اولیا و صوفیا
اولیا و صوفیا کی حیات و خدمات پر مشتمل مضامین
شانِ غوث اعظم
•1️⃣حضور غوث الاعظم رضی اللّٰہ عنہ ابھی اپنی والدہ کے پیٹ میں تھے اور والدہ ماجدہ کو جب چھینک آتی اور اس پر جب وہ الحمد لله کہتیں تو آپ رضی الله عنہ پیٹ ہی میں جواباً یرحمکِ الله کہتے۔ (الحقائق فی الحدائق، صفحہ ۱۳۹) •2️⃣آپ رضی الله عنہ یکم رمضان المبارک بروز پیر صبح … Read more
فخرِ اَشباہ و نظائر بھی ہے عبدالقادر
ملفوظاتِ و اقوال سرکار غوث اعظم قدس سرہ النورانی رضی اللہ تعالی عنہ (قسط:2) ازقلم: اے۔ رضویہ ممبئیمرکز: جامعہ نظامیہ صالحات کرلا ممبئی امام ابو محمد خشاب نحوی رحمۃ اللہ علیہ:امام الحافظ عبد الغنی المقدسی بیان کرتے ہیں کہ میں نے اس دور کے بغداد کے نحو کے امام ابو محمد خشاب نحوی سے کہتے … Read more
علم اسرار سے ماہر بھی ہیں عبدالقادر
ملفوظاتِ و اقوال سرکار غوث اعظم قدس سرہ النورانی رضی اللہ تعالی عنہ (قسط:1) ازقلم: اے۔ رضویہ، ممبئیمرکز: جامعہ نظامیہ صالحات کرلا ممبئی اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا:فَوَجَدَا عَبْدًا مِّنْ عِبَادِنَآ اٰتَيْنٰهُ رَحْمَةً مِّنْ عِنْدِنَا وَعَلَّمْنٰهُ مِنْ لَّدُنَّا عِلْمًاo (الکهف، 18: 65)’’تو دونوں نے (وہاں) ہمارے بندوں میں سے ایک (خاص) بندے (خضرعلیہ السلام … Read more
منقبت در شان حضرت سید احمد کبیر رفاعی رحمتہ اللہ علیہ
سلسلہ خاندان عالیہ رفاعیہ کے بانی سرگردہ سلطان الاولیاء غوث المکرم ابوالعلمین حضرت امام سید احمد کبیر رفاعی قدس سرہ کا شمار صف اول کے اولیاء کرام میں ہوتا ہے. بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں آپ کے خصوصی مقام و منزلت کے اعتبار سے عوام و خواص میں آپ کو یکساں مقبولیت … Read more
کرامات غوث پاک علیہ الرحمہ
نتیجہ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان عشقِ نبی کے جام پلاتے ہیں غوث پاکسویا ہوا نصیب جگاتے ہیں غوث پاک رائی کے مِثل، دیکھ کے سارے جہان کورب کی عطا سے غیب بتاتے ہیں غوث پاک حاصل ہے مصطفٰی کے خزانوں کا اختیارسب پر نبی کا فیض لُٹاتے ہیں غوث پاک ایسے کریم … Read more
سرکار محبی علیہ الرحمہ کی علمی لیاقت
ازقلم: محمد محمود اشرف قادری مصباحیقادری نگر، سوتیہاراٹولہ، سیتامڑھی، بہار محب اعلیٰ حضرت، علامہ مولانا عبدالرحمٰن سرکارمحبّٰی پوکھریروی، بہاری علیہ الرحمۃ والرضوان ایک کثیرالجہات شخصیت کانام ہے۔جومتحرک وفعال،بیدارمغز،دین وسنیت کے فروغ واستحکام کے سلسلے میں ہمیشہ تیار اور علمی وروحانی دنیا آباد کرنے والی عظیم ذات تھی۔ ان کے عظیم کارنامے مختلف سمتوں میں پھیلے … Read more
حضرت میر عبد الواحد بلگرامی علیہ الرحمہ طریقت کے اعلیٰ مقام پر فائز تھے
از قلم: خلیفہ طاہر ملت مولانا عارف القادری واحدیبانی و ناظم اعلیٰ مرکز منہاج الصالحات ستارگنج اودھم سنگھ نگر اتراکھنڈ ہندوستان کے معروف صوفی بزرگ مجدد زماں حضرت سید میر عبدالواحد بلگرامی کا میدان طریقت میں کیا مقام و رتبہ ہے دنیا جانتی ہے آپ نے میدان تصوف میں سبع سنابل شریف تصنیف فرماکر پوری … Read more