حضور غوث اعظم منقبت

منقبت غوث اعظم: ہمارے غوث کی چوکھٹ

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی7856932585 بڑی الله والی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹہمیں سب کچھ دلاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ علی و فاطمہ زہرا حسین پاک کے صدقےجہاں میں خوب پیاری ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ محمد مصطفیٰ صلِ علیٰ کے فیض و برکت سےنہایت شان والی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ یہی […]

حضور غوث اعظم

حضرت غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ بحیثیت استاذ

تحریر: نعیم الدین فیضی برکاتیاعزازی ایڈیٹر:ہماری آواز( مہراج گنج)پرنسپل:دارالعلوم برکات غریب نواز کٹنی(ایم۔پی۔)9792642810mohdnaeemb@gmail.com بیان وتدریس کے ذریعے نئی نسل کے اندرعلم کی لازوال اور بیش قیمتی دولت منتقل کی جاتی ہے۔جس کی بدولت عقائد و اعمال میں پختگی اور بہتری آتی ہے،اخلاق وکردار نکھرتے ہیں،معاشرے سے جہالت کے اندھیرے دور ہوتے ہیں۔اسی لیے متقی،پرہیزگار اورماہر […]

خواتین اسلام گوشہ خواتین

زوجۂ حضور امین شریعت… ایک مثالی خاتون

حضور امین شریعت علامہ سبطین رضا خان بریلوی علیہ الرحمہ کی اہلیہ اور حضور حکیم شریعت علامہ سلمان رضا خان قادری بریلوی کی والدہ محترمہ مخدومہ ١٥ نومبر ٢٠٢١ء/٩ ربیع الآخر ١٤٤٣ھ بروز پیر رحلت فرما گئیں- انا للہ وانا الیہ رٰجعون… تدفین ١٦ نومبر کو خانقاہِ امینِ شریعت میں عمل میں آئے گی- تحریر: […]

حضور غوث اعظم منقبت

یاغوث مدد

امت مسلمہ کے تمام زخموں کو یاد کر کے تڑپتے دل اور روتی آنکھوں سے درِ غوث الوری پر یہ فریاد نامہ پیش کیا ہے ، جو تمام مومنوں کے دل کی آواز ہے ۔۔۔ از فریدی صدیقی مصباحی، بارہ بنکوی ، مسقط عمان 96899633908+ اُمّت پہ ہے رنج و اَلَم کی زَدیا غوث مدد […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت پیر پیراں غوث اعظم شیخ محی الدین عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ

از قلم : محمدشوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار (انڈیا) بہت اعلیٰ ہے رتبہ آپ کا یا غوثِ صمدانیہیں شیدا آپ کے سب اولیاء یا غوثِ صمدانی کبھی کوٸی بھی جس دہلیز سے خالی نہیں لوٹاہے وہ دربار اعلی آپ کا یا غوث صمدانی علی کے لاڈلے اور فاطمہ بی کے دلارے […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت: نہایت شان والی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ

از۔ محمد رمضان امجدی مہراجگنجوی بہت ذیشان عالی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹدلوں کو خوب بھاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ معطر ہے نورانی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹنہایت شان والی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ ضلالت کے اندھیرے میں گم ہے جو چلاجائےرہ وحدت دیکھاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ بھری جاتی ہے پل […]

حضور غوث اعظم

کرامات حضور غوث اعظم رضی اللہ عنہ

ترتیب و پیش کش: شوقین نواز شوق فریدی حضرت سیدنا غوث اعظم علیہ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کا ایک مرید ایک ہی رات میں نئی نئی عورت کے سبب ستر بار محتلم ہوا۔ صبح غسل سے فارغ ہوکر اپنی پریشانی کی فریاد لیکر اپنے مرشد کریم حضور غوث اعظم رضی اللہ تعالٰی عنہ کی خدمت […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت: عظمت میرے غوث کی

خراج عقیدت در بارگاہ غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ ازقلم: محمد عاصم القادری رضوی مرادآبادی (انڈیا)متعلم جامعہ رضویہ برکات العلوم سہسوان بدایوں شریفرابطہ نمبر9927278436 سیِد الاولیاء جیِد الاصفیا ٕاللہ اللہ یہ عظمت مرے غوث کیقطب ربانی وہ غو ث صمدانی وہکون جانے گا رفعت مرے غوث کی نجدیوں کیا کبھی تم سے ایسا ہوابکھری […]

حضور غوث اعظم منقبت

جلوۂ شان قدرت ہیں غوث الوریٰ

محمد نوشاد احمد نظامیبھٹگائیں تریاں چھپرہ بہارانڈیا ۔۔……..۔(9546590490) جلوۂ شان قدرت ہیں غوث الوریٰمصطفیٰ کی عنایت ہیں غوث الوریٰ کیوں نہ ہو گردن اولیاء پر قدمتاجدار ولایت ہیں غوث الوریٰ وقت مشکل میں جو بھی پکارے انہیںاس کی کرتے حمایت ہیں غوث الوریٰ خاص اللّٰہ کا ہے یہ فضل وکرمجو غلاموں کی چاہت غوث الوریٰ […]

علما و مشائخ

حضور پاسبان ملت: حیات و خدمات کی جھلکیاں

بارگاہِ پاسبانِ ملت میں خراجِ عقیدت کے طور پر چند سطور ازقلم:- قاضی مشتاق احمد رضوی نظامی نازشِ علم و فن ، خطیب البراہین ، سلطان المناظرِین ، خطیبِ مشرق ، پاسبانِ ملت ، حضرت علامہ مشتاق احمد نظامی علیہ الرحمہ کی ذات اربابِ علم و ادب میں محتاجِ تعارف نہیںآپ کی ذات اور خدمات […]