نظم

کرم ہے رب کا نہایت زکوٰۃ دیتے رہو

کرو سماج کی خدمت زکوٰۃ دیتے رہوہے یہ اصول جماعت زکوٰۃ دیتے رہو تمھیں غریب نوازیں گے سب دعاؤں سےبڑھے گا نفع تجارت زکوٰة دیتے رہو کتاب رب میں ملا حکم رب کا کتنی بارملےگی گھر میں بھی برکت زکوٰۃ دیتے رہو جو مستحق ہیں انھیں ڈھونڈو اور مدد بھی کروگھٹے گی ملک سے غربت […]

نظم

اشکِ توبہ

اشکِ توبہ سے ہر اک آنکھ کو دھویا جائےدامنِ دل کو نَدامَت سے بھِگویا جائے چشمِ ہستی پہ نہ ہو کوئ حجابِ غفلتکرکے احساس ، ہر اک جُرم پہ رویا جائے اِنقِلاب آئے طبیعت میں ہمیشہ کے لیےجوشِ رمضان کو فطرت میں سَمویا جائے مسجدِ دل میں ہوں بیدار اذاں کے نغمےبندگی چھوڑ کے غفلت […]

نظم

نظم: کتاب

[عالمی یوم کتاب کےحسین موقع پر] مجھے ہے کتابوں سے الفت بڑیانہیں پڑھ کے ملتی ہے راحت بڑی ہمیں سیدھا راستہ دکھاتی ہیں یہبڑی پیاری باتیں سکھاتی ہیں یہ اگر کوئی ان کو پڑھے چاہ سےتو یہ روک لیں گی بری راہ سے چراغ ذہانت جلاتی ہیں یہجہالت کی ظلمت مٹاتی ہیں یہ جو اپناۓ […]

قومی ترانہ نظم

سرزمینِ ہند

کاوش فکر: ناصر منیری کتنی اچھی، خوب صورت، سرزمینِ ہند ہےفیضِ خواجہ سے سلامت، سرزمینِ ہند ہے جس زمینِ پاک سے حضرت رسولِ پاک کوآ رہی تھی بوے جنت، سرزمینِ ہند ہے جس زمیں پر والدِ انسانیت آدم کے بھیپڑ چکے ہیں قدمِ برکت، سرزمینِ ہند ہے ابنِ آدم شیث کے برکات ہیں پنہاں جہاںہاں […]

نظم

یاد فتح مکہ

20 رمضان المبارک یومِ فتح مبین ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی، مسقط عمان ملت کے ماتھے کا سہرا ، فتحِ مکہاہلِ حق کا عزت نامہ ، فتحِ مکّہ آؤ ہم سب، اُسکو جانیں، اسکوسمجھیںاپنا ورثہ ، اپنا شجرہ ، فتح مکہ "اِنّا فَتَحْنَا” کہکر رب نے بخشا یہ دنمولیٰ کی نُصرت کا جلوہ ، […]

رمضان المبارک نظم

ماہ رمضان کی برکت شب قدر ہے

کرعبادت تلاوت شب قدر ہےامتحان عقیدت شب قدر ہے اس میں قرآن نازل ہوا مومنویہ بھی ہے اک حقیقت شب قدر ہے ہاتھ اٹھاکر دعا دل سے نادان کرسر سے ٹلتی ہے آفت شب قدر ہے کر لے نیت تو دے گا یقیناً خداحوصلہ اور ہمت شب قدر ہے ختم ہونے نہ پائے گی یہ […]

رمضان المبارک نظم

نظم: رمضان

رمضاں کا مہینہ مبارک ہوغفراں کا مہینہ مبارک ہوہاں!قرآں کا مہینہ مبارک ہوفرحاں کا مہینہ مبارک ہونعمتیں برکتیں الفتیں بے شماریعنی!سحر و افطار روزہ کی رونقیںمومنو! لوٹ لو یہ ہے موسم رحمتاںرمضاں کا مہینہ مبارک ہوغفراں کا مہینہ مبارک ہواماں کا مہینہ مبارک ہواس ماہ کی عظمت یہ ہےمرنے پہ اجر بے شمارہر اک لمحہ […]

نظم

نظم: حافظِ قرآں

ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی، بارہ بنکوی، مسقط عمان اسلام کے خورشیدِ مُبیں ، حافظِ قرآںاعزازِ فلک ، شانِ زمیں حافظِ قرآں سینےمیں ہےقرآن کی دولت کا خزانہہیں رب کی امانت کےامیں حافظ قرآں انکے لیے دارین میں ہے تاجِ کرامتہیں قصرِ فضیلت کے مکیں حافظ قرآں قرآں کا جمال ایسا ہے کردار کے […]

نظم

صداے بدر

یوم بدر 17 رمضان المبارک؛ اہل حق کے لیے امیدوں اور حوصلوں کا ایک عظیم نشاں ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی، مسقط عمان ستم ہو لاکھ مگر خوف و یاس تھوڑی ہےبھروسہ رب پہ ہے ، دنیا سے آس تھوڑی ہے ہم اہل حق کو ہے لاتقنطوا کا پروانہکہیں شکستہ دلی آس پاس تھوڑی […]

نظم

نظم: ماں

مجھے معلوم ہی کیا تھامیں جب مسکراتا تھا تو تودکھ اپنا،بھول جاتی تھیمیرا فدکنا آنگن میںتجھےخوب بھاتا تھا مجھے معلوم ہی کیا تھامجھے جو جان سے اپنی،زیادہپیار کرتی تھیمیری ضد میری خواہش پرسبھی قربان کرتی تھی مجھے معلوم ہی کیا تھاکہ بچپن میں میں روتا رہتا تھاتو توبے چین ہو جاتی تھیمیری خاطرمجھ کو اٹھا […]