منقبت: کرم غوث اعظم

•┄┅┅❂❀ كرم غوث اعظم! ❀❂┅┅┈••┄┅┅❂❀ كرم غوث اعظم! ❀❂┅┅┈• مصیبت میں ہیں آج ہم غوث اعظمکرم غوث اعظم کرم غوث اعظم تمہارا اشارہ جو ہو جائے پیارےتو ہوں دور سب رنج و غم غوث اعظم زمانے کی بگڑی  بنائی  ہے تم نےہمارا بھی رکھ لو بھرم غوث اعظم خزینہ بنے آپ کے عشق کا دلکرو … Read more

حضرت سیدنا غوثِ اعظم رضی اللہ عنہ کی عظیم شخصیت، روحانی قوت اور دینی خدمات

تحریر: پروفیسر عون محمد سعیدی مصطفوی ، جامعہ نظام مصطفی بہاولپور شخصیت :سید العارفین، حجۃ الواصلین، نائب رحمۃ للعالمین، قطب ِربانی، محبوبِ سبحانی، شیخ عبدالقادر جیلانی قدس سرہ النورانی کی سوانحِ حیات کا مطالعہ کرنے سے یہ فیصلہ کرنا بہت مشکل ہوتا ہے کہ آپ بہت بڑے صاحبِ کرامت بزرگ ہیں یا بہت بڑے عالمِ … Read more

حیات غوث اعظم (سوالات و جوابات)

سوال 1 : سرکار غوث اعظم رضی اللہ عنہ کا نام بتائں؟جواب: سرکارغوث اعظم رضی اللہ عنہ کا نام حضرت عبد القادرجیلانی رضی اللہ عنہ ہے۔ سوال 2: سرکار غوث اعظم رضی اللہ عنہ کی ولادت کب اور کہاں ہوئی؟جواب: سرکار غوث اعظم رضی اللہ عنہ کی ولادت 1 رمضان 470 ہجری شہر جیلان(جو ایران … Read more

غوث اعظم عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ علیہ کا علمی مقام

اللہ رب العزت کا بڑا کرم اور بے پناہ احسان ہے کہ اس نے ہر دور میں ہمیں راہ راست پر پر لانے کا مکمل انتظام و انصرام فرمایا جیسے ہمارے سرکار تاجدار ختم نبوت جناب احمد مجتبی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے قبل انسانوں کی ہدایت کے لیے انبیاء کرام … Read more

منقبت حضرت سیدنا محبوب سبحانی رضی اللہ عنہ

سلطان الاولیاء، غوث الثقلین، محبوب سبحانی، قطب ربانی، پیران پیر دستگیر، حضرت سیدنا غوث الاعظم شیخ سید محی الدین ابو محمد عبد القادر جیلانی حسنی حسینی حنبلی رضی اللہ عنہ تِرا جلوہ ہے نورِ کبریا محبوب سبحانیتِرا چہرہ ہے حق کا آئینہ محبوب سبحانی مِری مشکل کے ہیں مشکل کشا محبوب سبحانیہیں بحرِ غم میں … Read more

سید الانبیاء و سردار اولیاء

آقاے دو جہاں محبوب خدا ﷺ اپنی عمر مبارک کے اخیر حصے میں صوم وصال رکھتے تھے ۔ ( صومِ وِصال : یعنی سحر و افطار کے بغیر مسلسل روزے رکھنا ) ، یہ دیکھ کر صحابۂ کرام رضی اللہ تعالی عنہم نے بھی اس طرح سے روزہ رکھنا شروع کر دیا ، تو سرکار … Read more

سیدنا غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ اور احیائے دین

یہ دل یہ جگر ہے یہ آنکھیں یہ سر ہے جہاں چاہو رکھو قدم غوث اعظم محبوب سبحانی قطب ربانی سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃاللہ علیہ کو دنیائے اسلام میں محی الدین کے معزز ومؤقر لقب سے پکارا جاتا ہے ٬ حقیقت یہ ہے کہ آپ کا سب سے بڑا کارنامہ یہی ہے کہ آپ … Read more

سیدنا غوث اعظم رضی اللہ عنہ کی شخصیت ہمہ جہت اوصاف کی حامل ہے

حضور سیدنا غوث اعظم الشیخ عبدالقادر جیلانی حسنی و حسینی علیہ الرحمہ کا ولایت و روحانیت میں مرتبہ و مقام اس قدر بلند ہے کہ آپ مرکز دائرہ قطبیت اور محور مرتبہ غوثیت ہیں۔ آپ کو اللہ تعالیٰ نے مظہر شان نبوت اور مصدر فیضان ولایت بنایا ہے۔ ہر سلسلہ تصوف کے مشائخ نے آپ … Read more

پیران پیر شیخ عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ تعالی علیه کی ادائیں (پانچویں قسط)

اللّٰه عَزَّوَجَلَّ نے پیرِ لاثانی، شہبازِ لامکانی، غوثِ صَمَدانی، قطبِ ربّانی، شیخ عبدالقادر جیلانی قُدِّسَ سِرُّہُ النُّوْرَانِی کو حُسنِ اخلاق سے نوازا تھا۔٭آپ رحمۃ اللّٰه تعالٰی علیه ذکر و فکر میں مشغول رہتے۔٭مخلوقِ خدا کی خیر خواہی کرتے، مہربان، شفیق اور مہمان نواز تھے۔٭بَہجَۃُ الْاَسْرَار میں ہے: آپ رحمۃ اللّٰه تعالٰی علیه بڑے سخی تھے۔٭سوالی … Read more

منقبت حضور سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی المولیٰ عنہ

تم ہی ہو ولایت کا چمکتا ہوا تارا اے ولیوں کے راجااموال و دول قلب و جگر تم پہ ہے وارا اے ولیوں کے راجا اللہ نے بخشی ہے تجھے شان نرالی تری ذات ہے عالیولیوں نے ترے حکم پہ گردن کو جھکایا اے ولیوں کے راجا میں تیرا دیوانہ ہوں یہی ہے مرا ارمان … Read more