اولیا و صوفیا

امام احمد رفاعی رضی اللہ عنہ کا ابو العرجاء نام رکھنے کی وجہ

حضرت رافعی رضی اللہ عنہ نے اسناد کے ساتھ روایت کیا ہیں کہ ایک ایسی لڑکی جس کا نام فاطمہ الحدادیہ ہے وہ کبڑا پیدا ہوئی تھی اور جب بڑی ہوئی اور چلنے کی قریب ہوئی تو اچانک لنگڑی ہوگئ پھر اس کے سارے بال بیماری کی وجہ سے جھر گئے ، ایک دن حضرت […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی شعر و شاعری

علامہ اقبال کی فکر و فن پر امام احمد رفاعی کبیر رحمۃ اللہ علیہ کا اثر

ازقلم: مدثر جمال رفاعی تونسوی، پاکستان محمد عبد اللہ قریشی مدیر ادبی دنیا ، لاہور ، حکم رفاعیہ کے اردو ترجمے کے پیش لفظ میں لکھتے ہیں کہ :علامہ اقبال علیہ الرحمۃ جب مثنوی اسرار و رموز لکھ رہے تھے ، تو یہ کتاب (الحکم الرفاعیۃ) خاص طور پر ان کے زیرِ مطالعہ تھی ۔انہوں […]

اولیا و صوفیا منقبت

منقبت حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی شیر خدا کے پیارے حضرت اویس قرنیہیں قلب میں ہمارے حضرت اویس قرنی عشقِ نبی میں جن کا گزرا ہر ایک لمحہلاریب ہیں وہ پیارے حضرت اویس قرنی رب کی رضا کے خاطر خدمت میں والدہ کیبن کے رہے سہارے حضرت اویس قرنی جلوہ دِکھانا ان کو خوابوں میں […]

اولیا و صوفیا منقبت

منقبت: میری جاں آپ پہ قربان اویس قرنی

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی آپ  ہیں  عاشق سلطان اویس قرنیمیری جاں آپ پہ قربان اویس قرنی آپ کا جس پہ ہے فیضان اویسی قرنیوہ  زمانے  کا ہے سلطان  اویس قرنی عشق سرکار میں مغروق تھے ہروقت مگرتم نے توڑے نہ تھے دندان اویس قرنی اس کو آلام و حوادث […]

اولیا و صوفیا

مختصر تعارف امام العارفین و پیران پاگارا

تحریر: محمد ذاکر فیضانی پھلودی سر زمین سندھ عرصہ دراز سے اولیاء کاملین کا مرکز رہی ہے اور ان بزرگان دین نے اپنی زندگیاں مذہب اسلام دعوت و تبلیغ کرنے میں گذار دیاور انہیں نفوس قدسیہ میں ایک بڑی جماعت "پیران پگارا” کی ہیں جنہوں نے اپنے لیل و نہار کو دین حق کے لیے […]

اولیا و صوفیا منقبت

منقبت: قسمت میری جگا دو میرے مسعود غازی

نتیجۂ فکر: برکت اللہ فیضی، گونڈہ قسمت میری جگا دو میرے مسعود غازیبگڑی میری بنا دو میرے مسعود غازی مولی علی کا صدقہ حسنین کا اتارارب سے مجھے دلا دو میرے مسعود غازی غوث الوری کا صدقہ خواجہ پیا کا صدقہصدقہ مجھے کھلا دو میرے مسعود غازی میری مفلسی پہ آقا یہ دنیا ہنس رہی […]

اولیا و صوفیا علما و مشائخ

عرس امام العصر، ناصرالحدیث، فقیہ المِلّت مجدد قرن ثانی ابوعبداللہ محمد بن ادریس الشافعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ آج

آج 29 رجب المرجب ہے ……. آج ہی امام الانام ،جبلِ علم،ملتزم السنّت حضرت امام شافعی محمد بن ادریس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم وصال ہے ……. آپ کون ہیں اس کے تعارف کی ضرورت نہیں ہے ……. بس مختصر یہ کہ آپ ایک عظیم محدث ، مفسر ، فقیہ اور ائمہ اربعہ میں […]

اولیا و صوفیا

سیرت مخدوم شیخ حسام الدین مانکپوری رحمۃ اللہ علیہ تاریخ کے آئینہ میں

ازقلم: محمد شاہ نواز عالم مصباحی ازہریبانی وسربراہ اعلی: جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ اللہ رب العزت کا لاکھ لاکھ شکر واحسان ہے کہ اسنے کرۂ ارض پر لاکھوں کروڑوں مخلوقات کو پیدا فرمایا اور انہیں میں کچھ ایسی ہستیاں وپاکیزہ نفوس قدسیہ کو بھی پیدا فرمایا جن کے صدقے میں وجودکائنات […]