خانوادۂ رضا منقبت

منقبت درشان امام احمد رضا قادری اعلیٰ حضرت بریلوی علیہ الرحمہ

از قلم: محمد تحسین رضا قادری دیناحپوریمدرس دارالعلوم ضیائے مصطفیٰ کانپور٩٨٣٨٠٩٩٧٨٦ غریبوں بیکسوں کا آسرا احمد رضا تم ہوہمار ے واسطے حاجت روا احمد رضا تم ہو ہمارا آپ کی خد مت میں اتنا عرض کرنا ہےہما ری التجاء اور مد عا احمد رضا تم ہو ہمارا دل بھی کہتا ہے عقیدت بھی ہماری ہےملا […]

خانوادۂ رضا منقبت

بریلی چلیں!

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریچھتیس گڑھ عرسِ رضوی منانے بریلی چلیںرب کا انعام پانے بریلی چلیں رحمت و نور کی ہیں وہاں بارشیںبارشوں میں نہانے بریلی چلیں مصطفےٰ کی عنایت بریلی میں ہےنورِ ایماں بڑھانے بریلی چلیں عرسِ سبطینی رضوی میں اے سنیو!جان و دل سب لٹانے بریلی چلیں ہیں سخاوت کی نہریں رواں […]

خانوادۂ رضا منقبت

منقبت: ترانہ اعلی حضرت کا

الحَمْدُ ِلله یہ وہ کلام ہے جسے سرکار اعلی حضرت کی تربت کے سامنے بیٹھ کر لکھنے کا شرف حاصل ہوا اور یہ سب کریم رب ﷻکا فضل ،مصطفی جان رحمت ﷺ کی نظر عنایت اور غوث و خواجہ رضا کا فیضان ہے۔ ازقلم: محمد عاصم القادری رضوی مرادآبادی انڈیا (یوپی) میں سنی ہوں مرا […]

خانوادۂ رضا منقبت

منقبت: مرا رضا ہے مرا رضا ہے

ازقلم: محمد عاصم القادری رضوی، ساکن: تھانولہ، مرادآبادمتعلم: جامعہ رضویہ برکات العلوم سہسوان بدایوں شریف مرے نبی کا جو معجزہ ہے مرا رضا ہے مرا رضا ہےجو شاہِ بغداد کی عطا ہے مرا رضا ہے مرا رضا ہے عجم ہے اس کا عرب ہے اس کاہے سارے عالم میں دھوم اس کیہراِک زباں پر یہی […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی منقبت

منقبت در شان حضرت سید احمد کبیر رفاعی رحمتہ اللہ علیہ

سلسلہ خاندان عالیہ رفاعیہ کے بانی سرگردہ سلطان الاولیاء غوث المکرم ابوالعلمین حضرت امام سید احمد کبیر رفاعی قدس سرہ کا شمار صف اول کے اولیاء کرام میں ہوتا ہے. بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں آپ کے خصوصی مقام و منزلت کے اعتبار سے عوام و خواص میں آپ کو یکساں مقبولیت […]

منقبت

منقبت : سرکار کربلا مرے سرکار کربلا

ازقلم : ذکی طارق بارہ بنکوی چشمِ کرم ہو میں بھی ہوں بیمارِکربلاسرکارِ کربلا مرے سرکارِ کربلا اے شمر عین سجدے میں قتلِ حسین پاکتجھ سے تو شرم کھا گئے کفارِ کربلا اس دشتِ نے نوا کو عطا کرکے اپنا خوںشبیر نے بنا دیا گلزارِ کربلا دنیا میں جو نہیں تو قیامت میں ہی سہیہونا […]

منقبت

منقبت امام حسین

از قلم : شیخ عسکری رضوی بنارسی ابنِ حیدر کا ایسا رتبہ ہےپڑھتا سارا زمانہ خطبہ ہے پیارے آقا کا وہ نواسہ ہےدینِ اسلام جو بچایا ہے آج دینِ نبی جو زندہ ہےکربلا والوں کا یہ صدقہ ہے ڈر گئے سب یزیدی کربل میںزور اکبر نے جب دِکھایا ہے اس بشر کا مقام کیا ہوگایا […]

منقبت

منقبت : سرزمین کربلا میں سب لٹایا ریت پر

ازقلم : محمدشوقین نواز شوق فریدی دیں کی خاطر آیا حیدر کا گھرانا ریت پرایک اک کرکے لہو سب نے بہایا ریت پر ابن حیدر نے رضائے کبریا کے واسطےسر زمین کربلا میں سب لٹایا ریت پر مذہب اسلام کی توقیر و عظمت کے لیےسب لٹا کر آل اطہر، غم نہ کھایا ریت پر عرش […]

منقبت

نظام حق کو بچاؤ اگر حسینی ہو

سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ سے دعوئِ عقیدت کے باوجود ، بے عملی ، ضمیر فروشی ، بغض و حسد ، باہمی اختلاف ،اور فتنۂ و فساد کی راہ چلنے والوں کے نام … نظامِ حق کو بچاؤ ، اگر حسینی ہوشعورِ دیں کو جگاؤ، اگر حسینی ہو جلوس وجلسۂ و نعرہ ہی بس […]