خانوادۂ رضا

گالیوں بھرے خطوط پر اعلیٰ حضرت کا عفو و درگزر

از قلم: محمد عارف رضا نعیمی مرادآبادیبانی: ہمدرد مسلم نعیمی کمیٹی8191927658 کاش! ہمارے اندر یہ جزبہ پیدا ہو جائے کہ ہم اپنی ذات اور اپنے نفس کی خاطر غصہ کرنا ہی چھوڑدیں – جیساکہ ہمارے بزرگوں کا جزبہ ہوتا تھا کہ ان پر کوئی کتنا ہی ظلم کرے کتنا ہی برا بہلا کہائے یہ حضرات […]

خانوادۂ رضا

مختصروجامع مدل ومفصل سوانح اعلیٰ حضرت

تحریر:محمد توحید رضا علیمیامام مسجدِ رسول اللہ ﷺ مہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہ نوری فاؤ نڈیشن بنگلور کرناٹک انڈیارابطہ 9886402786: بسم اللہ خوانی ومجددکی زندگی کے کمالاتدنیائے اسلام کا عظیم المرتبت تاجدار جس نے اجڑے ہوئے گلستاں کو نئی زندگی دی جس نے اپنی شیریں بیانی سے بچھڑے لوگوں کو قریب کیا […]

خانوادۂ رضا منقبت

منقبت اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی علیہ الرحمة والرضوان

محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج،بھدوہی۔یوپی۔بھارت عاملِ ہر فرض و سنّت اعلٰی حضرت آپ ہیںرہبرِ راہِ شریعت ہیں اعلٰی حضرت آپ ہیں سنیّوں کے دل کی راحت اعلٰی حضرت آپ ہیںنجدیوں کے جاں کی آفت اعلٰی حضرت آپ ہیں علم والوں نے کہا پڑھ کر فتاوٰی رضویہنیّرِ برجِ فقاہت اعلٰی حضرت آپ ہیں […]

خانوادۂ رضا

امام اہلسنت ،تاج دار عشق ومحبت ہیں،جلوہ گاہ فقہی بصیرت

از مفتی قاضی فضل رسول مصباحیدارالعلوم اہل سنت قادریہ سراج العلوم، برگدہی ، ضلع مہراج گنج یوپی۔ کاٸنات ارضی پر انسانی وجود کا ورود مسعود ہوتا رہتا ہے ،اپنی اپنی حیات مستعار کی تکمیل کے بعد دار آخرت کی طرف منتقل بھی ہو جاتا ہے،ان میں اکثریت ان لوگوں کی ہے جن کے متعلق اہل […]

خانوادۂ رضا

اصلاح معاشرہ میں اعلیٰ حضرت کا کردار

محمد احمد حسن سعدی امجدی، البرکات علی گڑھ۔8840061391 چودہویں صدی ہجری کی فقیدالمثال، در نایاب اور مایہ ناز عبقری شخصیت سیدی سرکار اعلی حضرت امام احمد رضا خان محدث بریلوی رحمہ اللہ تعالی اپنی گوناگوں خدمات جمیلہ اور مساعی جلیلہ کے باعث محتاج تعارف نہیں ۔گزشتہ چند صدیوں کے مفسرین، محدثین، فقہاء اور مدبرین کی […]

خانوادۂ رضا

"کنزالایمان فی ترجمۃ القرآن” پر ارباب علم و دانش کے تاثرات

تحریر: کلیم احمد قادریرضائے مصطفے اکیڈمی، دھرن گاؤںضلع جلگاؤں مہاراشٹر ۔ اس ضمن میں بدر ملت علامہ مفتی بدرالدین احمد قادری علیہ الرحمہ رقم طراز ہیں: ‘‘ایک انسان اپنی دماغی کوشش سے بلند پایا مصنف و قابل صد افتخار ادیب تو بن سکتا ہے۔ اپنی ذاتی قابلیت کے زور سے اردو، عربی، فارسی، انگریزی وغیرہ […]

خانوادۂ رضا منقبت

بریلی چلو!!!

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی 7856932585 ہر کوئی کہہ رہا ہے بریلی چلوبابِ رحمت کُھلا ہے بریلی چلو ہر طرف سے یہی آ رہی ہے صدایومِ عرس رضا ہے بریلی چلو جس نے عشق نبی میں گزاری حیاتہاں! وہ میرا رضا ہے بریلی چلو حامد و مصطفیٰ فخر ازہر کا بھیفیض جاری سدا ہے […]

خانوادۂ رضا

اعلی حضرت فاضل بریلوی کی عادت کریمہ اور ہمارےاخلاق وکردار

تحریر: نعیم الدین فیضی برکاتیاعزازی ایڈیٹر:ہماری آوازپرنسپل:دارالعلوم برکات غریب نواز احمد نگر کٹنی(ایم۔پی۔) فرمان مصطفی کے مطابق اللہ رب العزت ہر صدی کے آخر میں ایک ایسے شخص کو مجدد بنا کر بھیجے گا جو اس امت کے لیے اس کے دین کی تجدید کرے گا۔اعلی حضرت امام احمد رضا(1856-1921)فاضل بریلوی بھی انہیں برگزیدہ بندوں […]

خانوادۂ رضا منقبت

بحرِ طویل میں قصیدۂ محبت ، درشانِ مجدد اعظم ، سرکار سیدی اعلی حضرت ، امام احمد رضا علیہ الرحمہ والرضوان

رضوی رنگ میں رَنگ جا او مرے یار نتیجہ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان وہ رضا، یپارے رضا، اچھے رضا ، سچے رضا، جن کی زباں عشق بیاں ، جن کا قلم حق کا عَلَم ، جن کا جگر باغِ ہنر ، پَیکرِ ایثار وہ دل وجاں سے فدائے شہ ابرار ، وہ […]

خانوادۂ رضا

امام احمد رضا علیہ الرحمۃ والرضوان کا تجدیدی کارنامہ

از قلم : ابوحامد محمد شریف الحق رضوی ارشدی مدنی کٹیہاریامام وخطیب نوری رضوی جامع مسجد وخادم دارالعلوم نوریہ رضویہ رسول گنج عرف کوئلی ضلع سیتامڑھی بہار انڈیا اعلیٰ حضرت عظیم البرکت مجدد دین وملت الشاہ امام احمد رضا خاں فاضل بریلوی رضی اللہ عنہ (المتوفی 1340/ھ) کے حالات زندگی کا اگر مطالعہ کریں تو […]