علماے راجستھان کی دینی خدمات کا دائرہ بہت وسیع ہے…ان کی خدمات دینیہ شش جہات کو محیط ہے اور ہر جہت ایک دوسرے سے بڑھ کر تابندہ و درخشندہ ہے..-دینی خدمات ہوں یا ملی,علماے راجستھان نے ہر مقام پر اپنی کارکردگی کا بہترین طور پر مظاہرہ کرکے اوراقِ تاریخ پر اپنے انمٹ نقوش ثبت فرماۓ […]
علما و مشائخ
علما و مشائخ
حسان الہند علامہ غلام علی آزاد بلگرامی کا ذکرِ جمیل
نگارشاتِ حسان الہند اسلامی تاریخِ ہند کا شفاف آئینہ تحریر: غلام مصطفیٰ رضوی، نوری مشن مالیگاؤں ہندُستان کی تاریخ میں اپنے تحقیقی، فکری، روحانی، تاریخی، ادبی کارہائے علمیہ کے اعتبار سے حسان الھند علامہ میر سید غلام علی آزاد بلگرامی (متوفی ٢٤ ذی قعدہ ١٢٠٠ھ/١٥ ستمبر ١٧٨٦ء) کا اسمِ گرامی ممتاز حیثیت کا حامل ھے- […]
حضور تاج الشریعہ اور فروغِ تعلیم
تحریر: محمد ابو ہریرہ رضوی مصباحی۔ رام گڑھڈائریکٹر مجلسِ علماےجھارکھنڈ و الجامعۃ الغوثیہ للبنات جھارکھنڈ عالم اسلام کی عبقری شخصیت حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ کے” فروغ تعلیم “کومیں نےاپناموضوع سخن بنایاہے۔ سمجھ میں نہیں آتا کہ آخر علم و فن کے کن کن پہلوؤں کا جائزہ لوں اور کن کو نظر انداز کروں؟ شکار […]