاء کرام نے عالم کی توہین کو کفر قرار دیاہے-(فتاویٰ رضویہ ج ۱۴،ص۶۴۶) نیز فرماتے ہیں :عالم کی توہین اگر بوجہ علم دین ہے بلا شبہ کفر […]

مذہبی مضامین

فکر آخرت اور ہماری غفلت

ازقلم: محمد شاہنواز اشرفی میرانیمتعلم: جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات. قرآن پاک میں الله تعالٰی ارشاد فرماتا ہے ,,جو شخص آخرت کی کھیتی کی فکر کرتا ہے تو ہم اس کی کھیتی زیادہ کرتے ہیں اور جو شخص دنیا کی کھیتی کا ارادہ کرتا ہے تو ہم اسے اس میں […]