مختصر تذکرہ حضرت مفتی سید ابوالحسن شاہ جہاں المعروف نورالدین سیف اللہ رفاعی شافعی رحمتہ اللہ علیہ

خاندان رفاعی کے چشم و چراغ، مفتی رفاعیہ حضرت سید ابوالحسن شاہ جہاں المعروف سید نورالدین سیف اللہ رفاعی کی ذات ستودہ صفات محتاج تعارف نہیں ہے۔ خاندان رسالت سے منسوب ہونے کی بنا پر اگر ایک طرف آپ کے رخ انور پر سیادت کا نور چمکتا تھا تو ایک جید عالم دین اور عبقری … Read more

28 صفر امام ربانی شیخ احمد سرہندی فاروقی نقشبندی المعروف حضرت مجدد الف ثانی رضی اللہ عنہ کا یومِ وصال

تحریر: اے رضویہ ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا شیخ احمد سرہندی فاروقی نقشبندی المعروف بہ حضرت مجدد الف ثانی رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ(28 صفر ا034) اور امام احمد رضا خان سنی حنفی قادری برکاتی محدث بریلوی المعروف بہ اعلٰیحضرت امام اہلسنت فاضل بریلوی رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ ( 25 صفر) برصغیر جنوبی ایشیا کی وہ دو … Read more

ہر سو بٹتا ہے فیضان صوفی نظام الدین کا

مرشد برحق خلیفہ حضور احسن العلماء و حضور رئیس الاتقیا محی السنہ تاج الاصفیا خطیب البراہین الشاہ صوفی نظام الدین علیہ الرحمة و الرضوان (سابق شیخ الحدیث دارالعلوم تنویرالاسلام، امرڈوبھا سنت کبیر نگر) ہر سو بٹتا ہے فیضان صوفی نظام الدین کادنیا کرتی ہے سمّان صوفی نظام الدین کا مسلک اعلیٰ حضرت پر ہی چلنا … Read more

سوانح حیات مرشد اعلیٰ حضرت سید مخدوم شاہ آل رسول قادری مارہروی رحمۃ اللہ علیہ

ازقلم: فاروق احمد برکاتیناظم تعلیمات۔دارالعلوم رضویہبڑا تلپہ چوک چھپرہ بہار9693499606 اسمِ گرامی: آلِ رسولوالد کا نام: سید شاہ آل برکات المعروف ستھرے میاں تھا۔ رحمۃ اللّٰه علیہمتاریخ ومقامِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1209ھ میں ماہرہ ضلع ایٹہ (یوپی، انڈیا) میں ہوئی۔تحصیلِ علم: آپ کی تعلیم و تربیت آپ کے والد ماجد سید شاہ آل … Read more

منقبت در شان حضرت سید احمد کبیر رفاعی رحمتہ اللہ علیہ

سلسلہ خاندان عالیہ رفاعیہ کے بانی سرگردہ سلطان الاولیاء غوث المکرم ابوالعلمین حضرت امام سید احمد کبیر رفاعی قدس سرہ کا شمار صف اول کے اولیاء کرام میں ہوتا ہے. بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں آپ کے خصوصی مقام و منزلت کے اعتبار سے عوام و خواص میں آپ کو یکساں مقبولیت … Read more

منقبت فارسی در شان حضرت سید احمد کبیر رفاعی رحمتہ اللہ علیہ

منقبت فارسی : حضرت مولانا مفتی سید ابوالحسن شاہ جہاں المعروف سید نورالدین سیف اللہ رفاعی علیہ الرحمہسجادہ نشین خانقاہ رفاعیہ بڑودہ،سورت،گجرات، ممبئی(متولد: ١٢٧١ھ /متوفی: ١٣٣۵ھ،مزار مقدس: خانقاہ رفاعیہ، بڑودہ، گجرات) 🔎لطف فرما سید احمد کبیریا رفاعی غوث اعظم دستگیردستگیری کن بروز دار و گیریا رفاعی غوث اعظم دستگیر 📝 اے سید احمد کبیر رفاعی … Read more

مواعظ الرفاعیہ

مترجم : ڈاکٹر محمدخان بیابانی رفاعی، حیدرآباد يقول شيخنا وقدوتنا الي اللہ الحسيب النسيب الشريف سيدي احمد الرفاعي ترجمہ: ہمارے شیخ اور بارگاہ خداوندی تک کے ہمارے رہنما بہترین حسب و نسب کے مالک بزرگ سید احمد الرفاعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : انا في مريدي كشعره من حاجبيوكل ملوك الارض في طوع قبضتي … Read more

سلسلہ رفاعیہ حضرت خضر علیہ السلام کی نظر میں۔

من جانب : بزم رفاعی ،خانقاہ رفاعیہ ،بڑودہ( گجرات ) امام حافظ مجدد سید محمد مھدی الرفاعی المعروف رواس قدس سرہ اپنی کتاب "بوارق الحقائق” میں فرماتے ہیں کہ جب مجھے سیدنا خضر علیہ السلام کی زیارت ہوئی تو میں نے سیدی خضر علیہ السلام سے کہا کہ سیدی! مجھے راہ خدا میں بیعت کر … Read more

نام کتاب : ملفوظات رفاعیہ قرآن و حدیث کی روشنی میں

مرتب : مفتی محمد منظر مصطفی ناز صدیقی اشرفی ملفوظات عالیہ اولیائے کرام و صوفیہ عظام کی تعلیمات و ارشادات کا ایک علمی آئینہ ہے۔ جس میں قرآن آیات، احادیثِ نبویہ آثار صحابہ وارشادات ائمہ کا عکس جمیل نظر آتا ہے۔ ملفوظات شیخ کی زبان فیض ترجمان سے صادر ہونے والے جملے ہوتے ہیں جو … Read more