تحریر: محمد اسمٰعیل بدایونی پیشوائے یہود پریشان تھے ۔۔۔نبی آخرالزماں ﷺ کی ولادت کا وقت قریب آچکا تھا ۔۔۔ ساری زندگی جس نبیﷺ کی آمد کا تذکرہ لوگوں سے کیا جاتا رہا ۔۔۔اس نبی کی آمد پر یہود پریشان ہو گئے ۔۔۔سیدنا موسیٰ علیہ السلام اور سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے ماننے والے اپنی اپنی […]
سیرت و شخصیات
سیرت و شخصیات
میلاد کہاں لکھا ہے؟؟؟
غور سے پڑھیں میلاد یہاں لکھا ہے 450 کتب کے زبردست حوالہ جات وہ بھی عرب علما کے ازقلم: (مفتی) گلزار احمدڈاریکٹر: قرآن واھلبیت اسلامک ریسرچ سینٹر، نواب شاہ، سندھ پاکستان نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاولسوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں مناررہےہیں اگر کوئی میلادپاک کا انکاری ہو اور […]
محفلِ میلاالنبیﷺ منہیاتِ شرعیہ سے پاک ہونی چاہیے
از قلم: ابوحامد محمد شریف الحق رضوی ارشدی مدنی کٹیہاری امام وخطیب نوری رضوی جامع مسجد وخادم دارالعلوم نوریہ رضویہ رسول گنج عرف کوئلی ضلع سیتامڑھی بہار الھند تیز کیجئے سینۂ نجدی کی آگذکر آیاتِ ولادت کیجئےاللہ تعالیٰ عزوجل کے فضل وکرم سے ہم اہلسنت وجماعت جملہ منہیاتِ شرعیہ کو برا کہتے ہیں چاہئیے کہ […]
28 صفر امام ربانی شیخ احمد سرہندی فاروقی نقشبندی المعروف حضرت مجدد الف ثانی رضی اللہ عنہ کا یومِ وصال
تحریر: اے رضویہ ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا شیخ احمد سرہندی فاروقی نقشبندی المعروف بہ حضرت مجدد الف ثانی رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ(28 صفر ا034) اور امام احمد رضا خان سنی حنفی قادری برکاتی محدث بریلوی المعروف بہ اعلٰیحضرت امام اہلسنت فاضل بریلوی رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ ( 25 صفر) برصغیر جنوبی ایشیا کی وہ دو […]



