تعلیم

ایک پیغام طلبۂ مدارس کے نام

ازقلم: محمد غلام سرور مظفر پوری، متعلم: جامعہ اشرفیہ مبارک پور،اعظم گڑھ، یو۔پی۔ حال ہی کا واقعہ ہے کہ جب میں اسلام کی دعوت وتبلیغ کی خاطر عوام کے مابین گیااور ان سے صوم و صلاۃ کی پابندی کرنے کو کہاتو ان کے جواب نے مجھے اس طرح کبیدہ خاطر کر دیا کہ میں کچھ […]

تعلیم

آسام، بی۔جے۔پی۔ حکومت اور مسلمان

از قلم: محمد مزمل حسینساکن : ڈھکیاجولی، ضلع سنیت پور’ آساممتعلم: دارالعلوم علیمیہ جمداشاھی’ بستی’ یوپی آسام مشرقی ہندوستان کی ایک ریاست ہے۔ اور یہ ہندوستان کی سرحدی ریاست ہے۔ جو دیگر ہندوستانی ریاستوں سے گھری ہوئی ہے۔ اس کے شمال میں اروناچل پردیش، مشرق میں ناگالینڈ، و منیپور، جنوب میں میزورم، میگھالیہ، و تریپورہ، […]

تعلیم

مطالعہ اور تحریر

ازقلم: پٹیل عبد الرحمٰن مصباحی مطالعہ اور تحریر کو آپ عام بول چال میں پڑھنا لکھنا بھی کہہ سکتے ہیں. مطالعہ اور تحریر کا تعلق لازم و ملزوم کا سا ہے، گویا کہ یہ دو طرفہ لازمیت ہے؛ پڑھنے کے بعد لکھنا لازم اور لکھنے سے پہلے پڑھنا. جس نے صرف پڑھا اور پڑھے ہوئے […]

تعلیم

تعلیمی اداروں میں تصورِ سزا و ضابطۂ اخلاق

طلبہ و اساتذہ اپنی اپنی ذمہ داریاں کماحقہٗ ادا کریں تو سزا کے واقعات پر قابو پایا جا سکتا ہے ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوی(نوری مشن، مالیگاؤں)     تعلیمی اداروں، تدریسی سرگرمیوں، جامعات و مدرسوں اور دینی درس گاہوں میں یہ پہلو موضوعِ بحث رہا ہے کہ طلبہ کو سزا دینا کیسا ہے؟ یا یہ کہ […]

تعلیم

ایک پیغام علمائے اہل سنت آسام کے نام

ازقلم: محمد مزمل حسینساکن ڈھکیاجولی، ضلع سنیت پور آساممتعلم دارالعلوم علیمیہ جمداشاہی ضلع بستی یوپی آج مورخہ ۲۰/۰۵/۲۰۲۲ کو مادر علمی دارالعلوم علیمیہ جمداشاہی بستی یوپی کے امتحان داخلہ 2022 اعدادیہ اولیٰ،اور ثانیہ کا رزلٹ برآمد ہوا۔ جس میں ملک کے مختلف خطوں کے طلبا کامیاب ہوئے۔ لیکن ان کامیاب طالب علموں کے ہجوم میں […]

تعلیم

مدارس کی حفاظت کے لئے لائحہ عمل تیار کیجئے

تحریر: افتخار احمد قادری برکاتیکریم گنج،پورن پور،پیلی بھیت،مغربی اتر پردیشiftikharahmadquadri@gmail.com فرقہ پرست طاقتوں اور آر ایس ایس ذہنیت رکھنے والوں کی نظر سے مدارس اسلامیہ، مساجد و خانقاہوں وغیرہ کی اہمیت کس طرح اوجھل ہو سکتی ہیں، جہاں سے علم کے چشمیں پھوٹتے ہیں- اسلامی تحریکات و احیاء دین کے شعور کو بیدار کیا جاتاہے- […]

تعلیم

علمی اختلاف کا مفہوم اور ہمارا طرزِ عمل

ترتیب :محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڈھ یوپی انڈیا مکرمی! ابتدائے آفرینش سے ہی حصول علم کی عظمت و اہمیت مسلم ہے انسانیت نے اپنے سفر کا آغاز جہالت کی تاریکی سے نہیں بلکہ علم کی روشنی سے کیا ہے۔اسلام نے انسان کو پہلا درس ہی علم کا دیا ہے خالقِ کائنات نے ابوالبشر […]

تعلیم گوشہ خواتین

تعلیم نسواں کے بغیر ہم ترقی یافتہ سماج کی تشکیل نہیں کرسکتے

از قلم: ریاض قادری،میں امام و خطیب مسجد صفا ،رجہت شریف نوادہ (بہار) تعلیم نسواں نئے دور کی ایک اہم ضرورت ہے۔ خواتین کے تعلیم یافتہ ہوئے بغیر ہم ملک کے روشن مستقبل کا تصور نہیں کر سکتے۔ خاندان ، معاشرے اور ملک کی ترقی میں خواتین کا کردار بہت اہم ہے۔ ہندوستان کی جمہوریت […]

تعلیم

مشترکہ تعلیم وقت کی اہم ضرورت

تحریر: طارق انور مصباحی سرکاری مدارس کے نصاب تعلیم میں بھاجپائی حکومت ضرور تبدیلی لائے گی جس کے اشارات دیئے جا چکے ہیں۔بھاجپائی حکومت اسلامی تعلیم کو ختم کرنے کی مکمل کوشش کرے گی,تاکہ بھارتی مسلمان ہندو نما بن جائیں۔ آسام میں مدرسہ بورڈ کو تحلیل کر دیا گیا ہے اور یوپی میں مدرسہ بورڈ […]