علما و مشائخ

خانقاہ برکاتیہ مارہرہ شریف حاضری: حضور امین ملت سے ملاقات کے تابندہ نقوش…!!

از: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں ١٠ جمادی الآخر ١٤٤٢ھ اتوار کی صبح تھی- ہمارا ٦ رکنی کارواں مارہرہ شریف (یوپی) پہنچا- مارہرہ شریف کی خانقاہِ برکاتیہ ہند میں سلسلۂ قادریہ کی مرکزی خانقاہ ہے- جہاں کے اکابر نے برصغیر میں مسلمانوں کی روحانی و علمی قیادت کی- عقائد کے تحفظ کے لیے اہم کردار […]

علما و مشائخ

قاضئ شہر مولانا ریاض احمد حشمتی کا انتقال جماعت اہلسنت کا بڑا نقصان و خسارہ

موت برحق ہے جس کی حقیقت و سچائی سے کسی کو نہ انکار ہے اور نہ کوئی اسے جھٹلا سکتاہے ہر ذی نفس و ہر فرد بشر کو اک نہ اک دن کُلَُّ نفسٍ ذائقۃُ المَوت کا مصداق و لقمئہ أجل بننا ہے کسی کو بھی اس سے رستگاری نہیں ہے آج وہ اور کل […]

علما و مشائخ

حضرت مولانا اعجاز احمد مصباحی مبارک پوری علیہ الرحمہ: ایک مختصر تعارف

ازقلم: محمد معاذ قادری مبارک پوریمتعلم:جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ نام: اعجاز احمدوالد کا نام: مولانا عنایت اللہ علیہ الرحمہولادت باسعادت: آپ ۱۵/جون ۱۹۴۰ء کو محلہ پورہ دیوان قصبہ مبارک پور ضلع اعظم گڑھ کے ایک دین دار گھرانے میں پیدا ہوے۔تعلیم و تربیت: ابتدائی تعلیم اپنے والد ماجد مولانا عنایت اللہ علیہ الرحمہ […]

علما و مشائخ

آہ قائد ملت علامہ الحاج محمد حفیظ اللہ اشرفی جو اب ہمارے درمیان نہ رہے

از قلم: مولانا عبداللہ عارف صدیقی (بشکریہ محمد قمرانجم قادری) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنہیں رحمۃ اللہ علیہ لکھ رہا ہوں تو کلیجہ منھ کو آرہا ہےصبر کا گھونٹ پینا ضروری ہے مجھے ان سے قریب ہونے رہنے یا ان سے علمی۔مسلکی تحریکی ۔اور سیاسی امور سے استفادہ حاصل کرنے کا بارہا تو نہیں البتہ کچھ مواقع ضرور […]

علما و مشائخ

بحرالعلوم حضرت علامہ مولانا مفتی عبدالمنان اعظمی مبارک پوری علیہ الرحمہ: ایک مختصر تعارف

ازقلم: محمد معاذ قادری مبارک پوریمتعلم: جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ نام:عبد المنانلقب: بحرالعلوموالد کا نام:عبدالغنی مرحومولادت باسعادت:آپ ۷/ربیع الثانی ۱۳۴۴ھ بروز دوشنہ محلہ پورہ رانی قصبہ مبارک پور ضلع اعظم گڑھ کے ایک دین دار گھرانے میں پیدا ہوے۔پرائمری سے درس نظامی تک آپ دارالعلوم اشرفیہ میں تعلیم حاصل کی اور ۱۳۶۶ھ میں […]

علما و مشائخ

ایک روشن چراغ اپنی روشنی چھوڑ گیا

علاقہ ڈومریاگنج (پرسہ) کے ایک مہکتے پھول قاٸد ملت خطیب اہلسنت حضرت علامہ الحاج محمد حفیظ اللہ صاحب قبلہ اشرفی بانی وناظم اعلی دارالعلوم غریب نواز بیدولہ گڈھ کا انتقال بالخصوص عوام اہل سنت کے لٸے نہایت ہی کرب ناک اور تکلیف دہ ہے علامہ اشرفی صاحب نے اپنی پوری زندگی خدمت خلق واشاعتاسلام سنیت […]

علما و مشائخ

حضرت قاضی شریعت مولانا محمد شفیع اعظمی مبارک پوری علیہ الرحمہ ایک مختصر تعارف

از قلم: محمد معاذ قادری مبارک پوریمتعلم: جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ یوپی ‌حضرت مولانا محمد شفیع صاحب ١٣٤٤ھ محلہ پورہ رانی قصبہ مبارک پور ضلع اعظم گڑھ میں پیدا ہوے۔آپ کے والد کا نام ولی محمد مرحوم تھا۔آپ نے ابتدائی تعلیم محلہ کے ایک حافظ صاحب سے حاصل کی۔پھر آپ نے دارالعلوم اشرفیہ […]

علما و مشائخ

حضور فقیہ ملت علیہ الرحمہ کی قلمی خدمات

تحریر: ابوعاتکہ ازہار احمد امجدی ازہریفاضل جامعہ ازہرشریف، مصر، شعبہ حدیث، ایم اےخادم: مرکز تربیت افتا، أوجھاگنج، بستی، یوپی، انڈیا یہ بات ہر شخص پر روز روشن کی طرح واضح ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے علماے کرام کو ہی اپنا وارث و نائب بنایا، یہ وارثین ہی ہر […]

علما و مشائخ

محبوب العلماء حضرت محبوب مینا شاہ کی ہمہ جہت شخصیت کے چند گوشے

آج ۲۹؍محرم الحرام ۱۴۴۲ھ مطا بق ۱۸؍ستمبر ۲۰۲۰ء کو تقریباً تین بجے دن میں شوسل میڈیا کے ذریعہ اہل سنت وجما عت کے عظیم المرتبت، صاحب شوکت و سطوت ،محبوب العلما والمشائخ پیر طر یقت حضرت محبوب میناشاہ کی ر حلت کی خبر ملی ۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔اس جان کاہ خبر نے جما عت […]