حضور خطیب البراہین الشاہ صوفی نظام الدین علیہ الرحمۃ و الرضوان

نحمدک یا اللّٰہ الصلاۃ والسلام علیٰ یا رسول اللہ اما بعدفاعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیمبسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیمفَاذْكُرُوْنِیْۤ اَذْكُرْكُمْاللّٰہ رب العزت فرماتا ہے” تم میری یاد کرو میں تمہارا چرچا کروں گا”الی موضع آخر: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلممن لم یشکر الناس لم یشکر اللّٰہاللّٰہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں” … Read more

حضور خطیب البراہین سنت رسول کے عالم اور عامل تھے

محی السنہ حضور خطیب البراہین حضرات علامہ الحاج الشاہ صوفی مفتی محمد نظام الدین رضوی عالم باعمل تھے آپکی زندگی میں سنت مصطفی کا پہلو نمایاں تھا سنت رسول کے اس قدر عالم تھے کی وہ انکی عادت بن چکی تھی مدرسہ ہو یا خانقاہ گھر ہو یا باہر مریدوں کی محفل ہو یا گو … Read more

حضور خطیب البراہین کا تقوی

مولانا ادریس بستوی صاحب قبلہ تحریر فرماتے ہیں مجھ سے جناب ماسٹر سجاد حسین صاحب مہنداول نے بیان کیا کہ ایک بار میں اپنے رشتے دار بھونو بھائی کی دوکان پر بکھرا گیا تھا صوفی صاحب قبلہ علیہ الرحمہ اور چند دوسرے علما بھونو بھائی کی سِلائی کی دوکان پر تشریف لائے ،سب لوگ مؤدب … Read more

منقبت: ہم پہ بھی چشم عنایت ہو ذرا غوث الوریٰ

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی جس کے دل میں عشق تیرا ہے بھرا غوث الورٰیحشر میں پائے گا وہ اس کا صلہ غوث الورٰی گھیر رکھا ہے بلاؤ نے ہمیں اے مرشدیہم پہ بھی چشم عنایت ہو ذرا غوث الورٰی جب کہا میں نے غلامان شہہ بغداد ہوںجیتے جی جنت کا آیا ہے مزہ … Read more

شیخ عبدالقادر جیلانی کے والد گرامی کو "جنگی دوست” کیوں کہا جاتا ہے؟

از قلم : محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یوپی۔ مکرمی! روحانی زندگی کے فضائل و کمالات اولیا کرام کے نفوس میں اپنی شان کے ساتھ موجود ہوتے ہیں۔ اس لئے اولیاء کرام کے حالات و واقعات کا مطالعہ شخصیت سازی میں تیر بہ ہدف نسخہ کیمیا ہوتاہے۔ اولیا کرام صاحب فضل و کمال … Read more

تعلیماتِ حضرت محی الدین سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ

تحریر:محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپورخطیب وامام مسجدہاجرہ رضویہ اسلام نگر کپا کی وایا مانگو جمشیدپور، پن 831020 جھاڑ کھنڈ حضور پیرانِ پیر شیخ عبد القادر جیلانی علیہ الرحمہ کی مبارک حیات طیبہ کے مختلف گوشے اہلِ اسلام کے لئے راہِ ہدایت ہیں۔ آپ کی پاکیزہ، مجاہدہ، عملی زندگی اور تحریک احیائے دین جو آپ کا … Read more

سیدی مرشدی حضور خطیب البراہین الشاہ صوفی نظام الدین علیہ الرحمہ

بحمد اللہ حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر آج تک کبھی بھی اس روئے زمین کو اللہ تبارک و تعالی نے اپنے نیک و صالح بندوں سے خالی نہیں چھوڑاہر زمانے میں کوئی نہ کوئی اللہ کا بندہ ضرور رہا جو اپنے فیض رواں بحر سے دنیا کی پیاس بجھاتا رہا اور آپنے کمالات … Read more

سنو میرے دل کی صدا غوث اعظم

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت سنو میرے دل کی صدا غوث اعظمکرو دردِ دل کی دوا غوث اعظمیہ ہے تجھ سے فریاد یا غوث اعظم اسیروں کے مشکل کشا غوث اعظمغریبوں کے حاجت روا غوث اعظم ملا بے سہاروں کو فوراً سہارامجھے چاہیے اب غموں سے کناراہوئی ہے مدد … Read more

سیدنا حضور غوث اعظم شخصیت و تعارف

ازقلم: محمد احسن رضا ضیائیمتعلم:الجامعۃ الاسحاقیہ جودھپور سید السادات، غوث صمدانی، محبوب سبحانی، شہباز لامکانی، قطب الاقطاب حضرت میراں محی الدین ابو محمد سید عبد القادر جیلانی الحسنی و الحسینی اسلام کی تاریخ ساز اور لاثانی شخصیت ہے۔ وہ حامل معارف باہرہ حقائق زاہرہ کامل الاکملین، شیخ الارض والسموات، شیخ الجن والانس،مظہر شان نبوت اور … Read more

حضرت سیدنا احمد کبیر رحمہ اللہ کے عرس پر ہماری آواز شائع کرے گا آن لائن ضمیمہ

امسال عرس رفاعی مورخہ 22 جمادی الاولی 1443ہجری مطابق 27 دسمبر 2021 کو عالمی شہرت یافتہ ویب پورٹل ہماری آواز حضرت سیدنا احمد کبیر رفاعی رحمہ اللہ کی حیات و خدمات پر ایک آن لائن خصوصی ضمیمہ شائع کرنے جارہا ہے۔ لہذا اہل قلم حضرات سے گزارش ہے کہ وہ اپنے مضامین و نگارشات جلد … Read more